چین نے سپر کمپیوٹنگ میں امریکہ سے پہلی پوزیشن چھین لی
بیجنگ(بولونیوز)سپرکمپیوٹنگ کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت سامنےآئی ہے جہاں چین نے عالمی درجہ بندی میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق چینی سپر کمپیوٹر “لائن شائن” (LineShine) عالمی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن پر آ گیا ہے، جس کی رفتار 2.2 ایکسا فلاپس تک پہنچ گئی…
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا تیل کمپنیوں کو پٹرول سستا کرنے کا حکم
واشنگٹن ڈی سی(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل کمپنیوں کو پٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا حکم دیتے ہوئے فوری اقدامات کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باوجود بڑی تیل کمپنیاں عوام کو سستا پٹرول فراہم نہیں کر رہیں، جس پر صدر ٹرمپ نے…
خلع کی صورت میں حق مہر اور اس کی واپسی سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ
لاہور(بولونیوز) لاہور ہائیکورٹ نے خلع کی صورت میں حق مہر اور اس کی واپسی سے متعلق ایک اہم قانونی نکتہ طے کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جسٹس مرزا وقاص روف نے 9 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں قرار دیا ہے کہ رخصتی نہ ہونے یا میاں بیوی کے ساتھ نہ رہنے…
ایران–امریکہ معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
لندن / نیویارک(بولونیوز) ایران اور امریکہ کے درمیان مبینہ معاہدے کے بعد عالمی منڈی پر مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا واضح رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ مارکیٹ کی تازہ صورتحال کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت اس وقت…
ہاکی پرو لیگ میچ میں پاکستانی پرچم کی غلط نمائش، انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی معذرت
لندن(بولونیوز)انگلینڈ میں منعقدہ ہاکی پرو لیگ میچ کے دوران پاکستانی پرچم کی غلط نمائش کے معاملے پر انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (FIH) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن سے باضابطہ معذرت کر لی ہے۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (FIH) کی ہاکی پرو لیگ کی ڈائریکٹر ہلیری اٹکنسن نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر محی الدین احمد وانی کو ایک…
ایران اور امریکہ کے مبینہ امن معاہدے پر حافظ نعیم الرحمن کا ردعمل
اسلام آباد(بولونیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے ایران اور امریکہ کے درمیان مبینہ امن معاہدے پر اپنے ردعمل میں اہم بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ایران اور امریکہ کے درمیان امن معاہدے کا طے پانا درحقیقت ایران کی فتح اور اسرائیل اور امریکہ کے اتحاد کی…
سابق کرکٹر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے
لاہور(بولونیوز)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ہیں۔ شعیب اختر نے اپنے بھائی کے انتقال کی تصدیق سوشل میڈیا کے ذریعے کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ “میرے پیارے بھائی شاہد اختر اللّٰہ سبحانہ…
خواتین سفارتکاروں کے عالمی دن پر صدرِ مملکت اور خاتونِ اول کا خراجِ تحسین
اسلام آباد(بولونیوز)خواتین سفارتکاروں کے عالمی دن کے موقع پر صدرِ مملکت اور خاتونِ اول نے خواتین سفارتکاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی خواتین سفارتکار اقوامِ متحدہ اور دیگر عالمی فورمز پر پاکستان کا مؤقف مؤثر، مدلل اور بھرپور انداز میں پیش کر رہی…
قائد آباد میں تین سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد، تحقیقات شروع
کراچی(بولو نیوز) کراچی کے علاقے قائد آباد میں ایک نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں تین سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد ہوئی۔ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق بچی دوپہر تقریباً 12 بجے لاپتا ہوئی تھی، تاہم اہلِ خانہ…
برطانوی وزیرِ اعظم کے بعد لتھوانیا کی وزیرِ اعظم کا بھی استعفیٰ
برطانیہ(بولو نیوز)یورپی سیاسی منظرنامے میں ایک اور بڑی تبدیلی سامنے آ گئی ہے۔ برطانوی وزیرِ اعظم کے مستعفی ہونے کے بعد آج لیتھوانیا کی وزیرِ اعظم اینگا روگینن نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اینگا روگینن نے منگل کے روز وزارتِ عظمیٰ سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ اپنے کابینہ کے آخری اجلاس کے…


