Urdu News Editor

فاروق ستار نے کراچی میں ’ایکشن کمیٹی‘ بننے کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد(بولونیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کراچی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہر میں ’ایکشن کمیٹی‘ بننے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے سامنے چار مطالبات رکھے گئے ہیں، اور اگر کسی ایک…

Read More

غزہ میں بچوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا نسل کشی کا حصہ ہے

جنیوا(بولونیوز)اقوامِ متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں بچوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا نسل کشی کا حصہ ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ایک آزاد تحقیقاتی کمیشن نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی افواج غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی بچوں کو جان بوجھ کر…

Read More

شدید گرمی سے بچنے کے لیے سمندر میں نہانے والے 40 افراد ڈوب کر ہلاک

پیرس(بولونیوز) یورپی ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، فرانس میں پارہ 43 ڈگری کو چھو گیا، شدید گرمی کے دوران غیر محفوظ مقامات پر نہاتے ہوئے کم از کم 40 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ فرانس میں پیر اور منگل کی درمیانی شب ملکی تاریخ کی سب سے گرم رات ریکارڈ کی گئی،…

Read More

تہران کی سڑکوں پر رہبر شہید کے جنازے کی تیاری ، بینرز آویزاں کر دیئے گئے

تہران(بولونیوز)ایران میں رہبر شہید کے جنازے کی تیاریاں عروج پر ہے ،شہیدِ ایران آغا” کے بینرز آویزاں کردیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران کی سڑکوں پر رہبر شہید کے نمازِ جنازہ کے عالمی اجتماع کے لیے بڑے پیمانے پر تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں اور پورے شہر میں تعزیتی و انقلابی بینرز…

Read More

امریکا ایران کے منجمد فنڈز خود کنٹرول کرے گا، ٹرمپ

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدرٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کو تاحال کوئی رقم دی گئی نہ ہی ان کے فنڈز ریلیز کیے گئے ہیں۔سوشل ٹروتھ پر جاری بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی جانب سے آبنائےہرمز میں جہازوں سےکوئی ٹیکس نہیں لیاجارہا، غلط معلومات فراہم کی گئیں تو مذاکرات فوری طور پر ختم کر…

Read More

8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد، سخت سیکیورٹی انتظامات

کراچی(بولونیوز) 8 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو گیا، جو روایتی راستوں سے گزرتا ہوا حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا۔ ایڈیشنل آئی جی آزاد خان نے جلوس کے روٹ کا دورہ کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بتایا کہ جلوس کی سیکیورٹی کے لیے 6 ہزار…

Read More

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایف ایس سی داخلوں کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے جولائی 2026 سے شروع ہونے والے تعلیمی سیشن کے لیے ایف ایس سی پروگرام میں داخلوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ یونیورسٹی ذرائع کے مطابق نئے داخلوں کا سلسلہ جلد شروع کیا جائے گا، جس میں طلبہ کو ایف ایس سی میں مختلف مضامین کے ساتھ تعلیم حاصل…

Read More

ایچ-9 اتوار بازار میں خوفناک آگ، 335 دکانیں اور اسٹالز جل گئے

اسلام آباد(بولونیوز)سیکٹر ایچ-9 میں قائم اتوار بازار میں آتشزدگی کے باعث سینکڑوں دکانیں اور اسٹالز جل کر خاکستر ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق ابتدائی طور پر آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، تاہم دکانوں میں موجود بیٹریاں پھٹنے سے آگ کی شدت مزید بڑھ گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے میں مجموعی طور پر 335…

Read More

ضلع ملیر پولیس کی بڑی کارروائی، پاکستان اسٹیل مل سے چوری کرنے والا منظم گینگ گرفتار

کراچی(بولونیوز) ضلع ملیر پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پاکستان اسٹیل مل سے قیمتی دھاتیں چوری کرنے والے منظم گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر کی خصوصی ہدایات پر جرائم پیشہ عناصر اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف جاری مہم کے دوران ایس ایچ او تھانہ بن قاسم…

Read More

190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت، اپیلوں کی سماعت 29 جون کو مقرر

اسلام آباد(بولونیوز)190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں کی سماعت 29 جون کو مقرر کر دی گئی ہے۔ رجسٹرار ہائیکورٹ کی جانب سے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق کیس کی سماعت چیف…

Read More