Urdu News Editor

سندھ طاس معاہدے پر پاکستان کی آخری وارننگ، بھارت تمام شرائط پر متفق

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے اپنی آخری وارننگ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ معاہدے کی کسی بھی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ہندوستان نے سندھ طاس معاہدے کی تمام شرائط پر عملدرآمد کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے…

Read More

مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 85 پیسے فی لیٹر کمی

اسلام آباد(بولونیوز)اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 227 روپے 5 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 233 روپے 90 پیسے فی لیٹر تھی، یوں…

Read More

چین اور بنگلہ دیش کے درمیان کمیونٹی سینٹر کے قیام پر اتفاق

بیجنگ(بولونیوز)چینی صدر شی جن پنگ اور بنگلہ دیش کے وزیرِاعظم طارق رحمان نے چین۔بنگلہ دیش دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک مشترکہ چین۔بنگلہ دیش کمیونٹی سینٹر تعمیر کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں اس بات پر زور دیا گیا کہ کمیونٹی سینٹر عوامی…

Read More

انگور اڈہ میں کشیدہ صورتحال کے باوجود پاک فوج کا انسانی جذبہ نمایاں

جنوبی وزیرستان(بولونیوز)جنوبی وزیرستان کے علاقے انگور اڈہ میں پاک، افغان سرحد پر کشیدہ صورتحال کے باوجود پاک فوج نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ ایک عظیم فوج کی پہچان صرف دفاعی صلاحیت ہی نہیں بلکہ انسانیت سے گہری وابستگی بھی ہوتی ہے۔ ذرائع کے مطابق مشکل حالات میں بھی انسانی جانوں…

Read More

فنانس بل میں درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی و ٹیکس کی نئی شرحیں مقرر

اسلام آباد(بولونیوز)حکومت نے فنانس بل کے تحت یکم جولائی سے درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکس کی نئی شرحوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق مختلف انجن کپیسٹی کی گاڑیوں پر ٹیکسوں میں کہیں اضافہ اور کہیں نمایاں کمی کی گئی ہے۔ فنانس بل کے مطابق یکم جولائی سے 2 ہزار سی سی…

Read More

پٹرولیم قیمتوں میں اتار چڑھاؤ، منافع اور نقصان پر سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد(بولونیوز)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 137 روپے فی لیٹر اضافے کے نتیجے میں آئل کمپنیوں کو 72 ارب روپے منافع ہوا، تاہم جب قیمتوں میں 74 روپے فی لیٹر کمی کی گئی تو آئل کمپنیوں نے 104 ارب روپے نقصان کا دعویٰ کر دیا۔ اس غیر متوازن حساب کتاب نے عوامی اور معاشی حلقوں…

Read More

وینزویلا میں زلزلوں کے بعد آفٹر شاکس جاری، ہلاکتیں 235 تک پہنچ گئیں

کراکس(بولونیوز)وینزویلا میں دو شدید زلزلوں کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جہاں اب تک ایک درجن سے زائد جھٹکے محسوس کیے جا چکے ہیں۔ زلزلوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 235 تک پہنچ گئی ہے۔ وینزویلا میں یکے بعد دیگرے دو طاقتور زلزلے ریکارڈ کیے گئے، جن کی شدت 7.2 اور…

Read More

’آپریشن سندور‘ میں ہلاک ہونے والے چھ فوجیوں کے نام انڈین حکومت نے جاری کر دیے

نئی دہلی(بولونیوز)انڈین حکومت نے مئی 2025 میں پاکستان کے خلاف کیے گئے فوجی حملے ’آپریشن سندور‘ کے دوران جان سے جانے والے چھ فوجی اہلکاروں کے نام پہلی مرتبہ باضابطہ طور پر جاری کر دیے ہیں۔ انڈین ویب سائٹ دی ہندو کے مطابق یہ نام نیشنل وار میموریل میں سنہ 2025 کے ’رول آف آنر‘…

Read More

ایران کے خلاف کسی کارروائی میں شریک نہیں ہوئے،اطالوی وزیر خارجہ

اٹلی(بولونیوز)اطالوی وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے واضح کیا ہے کہ اٹلی نے ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لیا اور نہ ہی ایران کے خلاف جنگی سرگرمیوں کے لیے امریکہ کو اپنے اڈوں کے استعمال کی اجازت دی گئی۔ جمعرات کو ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو کے…

Read More

قطر کا آبنائے ہرمز پر ایرانی فیس منصوبے کی مخالفت کا اعلان

دوحہ(بولونیوز) قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر فیس عائد کرنے کے کسی بھی ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرے گا۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا کہ عالمی تجارت کے…

Read More