6 ماہ کی بیٹی کی تدفین کے لیے جانے والا نوجوان ڈاکوؤں کی فائرنگ سے قتل، بھائی زخمی
کراچی(بولونیوز)کراچی میں سفاکانہ واردات کے دوران 6 ماہ کی بیٹی کی تدفین کے لیے جانے والے نوجوان کو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، جبکہ مقتول کا بھائی بھی زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ سہراب گوٹھ کے علاقے پنجاب بس اڈا پیڈسٹرین برج کے قریب پیش آیا، جو سچل تھانے کی…
معرکۂ حق کی تاریخی فتح کا ایک سال مکمل، جی ایچ کیو میں کل پروقار تقریب
راولپنڈی(بولونیوز)معرکۂ حق کی شاندار فتح کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر جی ایچ کیو میں کل ایک پروقار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ تقریب راولپنڈی میں صبح 8 بج کر 40 منٹ پر شروع ہوگی۔تقریب کے مہمانِ خصوصی سید عاصم منیر ہوں گے، جو آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس…
ایبی گیٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری، پاکستان نے امریکا کے حوالے کردیا،امریکی رپورٹ
واشنگٹن(بولونیوز)واشنگٹن سے جاری ہونے والی امریکی انسداد دہشت گردی رپورٹ 2026 کے مطابق افغانستان میں ایبی گیٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو 43 دن کے اندر گرفتار کر لیا گیا تھا۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایبی گیٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پاکستان نے گرفتار کر کے امریکا کے حوالے کیا تھا۔ عالمی…
قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو طلب، صدرِ مملکت کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر 11 مئی کو شام 5 بجے طلب کرلیا ہے۔صدرِمملکت نےیہ اجلاس آئین کےآرٹیکل 54 کی شق1کےتحت حاصل اختیارات کوبروئےکارلاتے ہوئے طلب کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16ویں قومی اسمبلی کا 27واں اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں…
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.32 ارب ڈالر کی نئی قسط موصول
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) سے 1.32 ارب ڈالر کی نئی مالی قسط موصول ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اس پیکج میں ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (EFF) جبکہ 22 کروڑ ڈالر ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (RSF) کے تحت شامل ہیں۔ معاشی ذرائع کے مطابق…
ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی، تین عمارتوں پر ایف آئی آر درج
کراچی(بولونیوز)کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین عمارتوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتھارٹی کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات اور رہائشی پلاٹس پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جبکہ دیگر غیر…
پاکستان ہائی کمیشن میں “معرکۂ حق” کی پہلی سالگرہ، افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین
لندن(بولونیوز)لندن میں پاکستان ہائی کمیشن لندن کے زیر اہتمام معرکۂ حق (Marka-e-Haq) اور آپریشن بنیان المرصوص کی پہلی سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں فوجی و فضائی اتاشی کرنل محسن وقار نے کہا کہ معرکۂ حق وہ تاریخی لمحہ تھا جب دنیا بھر میں پاکستانی قوم نے اپنی افواج…
گلستانِ جوہر میں غیر قانونی کمرشل سرگرمی پر کارروائی، رہائشی جائیداد سیل
کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک غیر قانونی کمرشل سرگرمی میں استعمال ہونے والی جائیداد کو سیل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ جائیداد ثنا سارہ کی ملکیت ہے، جہاں پر “ثنا سارہ سیلون” کے نام سے مبینہ طور پر کمرشل سرگرمیاں جاری تھیں۔ تاہم…
فیڈرل الیکشن اکیڈمی اور الیکشن کمیشن دفاتر کی تعمیر کے لیے ٹینڈرز طلب
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں فیڈرل الیکشن اکیڈمی اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے دفاتر کی تعمیر کے لیے باضابطہ طور پر ٹینڈرز طلب کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منصوبے کی مجموعی لاگت ایک ارب، 84 کروڑ، 68 لاکھ، 42 ہزار 457 روپے مقرر کی گئی ہے۔ منصوبے کے تحت جدید سہولیات سے آراستہ…
معرکۂ حق اورآپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی کا ایک سال مکمل
سرگودھا(بولونیوز) افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کی مرکزی تقریب اور ریلیسرگودھا میں معرکۂ حق اور آپریشن بنیان المرصوص کی تاریخی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر مرکزی تقریب اور افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کمشنر سرگودھا حافظ شوکت علی، اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی ڈاکٹر…


