Urdu News Editor

ترکیے کا پاکستان کے بجلی شعبے کی نجکاری اور اصلاحات میں تعاون، تین نئے معاہدے طے

اسلام آباد(بولونیوز)ترکیے نے پاکستان کے بجلی شعبے کی نجکاری اور اصلاحات میں تعاون فراہم کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ اس سلسلے میں 25 جون کو دونوں ممالک کے درمیان تین نئے تعاون معاہدے طے پا گئے ہیں۔ ترک وزیر توانائی الپ ارسلان بیرقدار نے اس موقع پر کہا کہ ترکیہ پاکستان کو بجلی…

Read More

بلوچستان میں دو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 8 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(بولونیوز)آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 25 اور 26 جون 2026 کو بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ میں دو کامیاب انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز کیے، جن کے دوران مجموعی طور پر 8 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق 25 جون کو ضلع خاران…

Read More

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، ہلاکتیں دو ہزار سے تجاوز کر گئیں

میڈرڈ(بولونیوز)اسپین میں شدید گرمی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 338 ہو گئی ہے، جبکہ فرانس میں 148 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ اسی طرح بیلجیئم میں گرمی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 43 بتائی گئی ہے۔ یورپ کے بیشتر ممالک میں شدید گرمی کے باعث مجموعی طور پر 2 ہزار سے…

Read More

حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(بولونیوز)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں اضافہ کرتے ہوئے ڈیزل اور پیٹرول پر نئی شرحیں نافذ کر دی ہیں۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل پر لیوی میں 6 روپے 57 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل پر لیوی بڑھ کر 79 روپے 54 پیسے فی لیٹر ہو…

Read More

اس ہفتے تیل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا جائزہ لیں گے، وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ حکومت اس ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا جائزہ لے گی، جس کے بعد آئندہ لائحۂ عمل طے کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں بیان دیتے ہوئے وزیر پیٹرولیم نے واضح کیا کہ حکومت نہ تو کسی مخصوص شعبے…

Read More

لبنان اور اسرائیل کے درمیان فریم ورک معاہدہ، بیروت کو کیا حاصل ہوگا؟

بیروت(بولونیوز)امریکا کی ثالثی میں لبنان اور اسرائیل کے درمیان ایک “فریم ورک معاہدہ” طے پا گیا ہے، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق اسرائیل جنوبی لبنان کے ان علاقوں سے فوری اور مکمل انخلا نہیں کرے گا جہاں اس کی فوج موجود ہے۔ اس کے بجائے بعض علاقوں میں مرحلہ وار اقدامات اور آئندہ مذاکرات کا…

Read More

ایران اور عمان کے درمیان کسٹمز تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

تہران(بولونیوز)ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے IRNA کے مطابق دونوں ممالک کے کسٹمز سربراہان کے درمیان ملاقات عالمی کسٹمز تنظیم (WCO) کی کانفرنس کے موقع پر ہوئی، جس میں کسٹمز کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ایک…

Read More

پیٹرولیم کمپنیوں کے دباؤ پر حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(بولونیوز)پیٹرولیم کمپنیاں تیل کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کے لیے حکومت پر دباؤ ڈالنے میں کامیاب ہو گئیں، جس کے بعد شہباز شریف کی قیادت میں وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ایک ہفتے کے لیے برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں قیمتوں میں…

Read More

حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی کر دی

کراچی(بولونیوز)حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت 231 روپے 72 پیسے فی لیٹر مقرر ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں اس کمی سے ائیرلائنز کو طیاروں کے ایندھن کے اخراجات…

Read More

شعیب اختر کے بھائی شاہد اختر کی آخری وصیت، جنازے میں سنائی گئی، مسجد و مدرسے کے لیے زمین وقف

لاہور(بولونیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر کی آخری وصیت جنازے کے موقع پر سامنے آئی، جس نے وہاں موجود ہر شخص کو آبدیدہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق شعیب اختر نے اپنے بھائی کی وہ وصیت جنازہ پڑھانے والے امام کے حوالے کی جو شاہد اختر نے…

Read More