’آپریشن سندور‘ میں ہلاک ہونے والے چھ فوجیوں کے نام انڈین حکومت نے جاری کر دیے
نئی دہلی(بولونیوز)انڈین حکومت نے مئی 2025 میں پاکستان کے خلاف کیے گئے فوجی حملے ’آپریشن سندور‘ کے دوران جان سے جانے والے چھ فوجی اہلکاروں کے نام پہلی مرتبہ باضابطہ طور پر جاری کر دیے ہیں۔ انڈین ویب سائٹ دی ہندو کے مطابق یہ نام نیشنل وار میموریل میں سنہ 2025 کے ’رول آف آنر‘…
ایران کے خلاف کسی کارروائی میں شریک نہیں ہوئے،اطالوی وزیر خارجہ
اٹلی(بولونیوز)اطالوی وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے واضح کیا ہے کہ اٹلی نے ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لیا اور نہ ہی ایران کے خلاف جنگی سرگرمیوں کے لیے امریکہ کو اپنے اڈوں کے استعمال کی اجازت دی گئی۔ جمعرات کو ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو کے…
قطر کا آبنائے ہرمز پر ایرانی فیس منصوبے کی مخالفت کا اعلان
دوحہ(بولونیوز) قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر فیس عائد کرنے کے کسی بھی ایرانی منصوبے کی حمایت نہیں کرے گا۔ برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے واضح کیا کہ عالمی تجارت کے…
آرمی چیف پر مبینہ حملے کی کوشش سے متعلق دعویٰ سامنے آ گیا
راولپنڈی(بولونیوز)معروف برازیلی صحافی اورمصنف پیپےایسکوبار کی ایک رپورٹ میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد نے مبینہ طور پر پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کی تھی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ مبینہ منصوبہ اس وقت زیر غور تھا جب آرمی چیف…
لیاری کی صورتحال پر سیاسی بیان، پیپلز پارٹی پر سخت تنقید
کراچی(بولونیوز) لیاری کی موجودہ صورتحال اور انتظامی کارکردگی پر سیاسی ردعمل سامنے آیا ہے، جس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی حکومت پر سخت تنقید کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ لیاری کا دورہ بغیر کسی پروٹوکول اور پیشگی اعلان کے ہونا چاہیے تاکہ علاقے کی اصل صورتحال سامنے آ سکے۔ مؤقف…
میں نے ایران کو گھٹنوں پر لاکھڑا کیا، وہ گرنے ہی والا ہے، ٹرمپ
واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرنے پر کانگریس کی قرارداد کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کانگریس کی قرارداد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ قرارداد بے وقت اور بے معنی ہے، میں نے ایران کو گھٹنوں پر لا کھڑا کیا ہے،…
نیو کراچی ٹاؤن میں محرم الحرام کے جلوسوں کے راستوں اور امام بارگاہوں کے اطراف ترقیاتی کام مکمل
کراچی(بولونیوز)نیو کراچی ٹاؤن میں محرم الحرام کے دوران عزادارانِ امام حسینؑ کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور جلوسوں کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روایتی راستوں پر تعمیر و مرمت، سڑکوں کی بحالی اور گڑھوں کو بھرنے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین محمد…
یوم عاشور پر نادرا دفاتر کی بندش کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز)یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے دفاتر بند رہیں گے۔نادرا ترجمان کے مطابق یوم عاشور کی تعطیلات کے باعث ملک بھر میں دفاتر 25 اور 26 جون 2026 کو بند رہیں گے، جبکہ 24 گھنٹے کام کرنے والے مراکز بھی 24 اور 25 جون…
فاروق ستار نے کراچی میں ’ایکشن کمیٹی‘ بننے کا خدشہ ظاہر کردیا
اسلام آباد(بولونیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کراچی کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہر میں ’ایکشن کمیٹی‘ بننے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے سامنے چار مطالبات رکھے گئے ہیں، اور اگر کسی ایک…
غزہ میں بچوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا نسل کشی کا حصہ ہے
جنیوا(بولونیوز)اقوامِ متحدہ کی تحقیقاتی کمیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں بچوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا نسل کشی کا حصہ ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ایک آزاد تحقیقاتی کمیشن نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی افواج غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی بچوں کو جان بوجھ کر…


