Urdu News Editor

سابق کرکٹر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے

لاہور(بولونیوز)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر انتقال کر گئے ہیں۔ شعیب اختر نے اپنے بھائی کے انتقال کی تصدیق سوشل میڈیا کے ذریعے کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر جاری بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ “میرے پیارے بھائی شاہد اختر اللّٰہ سبحانہ…

Read More

خواتین سفارتکاروں کے عالمی دن پر صدرِ مملکت اور خاتونِ اول کا خراجِ تحسین

اسلام آباد(بولونیوز)خواتین سفارتکاروں کے عالمی دن کے موقع پر صدرِ مملکت اور خاتونِ اول نے خواتین سفارتکاروں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی خواتین سفارتکار اقوامِ متحدہ اور دیگر عالمی فورمز پر پاکستان کا مؤقف مؤثر، مدلل اور بھرپور انداز میں پیش کر رہی…

Read More

قائد آباد میں تین سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد، تحقیقات شروع

کراچی(بولو نیوز) کراچی کے علاقے قائد آباد میں ایک نہایت افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جہاں تین سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد ہوئی۔ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایس ایس پی ملیر کے مطابق بچی دوپہر تقریباً 12 بجے لاپتا ہوئی تھی، تاہم اہلِ خانہ…

Read More

برطانوی وزیرِ اعظم کے بعد لتھوانیا کی وزیرِ اعظم کا بھی استعفیٰ

برطانیہ(بولو نیوز)یورپی سیاسی منظرنامے میں ایک اور بڑی تبدیلی سامنے آ گئی ہے۔ برطانوی وزیرِ اعظم کے مستعفی ہونے کے بعد آج لیتھوانیا کی وزیرِ اعظم اینگا روگینن نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ اینگا روگینن نے منگل کے روز وزارتِ عظمیٰ سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ اپنے کابینہ کے آخری اجلاس کے…

Read More

پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان، فی لیٹر 62 روپے سستا ہونے کی تجویز

اسلام آباد(بولونیوز) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 238 روپے فی لیٹر تک آ سکتی ہے۔ وفاقی وزیر کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 62 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز زیر غور ہے اور اس حوالے…

Read More

30 کروڑ کی بڑی ڈکیتی کا کیس حل، مرکزی ملزم گرفتار، 20 کروڑ روپے برآمد

کراچی(بولونیوز) جوہر آباد کے علاقے میں بینک کیش لے جانے والی وین سے 30 کروڑ روپے کی ڈکیتی کے کیس کو پولیس نے چند دنوں میں حل کر لیا۔ پولیس کے مطابق 12 جون 2026 کو پیش آنے والی اس بڑی واردات میں ملوث مرکزی ملزم محمد علی عرف علی لنگڑا کو گرفتار کر لیا…

Read More

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 10 ہزار روپے سے زائد سستا ہوگیا

کراچی(بولونیوز) پاکستان میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 10 ہزار 400 روپے سستا ہوگیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 32 ہزار 236 روپے کا ہوگیا ہے۔ ایسوسی ایشن کےمطابق 10گرام سونے کی…

Read More

ڈیفنس میں امام بارگاہ کے باہر گاڑی کی ٹکر، پولیس نے واقعہ حادثہ قرار دے دیا

کراچی(بولونیوز) ڈیفنس کے علاقے میں امام بارگاہ کے باہر پیش آنے والے گاڑی کی ٹکر کے واقعے کو پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد حادثہ قرار دے دیا ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق اب تک کی تفتیش سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ واقعہ کسی منصوبہ بندی کے تحت نہیں…

Read More

مہاجرین کے مسائل، سیاسی جماعتوں اور ترقیاتی منصوبوں پر اسمبلی میں سخت تقاریر

کراچی(بولونیوز) سندھ میں مہاجرین کو زمینوں سے بے دخل کیے جانے کے معاملے پر سیاسی و عوامی حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے، جبکہ اسمبلی اور سیاسی بیانات میں مختلف جماعتوں پر سخت تنقید کی گئی ہے۔ تقاریر میں کہا گیا کہ مہاجرین کی سیاست اور نمائندگی کے حوالے سے مختلف ادوار میں سوالات…

Read More

کے ایم سی کا مکمل ڈیجیٹل ادائیگی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی(بولونیوز)میئر کراچی کے ڈیجیٹلائزیشن ویژن کے تحت بلدیہ عظمیٰ کراچی (KMC) نے راست (Raast) نظام کے ذریعے مکمل ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میئر کراچی کے مطابق کے ایم سی پاکستان کا پہلا بلدیاتی ادارہ بن گیا ہے جو تمام ادائیگیاں ای ٹرانسفر کے ذریعے انجام دے گا۔نئے مالی…

Read More