Urdu News Editor

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے، اعلیٰ سطحی استقبال

اسلام آباد(بولونیوز)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ان کا خصوصی طیارہ نور خان ایئر بیس پر اترا، جہاں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف اور نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صدر مسعود…

Read More

مذاکرات کے باوجود دفاعی تیاریوں میں اضافہ جاری رہے گا، ایرانی وزیر دفاع کا سخت مؤقف

تہران(بولونیوز) ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ مذاکرات اور تفاہمی مدت کے دوران بھی ملک اپنی فوجی تیاریوں کو ہر میدان میں برقرار رکھے گا اور مزید مضبوط بنائے گا۔ وزیر دفاع نے اعلیٰ عسکری حکام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج اعلیٰ ترین سطح کی تیاری…

Read More

سپریم کورٹ کا سروس ملازمین کے حق میں اہم فیصلہ، سینارٹی کے اصول کی توثیق

اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سروس ملازمین کے سینارٹی سے متعلق ایک اہم مقدمے میں فیصلہ سناتے ہوئے سندھ سروس ٹریبونل کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے قرار دیا کہ جو ملازمین پہلے سلیکشن کے ذریعے منتخب ہوئے ہیں، وہ بعد میں منتخب ہونے والے ملازمین کے مقابلے میں سینئر شمار…

Read More

پہلے افغان خلا باز عبدالاحد مومند 67 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

جرمنی(بولونیوز)سابق افغان خلا باز عبدالاحد مومند 67 سال کی عمر میں جرمنی میں انتقال کر گئے۔ ان کے اہل خانہ کے مطابق وہ کچھ عرصے سے بیماری میں مبتلا تھے اور بعد ازاں کینسر کی تشخیص ہوئی تھی۔ عبدالاحد مومند افغانستان کے پہلے اور واحد خلا باز تھے جنہوں نے 1988 میں سوویت یونین کے…

Read More

رکن سندھ اسمبلی سجاد سومرو کے پیپلز پارٹی پر سنگین الزامات، پانی کی قلت پر شدید ردعمل

کراچی(بولونیوز) رکن سندھ اسمبلی سجاد سومرو نے شہر میں پانی کی قلت اور فراہمی کے نظام پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پیپلز پارٹی پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محرم کے مقدس مہینے میں لیاری، کراچی اور سندھ کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی متاثر ہے، جس سے…

Read More

فرانس میں لوگ شدید گرمی سے مرنے لگے

پیرس(بولونیوز)برطانیہ سمیت یورپی ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، پیر کو درجہ حرارت بلند ترین سطح تک جا پہنچا، فرانس میں گرمی سے 2 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق فرانس ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں دوسری مسلسل ہیٹ ویو کا سامنا کر رہا ہے،…

Read More

کینیڈا میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک

کینیڈا(بولونیوز)یہودی بستی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک ہوگیا، جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔کینیڈا کے شہر مانٹریال میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا، جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں مشتبہ حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔…

Read More

فرانس میں سڑکوں پر شراب نوشی پر پابندی لگ گئی

پیرس(بولونیوز)شدید ہیٹ ویو کے باعث فرانس کے نصف سے زائد حصے میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے، کیوں کہ ملک بھر میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے، کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کے بعد متعدد فرانسیسی شہروں نے سالانہ میوزک فیسٹیول کے تحت طے شدہ…

Read More

امریکا کا ایران کو تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی اجازت دینے کا فیصلہ، لائسنس جاری

واشنگٹن(بولونیوز)امریکا نے ایران کو تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی اجازت دے دی ہے، جس کے تحت امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے باقاعدہ لائسنس جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فیصلے کے بعد ایران کو مخصوص شرائط کے تحت تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی برآمد کی اجازت ہوگی۔ امریکی حکام…

Read More

مبشرہ خاور مانیکا کا جیل حکام پر سنگین الزامات، بشریٰ بی بی کے ساتھ ناروا سلوک کی تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بیٹی مبشرہ خاور مانیکا کی جانب سے جیل حکام کے خلاف سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔مبشرہ خاور مانیکا نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو لکھے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ 22 مئی کو جیل میں اپنی والدہ سے آخری ملاقات کے دوران انہیں…

Read More