رکن سندھ اسمبلی سجاد سومرو کے پیپلز پارٹی پر سنگین الزامات، پانی کی قلت پر شدید ردعمل
کراچی(بولونیوز) رکن سندھ اسمبلی سجاد سومرو نے شہر میں پانی کی قلت اور فراہمی کے نظام پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پیپلز پارٹی پر سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محرم کے مقدس مہینے میں لیاری، کراچی اور سندھ کے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی متاثر ہے، جس سے…
فرانس میں لوگ شدید گرمی سے مرنے لگے
پیرس(بولونیوز)برطانیہ سمیت یورپی ممالک شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، پیر کو درجہ حرارت بلند ترین سطح تک جا پہنچا، فرانس میں گرمی سے 2 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق فرانس ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں دوسری مسلسل ہیٹ ویو کا سامنا کر رہا ہے،…
کینیڈا میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک
کینیڈا(بولونیوز)یہودی بستی میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت 2 افراد ہلاک ہوگیا، جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔کینیڈا کے شہر مانٹریال میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک اور ایک شخص زخمی ہو گیا، جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں مشتبہ حملہ آور بھی مارا گیا ہے۔…
فرانس میں سڑکوں پر شراب نوشی پر پابندی لگ گئی
پیرس(بولونیوز)شدید ہیٹ ویو کے باعث فرانس کے نصف سے زائد حصے میں ریڈ الرٹ جاری کیا گیا ہے، کیوں کہ ملک بھر میں درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے، کچھ علاقوں میں درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کے بعد متعدد فرانسیسی شہروں نے سالانہ میوزک فیسٹیول کے تحت طے شدہ…
امریکا کا ایران کو تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی اجازت دینے کا فیصلہ، لائسنس جاری
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا نے ایران کو تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی اجازت دے دی ہے، جس کے تحت امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے باقاعدہ لائسنس جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس فیصلے کے بعد ایران کو مخصوص شرائط کے تحت تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی برآمد کی اجازت ہوگی۔ امریکی حکام…
مبشرہ خاور مانیکا کا جیل حکام پر سنگین الزامات، بشریٰ بی بی کے ساتھ ناروا سلوک کی تحقیقات کا مطالبہ
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بیٹی مبشرہ خاور مانیکا کی جانب سے جیل حکام کے خلاف سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔مبشرہ خاور مانیکا نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو لکھے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ 22 مئی کو جیل میں اپنی والدہ سے آخری ملاقات کے دوران انہیں…
وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ کا دورہ مکمل کر کے وطن روانہ
زیورخ(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ ہو گئے۔وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، نے 21 جون 2026 کو سوئٹزرلینڈ کے علاقے برگن اسٹاک میں اعلیٰ سطحی مذاکرات میں شرکت کی۔ مذاکرات میں اسلام…
اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کا ٹرمپ کو دوٹوک جواب، مقبولیت پر توجہ دینے کا مشورہ
روم(بولونیوز)اطالوی وزیرِاعظم جارجیا میلونی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ “میری مقبولیت آپ کا مسئلہ نہیں”، آپ اپنی مقبولیت پر توجہ دیں۔ اطالوی وزیراعظم نے ٹرمپ کے اس بیان پر سخت ردِعمل دیا جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ میلونی واشنگٹن کے ساتھ تعلقات بہتر…
پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا مطالبہ
لاہور(بولونیوز) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی ارشد ملک نے پانچ ہزار روپے کے کرنسی نوٹ پر پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصویر چھاپنے کا مطالبہ کر دیا۔ قیامِ پاکستان کے بعد سے اب تک پاکستانی کرنسی کے پانچ روپے سے لے کر پانچ ہزار روپے…
حج 2027 کے لیے عازمین کی رجسٹریشن کل سے شروع ہوگی
اسلام آباد(بولونیوز)حج 2027 کے خواہشمند عازمین کے لیے رجسٹریشن کا عمل کل سے شروع ہو رہا ہے۔ وزارت مذہبی امور نے حج رجسٹریشن کا باقاعدہ شیڈول جاری کر دیا ہے۔ رجسٹریشن مفت اور لازمی قرار وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2027 کے لیے رجسٹریشن مکمل طور پر مفت ہوگی اور یہ عمل “پہلے آئیے،…


