Urdu News Editor

سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام پر دو روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا

کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر دو دن کی عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 25 اور 26 جون بروز 9 اور 10 محرم الحرام صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی۔ اس دوران سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور بیشتر نجی ادارے بند رہیں گے۔ اعلامیے…

Read More

ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل 2026 کی متنازع شقوں پر وزیراعظم کا ایکشن، 10 رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم

اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل 2026 کی متنازع شقوں کے جائزے کے لیے 10 رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کریں گے، جو تین روز میں اپنی سفارشات اور رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی بل کی متنازع…

Read More

ٹرمپ کو دھمکی دینا مہنگا پڑ گیا، ایرانی وفد مذاکرات چھوڑ کر روانہ

جنیوا(بولونیوز)سوئٹزرلینڈ میں جاری امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات شدید غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہو گئے ہیں۔ ایرانی وفد نے مذاکراتی عمل ترک کرتے ہوئے وینیو چھوڑ دیا ہے اور اعلان کیا ہے کہ جب تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے بیان پر معافی نہیں مانگتے، ایرانی وفد مذاکرات میں واپس نہیں آئے گا۔…

Read More

گلگت بلتستان اسمبلی کے 33 میں سے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

گلگت(بولونیوز)گلگت بلتستان اسمبلی کے 33 میں سے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں اسپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق حلف اٹھانے والوں میں پیپلز پارٹی کے 13 اور مسلم لیگ (ن) کے 9 ارکان شامل ہیں، جبکہ استحکام پاکستان پارٹی…

Read More

منگھوپیر میں فائرنگ، سب انسپکٹر عرب خان شدید زخمی

کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے منگھوپیر میں گرم چشمہ کے مقام پر بیت العلوم مدرسہ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں پولیس کے سب انسپکٹر عرب خان شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق سب انسپکٹر عرب خان اس وقت خواجہ اجمیر نگری پولیس اسٹیشن، ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کمپلین سیل انچارج کے طور پر تعینات ہیں۔…

Read More

ایران کا بڑا اعلان، آبنائے ہرمز تمام بحری آمدورفت کے لیے بند

تہران(بولونیوز)ایران کی مرکزی فوجی کمان خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کو تمام بحری آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق یہ فیصلہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے جنگ کے بعد طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی مبینہ خلاف ورزیوں کے جواب میں کیا گیا…

Read More

بلوچستان حکومت کا ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو مزید علاج کے لیے امریکہ بھجوانے کا فیصلہ

کوئٹہ(بولونیوز)بلوچستان حکومت نے تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو مزید اور خصوصی علاج کے لیے امریکہ بھجوانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر کیا گیا ہے۔ معاون وزیراعلیٰ بلوچستان شاہد رند کے مطابق چیف منسٹر سیکرٹریٹ کی جانب سے ڈاکٹر…

Read More

امریکی وعدہ خلافی پر ایران کا سخت مؤقف، آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کا اعلان

تہران(بولونیوز)ایران کے خاتم الانبیاء ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کی وعدہ خلافی اور جنگ کے خاتمے کے معاہدے کے پہلے پیراگراف پر عمل نہ کرنے کے باعث آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر جہازوں کی آمدورفت کے لیے بند کیا جا رہا ہے۔ بیان کے مطابق معاہدے…

Read More

بڑا دہشت گرد منصوبہ ناکام، خودکش حملہ آور گرفتار

کراچی(بولونیوز)کراچی میں پاکستانی قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے دہشت گرد منصوبے کو ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج/مولوی مخلص گروہ سے تعلق رکھنے والے ایک تربیت یافتہ خودکش حملہ آور سلمان عرف ابو ہریرہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے…

Read More

سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ، فتنہ الہند کا کمانڈر ہلاک، ایک گرفتار

جنوبی وزیرستان(بولونیوز)جنوبی وزیرستان کی تحصیل توئی خولہ کی حدود میں واقع کوچمینہ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران فتنہ الہند کا کمانڈر عیدری کوچی ہلاک ہو گیا، جبکہ ایک ساتھی زخمی اور ایک کو زندہ گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی بلوچستان سائیڈ پر واقع علاقے…

Read More