Urdu News Editor

یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قید، شاہ محمود قریشی بری

لاہور(بولونیوز)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت کے جج منظر علی گل نے یہ فیصلہ کوٹ لکھپت جیل میں سنایا۔ عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما محمود الرشید، عمر چیمہ، اعجاز چوہدری اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو 10، 10 سال…

Read More

ایران اور امریکا کے مابین امن معاہدہ، پاکستان میں 4 روز کے دوران 2 کھرب ایرانی ریال کی خریداری

کراچی(بولونیوز)ایران اور امریکا کے مابین امن معاہدے کے بعد پاکستان میں ایرانی کرنسی کی خریداری میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق معاہدے کے بعد ابتدائی چار روز کے دوران پاکستان بھر میں مجموعی طور پر 2 کھرب ایرانی ریال خریدے جا چکے ہیں۔ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے…

Read More

ٹرمپ کا ایران اور اسرائیل سے متعلق متنازع بیان

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل سے متعلق ایک متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی بہت ذہین لوگ ہیں اور ایک طرح سے ابتدائی دور کے نابغہ سمجھے جا سکتے ہیں، تاہم وہ نہایت ہوشیار بھی ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ اقتدار میں نہ ہوتے تو ایران، اسرائیل…

Read More

بھارتی فضائیہ برطانیہ سے ریٹائرڈ 9 جیگوار لڑاکا طیارے حاصل کرے گی

نئی دہلی(بولونیوز)بھارتی فضائیہ برطانیہ سے ریٹائرڈ 9 Jaguar لڑاکا طیارے حاصل کرنے جا رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ اس وقت تقریباً 120 جیگوار طیارے آپریٹ کر رہی ہے اور دنیا میں اس پلیٹ فارم کی آخری فعال آپریٹر سمجھی جاتی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چونکہ Jaguar لڑاکا طیاروں کی پیداوار کئی…

Read More

غزہ کیلئےغیرمشروط انسانی رسائی کا مطالبہ، امریکا نے حماس کو ذمہ دار ٹھہرا دیا

اقوامِ متحدہ(بولونیوز)سلامتی کونسل کے فلسطین سے متعلق جمعرات کے اجلاس میں پاکستان، چین، برطانیہ اور روس نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل غزہ میں بلا رکاوٹ اور غیرمشروط انسانی امداد کی اجازت دے، جبکہ امریکا نے شہریوں کی تکالیف کے طول پکڑنے کا ذمہ دار حماس کو قرار دیا۔ پاکستان کے مستقل مندوب برائے اقوامِ متحدہ…

Read More

اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 3 ہزار 980 ہو گئی، لبنانی وزارت صحت

بیروت(بولونیوز)لبنانی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ لبنان پر اسرائیل کے جاری حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 980 ہو گئی ہے، جبکہ 12 ہزار 11 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق 2 مارچ سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہری آبادی کو…

Read More

ایران کی شکایت کی آواز گونج اٹھی، امریکا پر سفری پابندیوں کا الزام

تہران(بولونیوز)ورلڈ کپ کے سلسلے میں ایرانی فٹبال فیڈریشن نے امریکا کے خلاف باضابطہ شکایت درج کرا دی ہے۔ ایرانی فیڈریشن کے مطابق بیلجیئم کے خلاف میچ سے دو دن قبل امریکا میں داخلے کے لیے دی گئی درخواست میزبان ملک کی جانب سے قبول نہیں کی گئی، جس کے باعث ٹیم کی تیاریوں میں شدید…

Read More

ٹرمپ اور میلونی کے درمیان بڑھتی کشیدگی، اطالوی وزیر خارجہ کا امریکا کا دورہ منسوخ

روم/واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اطالوی وزیر اعظم جورجیا میلونی کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد اٹلی کے وزیر خارجہ نے امریکا کا طے شدہ دورہ منسوخ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ اطالوی وزیر اعظم جورجیا میلونی نے فرانس کے شہر ایوین میں ہونے…

Read More

ایران کی جوہری تنصیبات کے معائنے کا کوئی منصوبہ نہیں، وزارت خارجہ

تہران(بولونیوز)ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ اس وقت بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے لیے ایران کی جوہری تنصیبات کا معائنہ کرنے کا کوئی منصوبہ موجود نہیں ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی جوہری تنصیبات کے حوالے سے…

Read More

بجٹ میں ٹیکس نہ لگنے پر سولر پینلز کی قیمتیں زمین بوس، ذخیرہ کرنے والے تاجر مشکلات کا شکار

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی بجٹ 2026-27 میں سولر پینلز پر اضافی ٹیکس نہ لگانے کے فیصلے کے بعد پاکستان بھر کی مارکیٹوں میں سولر پلیٹوں کی قیمتیں تیزی سے کم ہونا شروع ہو گئی ہیں، جس کے باعث اسٹاک جمع کرنے والے تاجروں کو بھاری نقصان کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجٹ سے قبل سولر پینلز…

Read More