حتمی معاہدے کے لیے 60 روزہ روڈ میپ منظور — ایران، امریکا مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری
اسلام آباد/جنیوا(بولونیوز) سوئٹزرلینڈ میں ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد قطر اور پاکستان کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے فریم ورک کے تحت مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا ہے۔ پاکستان اور قطری وزارت خارجہ کے جاری…
پنجاب کی بیٹیوں کے لیےسحر پروگرام ہزاروں خواتین کو گھر بیٹھے ہنر مند بنانے کا منصوبہ
لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبے کی خواتین کو معاشی طور پر خودمختار بنانے کے لیے “سکل انہانسمنٹ تھرو ہوم ریچ پروگرام (سحر)” کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں 5 ہزار 365 خواتین کو گھر بیٹھے مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق پیشہ ورانہ تربیت فراہم کی جائے گی۔…
موٹرسائیکل سواروں کے لیے پیٹرول سبسڈی اسکیم ختم ہونے کا امکان، وفاقی وزیر کا بیان
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں موٹرسائیکل سواروں کے لیے جاری پیٹرول سبسڈی اسکیم بند کیے جانے کا امکان ہے۔ ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کریں گے، جبکہ اسکیم پر صوبوں…
پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس وصول کیا جارہا ہے
اسلام آباد(بولونیوز)پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز، ڈیوٹیز کی تازہ ترین تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔پیٹرول، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 29 فیصد تک ٹیکس، ڈیوٹیز اور مارجنز شامل ہیں، پیٹرول کی قیمت میں 88 روپے 7 پیسے فی لیٹر تک ٹیکسز شامل ہیں۔ پیٹرول پر 19 روپے 32 پیسے فی لیٹر کسٹم ڈیوٹی وصول کی جارہی…
وزیر داخلہ سید محسن نقوی کا تہران کا دورہ، ایران-امریکا مذاکرات کی پیشرفت کا جائزہ
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن نقوی 30 جون بروز ہفتہ ایران کے دارالحکومت تہران کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ اپنے دورے کے دوران ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات کی پیشرفت کا جائزہ لیں گے اور متعلقہ حکام سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔اس دورے کا مقصد خطے کی مجموعی…
پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا
کراچی(بولونیوز) ملتان سے ریاض جانے والا پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثے سے بال بال بچ گیا ، اچانک تکنیکی خرابی کے باعث کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کی ملتان سے سعودی عرب کے شہر ریاض جانے والی پرواز میں فضا میں اچانک…
کراچی ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال تیسرے روز میں داخل، شہری شدید مشکلات کا شکار
کراچی(بولونیوز)کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی جانب سے ای چالان اور بھاری جرمانوں کے خلاف دی گئی پہیہ جام ہڑتال تیسرے روز بھی جاری ہے، جس کے باعث شہر بھر میں معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کی ہڑتال کے سبب بسیں اور دیگر پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں سے غائب ہیں، جس کے…
سرکاری ملازمین کے لیے پیٹرول اور گاڑیوں کی سہولت بحال، جمعہ کی چھٹی ختم
اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی بچت کی غرض سے نافذ کیے گئے سابقہ کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کے لیے جمعہ کی اضافی چھٹی ختم کر دی گئی ہے، جبکہ…
ایندھن بچت اقدامات ختم، کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(بولونیوز)وزیرِ اعظم نے 9 مارچ 2026 سے نافذ تمام ایندھن بچت اور کفایت شعاری اقدامات ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تین اور دس جون سے نافذ بازار بند کرنے کے اوقات کار برقرار رہیں گے۔ اس فیصلے کے…
قائد آباد موبائل مارکیٹ کے تاجروں کا نجی بلڈر کے خلاف شدید احتجاج
کراچی(بولونیوز)قائد آباد میں واقع موبائل مارکیٹ کے تاجروں نے دکانوں کے مالکانہ حقوق نہ ملنے پر نجی بلڈر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ متاثرہ تاجروں نے سڑکوں پر نکل کر نعرے لگائے اور فوری انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ انہوں نے دکانیں باقاعدہ طور پر خریدی ہیں، تاہم طویل…


