Urdu News Editor

انڈیگو اور اسپائس جیٹ سمیت بھارتی ایئرلائنز کا بڑھتی ہوئی ایندھن قیمتوں پر شدید خدشات

نئی دہلی(ایچ آراین ڈبلیو)انڈین ایئرلائنز انڈیگو اور اسپائس جیٹ سمیت دیگر فضائی کمپنیوں نے عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی جیٹ فیول (ایندھن) کی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صورتحال اسی طرح برقرار رہی تو انہیں اپنے فضائی آپریشنز محدود یا جزوی طور پر بند کرنے پر مجبور ہونا پڑ…

Read More

سینئرموسٹ کنفرمڈ سب انسپکٹرز کی لسٹ جاری، انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کے لیے سفارشات طلب

کراچی(بولونیوز)سندھ پولیس کی جانب سے کراچی رینج کے سینئر موسٹ کنفرمڈ سب انسپکٹرز (BPS-14، ایگزیکٹو کیڈر) کی لسٹ “F” میں نام شامل کرنے اور انسپکٹر (BPS-16) کے عہدے پر ترقی کے لیے سفارشات طلب کر لی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وہ سب انسپکٹرز (مرد و خواتین) جو 31 دسمبر 2011 تک اسسٹنٹ سب انسپکٹر…

Read More

5 سال کے دوران اغواء ہونے والی 824 خواتین کا تاحال سراغ نہ مل سکا

لاہور(بولونیوز)شہرمیں گزشتہ پانچ سال کےدوران اغواء ہونےوالی سینکڑوں خواتین کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔تفصیلات کے مطابق سال 2021 سے 2025 کے دوران لاہور سے مجموعی طور پر 824 خواتین کے اغواء کے مقدمات مختلف تھانوں میں درج کیے گئے۔ تاہم ان کیسز میں تاحال کسی بڑی پیش رفت یا تمام مغوی خواتین…

Read More

اینٹی کرپشن کی کارروائی، ڈی جی ایس بی سی اے مزمل ہالیپوٹو کے خلاف انکوائری اچانک بند ہونے کا انکشاف

کراچی(بولونیوز)سندھ میں مبینہ کرپشن کےخلاف کارروائی ایک بارپھرسوالات کی زد میں آ گئی ہے،جہاں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) کے ڈائریکٹر جنرل مزمل ہالیپوٹو سمیت دیگر افسران کے خلاف شروع ہونے والی انکوائری اچانک روک دی گئی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے مبینہ کرپشن، اختیارات کے ناجائز استعمال اور دیگر بے…

Read More

ناظم آباد میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شہری شدید گرمی میں مشکلات کا شکار

کراچی(بولونیوز)ناظم آباد نمبر 1، یو سی 4، جلال آباد اور اورنگ آباد کے مکین شدید گرمی کے باوجود کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث سخت اذیت کا سامنا کر رہے ہیں۔ علاقہ مکینوں کے مطابق رات 12 بجے سے صبح 3 بجے تک جاری رہنے والی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ گزشتہ دو روز سے…

Read More

شاہراہ بھٹو پر تاجر سے 25 لاکھ روپے کی ڈکیتی، مقدمہ 17 روز بعد درج

کراچی(بولونیوز)شاہراہ بھٹو پر ایک تاجر سے 25 لاکھ روپے کی مبینہ ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کا مقدمہ 17 دن بعد درج کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ایف آئی آر نمبر 503/26 کمپنی منیجر کاشف منظور کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔ مدعی کے مطابق کمپنی مالک حفیظ الرحمن 11 اپریل کی…

Read More

نیو چالی ٹریڈ سینٹر کے خلاف ایس بی سی اے کی سخت کارروائی، بکنگ اور تعمیرات مکمل طور پر بند

کراچی(بولونیوز)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) نے ڈائریکٹر جنرل کے احکامات کی روشنی میں سرائے کوارٹرز میں واقع “نیو چالی ٹریڈ سینٹر” (پلاٹ نمبر 03 اور 04، شیٹ نمبر SR-06) کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ایس بی سی اے کے مطابق مذکورہ پروجیکٹ، جو میسرز الفیضان بلڈرز اینڈ ڈویلپرز (لائسنس نمبر…

Read More

شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں خطے کی صورتحال اور امن و استحکام کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ تقریباً پچاس منٹ تک جاری رہنے والی اس گرمجوش اور دوستانہ گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری…

Read More

امریکی قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز کے 6 عملے کے ارکان رہا، باقی کی رہائی کی کوششیں جاری

تہران(بولونیوز)امریکا کی جانب سے قبضے میں لیے گئے ایرانی کنٹینر جہاز کے عملے کے 6 افراد کو رہا کر دیا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کی کوششوں کے نتیجے میں جہاز توسکا پر موجود عملے کے 28 ایرانی اراکین میں سے 6 افراد کو رہائی مل گئی ہے، جو اس وقت ایران…

Read More

ایران مذاکرات جاری، ایران کو شکست تسلیم کرنا ہوگی: ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن(بولونیوز)وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج روسی صدر پیوٹن کے ساتھ ایران اور یوکرین کے معاملے پربات چیت ہوئی، پیوٹن نہیں چاہتے کہ ایران جوہری ہتھیارحاصل کرے، روسی صدر ایران کی مدد کرنا چاہتےہیں۔ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین میں جزوی جنگ بندی کی تجویز دی تھی، پیوٹن…

Read More