خانپور ڈیم میں دوست کو بچاتے ہوئے دو نوجوان جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک

خانپور(بولونیوز)خانپور ڈیم میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں دوست کو بچانے کی کوشش میں دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، جبکہ ایک نوجوان کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ خانپور ڈیم میں پیش آیا، جہاں تین دوست نہانے کے لیے پانی میں اترے۔ اس دوران…

Read More

چنیسر گوٹھ کےنجی مکان سےٹافیوں کی طرح ماوےفروخت ہونے لگے

کراچی(بولونیوز) چنیسر گوٹھ شہید عثمان غنی اسٹریٹ کے نجی مکان میں کینسر ماوے ٹافیوں کی طرح فروخت ہونے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی زرائع نے بتایا بدنام زمانہ کینسر ماوے کا مرکزی کردار فیضان عرف علی خاصخیلی تاحال آزاد اور گھر سے کھلے عام فروخت جاری دو روز قبل اسی گھر میں تھانیدار نے…

Read More

سندھ میں امتحانی نتائج میں غلطیوں کو کم کرنے کیلئے ای مارکنگ سسٹم کا آغاز

کراچی(بولونیوز)صوبائی وزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اسماعیل راہو نے انٹر بورڈز کوآرڈینیشن کمیشن (IBCC) اور سندھ بورڈز کمیٹی آف چیئرمین (SBCC) کے اشتراک سے منعقدہ 183ویں 2 روزہ اجلاس کے دوران ای مارکنگ سسٹم کا افتتاح کیا۔ اسماعیل راہو نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سندھ کے تعلیمی بورڈز میں ایسا امتحانی نظام…

Read More

کے ایم سی کی بسوں کی مرمت پر 18 سال پرانی بسوں میں کروڑوں روپے ضائع، نئی بسوں سے زیادہ لاگت

کراچی(بولونیوز) کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کی پرانی بسوں کی مرمت پر نئی بسوں سے بھی زیادہ لاگت آنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نعمت اللہ خان کی منگوائی گئی بس کی قیمت تقریباً ایک کروڑ ستر لاکھ روپے تھی، جبکہ شرجیل میمن کی جانب سے نئی منگوائی گئی بس کی قیمت…

Read More

وکلا کی جانب سے رجب بٹ پر تشدد اور پولیس پر ہنگامہ، واقعے کی ایف آئی آر درج

کراچی(بولونیوز)شہر میں وکلا کی جانب سے رجب بٹ پر تشدد کے معاملے پر پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ ایس ایس پی سٹی آصف بلوچ کے مطابق وکلا نے ایس ایچ او سٹی کورٹ پر تشدد کیا اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ بدتمیزی اور تھانے میں توڑ پھوڑ کی۔ واقعے کے بعد…

Read More

مغربی کنارے کے معاملے پر اسرائیل سے 100 فی صد متفق نہیں، صدر ٹرمپ

فلوریڈا(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ مغربی کنارے کے معاملے پر اسرائیل سے 100 فی صد متفق نہیں ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیتن یاہو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا امریکا اسرائیل کا ساتھ دیتا رہے گا، لیکن مغربی کنارے کے معاملے پر اسرائیل سے سو فیصد متفق نہیں۔…

Read More

الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں نے 101 سالہ بزرگ کی پیچیدہ سرجری سے بینائی بحال کردی

راولپنڈی(بولونیوز)الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال کے ماہر ڈاکٹروں نے 101 سالہ رضا خان کی انتہائی حساس آنکھ کے آپریشن کے ذریعے ان کی بینائی بحال کردی۔ رضا خان اسلام آباد کے رہائشی ہیں اور شدید موتیا اور دیگر عارضوں میں مبتلا تھے۔ آپریشن ڈاکٹر صبیح الدین کی قیادت میں ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم نے مہارت کے…

Read More

اسنیپ چیکنگ مہم، بغیر یا غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی

کراچی(بولونیوز)ٹریفک پولیس، ضلعی پولیس اور سی پی ایل سی کی مشترکہ اسنیپ چیکنگ مہم جاری ہے۔ اس دوران بغیر نمبر پلیٹ، چھپی ہوئی یا غیر قانونی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے، جس میں جرمانے عائد کرنے اور گاڑیاں ضبط کرنے کے اقدامات شامل ہیں۔ ٹریفک پولیس کے مطابق،…

Read More

فحش سائٹس پر لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے نازیبا مواد شیئر کرنے والا گینگ گرفتار

راولپنڈی/اسلام آباد(بولونیوز) فحش اور نازیبا ویڈیوز کی آن لائن لائیو اسٹریمنگ میں ملوث ایک منظم گینگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے Rawat Police نے 11 ملکی و غیر ملکی افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں ملکی و غیر ملکی مرد و خواتین شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار…

Read More

تیزگام ٹرین حادثے کے 11 گھنٹے بعد بھی ٹریک بحال نہ ہو سکا

لودھراں(بولونیوز) لودھراں میں تیزگام ٹرین کے حادثے کے 11 گھنٹے سے زائد گزرنے کے باوجود اپ اور ڈاؤن ٹریک بحال نہیں کیے جا سکے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب آدم واہن کے قریب تیزگام کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، جس کے نتیجے میں 25 مسافر زخمی ہوئے، جن میں سے ایک کی حالت…

Read More