مریم نواز کے جیٹ کی قیمت سے 500 دیہات میں ہسپتال بن سکتے تھے
لاہور(بولونیوز)پنجاب میں حکومتی اخراجات کی ترجیحات پر شدید تنقید سامنے آ گئی ہے، جہاں کہا جا رہا ہے کہ Maryam Nawaz کے لیے استعمال ہونے والے جیٹ کی قیمت کے برابر رقم سے صوبے کے 500 دیہات میں 500 ہسپتال قائم کیے جا سکتے تھے۔ تنقید کرنے والوں کے مطابق اسی خطیر رقم سے 6…
طارق روڈ پر شاپنگ مال کے قریب خاتون کارسمیت زمین میں دھنس گئی
کراچی(بولونیوز)کراچی کے مصروف علاقے طارق روڈ پر ایک شاپنگ مال کے قریب اچانک سڑک دھنسنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک کار زمین میں دھنس گئی۔ گاڑی میں ایک خاتون بھی موجود تھیں۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کی گئی اور کار میں سوار خاتون کو…
عباسی شہید اسپتال میں انتظامی غفلت،بجلی کی خرابی سے پیڈز وارڈ مفلوج، بچوں کی زندگیاں خطرے میں
کراچی(بولونیوز)کے ایم سی کے سب سے بڑے اور اہم سرکاری اسپتال عباسی شہید اسپتال میں انتظامی غفلت، اختیارات کی جنگ اور تکنیکی مسائل نے صورتحال کو نہایت سنگین بنا دیا ہے۔ متعدد دنوں سے جاری بجلی کے فالٹس نے اسپتال کے مختلف شعبہ جات کو جزوی طور پر مفلوج کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق…
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان کی ملاقات
انطالیہ(بولونیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جمہوریہ ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاقان فیدان نے انطالیہ میں ملاقات کی۔ وزیراعظم اپنے سرکاری دورۂ ترکیہ کے سلسلے میں آج انطالیہ پہنچے ہیں۔ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور معاونِ خصوصی سید طارق فاطمی بھی موجود تھے۔ گفتگو کے دوران ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان…
سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے وزرائے خارجہ 29 اور30 مارچ کو پاکستان کا دورہ کریں گے
اسلام آباد(بولونیوز)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی دعوت پر سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود، ترکیہ کے وزیر خارجہ حقان فیدان اور مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی 29 سے 30 مارچ 2026 تک اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔ ترجمان وزارت خارجہ کے…
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورنگی کازوے برج جنکشن منصوبے کا دورہ
کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے شاہراہِ بھٹو کے کورنگی کازوے برج جنکشن کے تعمیراتی کام کا جائزہ لیا اور منصوبے کی بروقت تکمیل اور معیار کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کو منصوبے کی تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس کے مطابق کورنگی کازوے برج جنکشن میگا پروجیکٹ کی مجموعی…
کراچی کی اہم شاہراؤں پرکچرا جلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا فیصلہ
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے کراچی کی اہم شاہراہوں پر کچرا جلانے والوں کیخلاف سخت کارروائی اور مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی زیر صدارت سندھ سالڈ ویسٹ کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کچرا جلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج…
پاکستان نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2028 کے لیے براہ راست کوالیفائی کرلیا
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کی نمیبیا کے خلاف فتح کے بعد اگلے ورلڈ کپ تک براہ راست رسائی ممکن ہوئی۔آئی سی سی کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے سے سپر ایٹ میں رسائی حاصل کرنے والی آٹھ ٹیموں نے 2028 کے میگا ایونٹ کے لیے بھی براہِ راست کوالیفائی کرلیا ہے۔ آئی سی…
دبئی ملازمت کے نام پر لڑکیوں کو جسم فروشی کیلئے اسمگل کرنے والا گروہ بے نقاب
کراچی(بولونیوز)جسم فروشی کے لیے لڑکیوں کی دبئی اسمگلنگ کرنے والا گروہ بے نقاب ہوگیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران دبئی میں ملازمت کے نام پر لڑکیوں کو جسم فروشی کے لئے اسمگل کرنے والا گروہ بے نقاب ہوگیا۔ وزٹ ویزے پر ہوٹل ملازمت کیلئے جانے والی لڑکی…
20 روپے کے تنازع پر میاں بیوی کی ہلاکت، شوہر نے خودکشی کر لی
دہلی(بولونیوز)بھارت کی راجدھانی دہلی میں ایک انتہائی دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں صرف 20 روپے کے تنازع نے ایک ہنستا بستا گھر اجاڑ کر رکھ دیا اور میاں بیوی کی جان لے لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقتولہ خاتون مہندر کور (45 سال) اور شوہر کلونت سنگھ (48 سال) کے درمیان 20…


