سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ، پارہ 51 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی

کراچی(بولونیوز) سندھ میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ کردیا گیا ، جس میں پارہ 51 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے سندھ نے صوبے کے بیشتر علاقوں میں 12 جون تک شدید ترین گرمی اور ہیٹ ویو کی لہر کی پیشگوئی کرتے ہوئے باقاعدہ ایڈوائزری جاری کر…

Read More

واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کی نجکاری کے خلاف ہزاروں محنت کشوں کی ریلی،

حیدرآباد(بولونیوز) آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی اے) نے حکومت کی جانب سے بجلی کے منافع بخش تقسیم کار اداروں کی ممکنہ نجکاری کے اعلان پر شدید احتجاج کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر نجکاری کے فیصلے سے باز نہ آیا گیا تو ملازمین ملک بھر میں مزید سخت احتجاج پر…

Read More

سپارکو کا اعلان، شوال کا چاند 19 مارچ کو پیدا ہوگا، عیدالفطر 21 مارچ کو متوقع

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان اسپیس اینڈ اپلیکیشنز ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے کہا ہے کہ شوال کا چاند 19 مارچ کو صبح 6 بج کر 23 منٹ پر پیدا ہوگا۔ سپارکو کے مطابق 19 مارچ کی غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے اور 41 منٹ ہوگی، جس کی وجہ سے شوال کا چاند…

Read More

مرکزی مسلم لیگ، میئر کراچی گل پلازہ کی صورتحال پر عوام کی خدمت کا کریڈٹ لے رہے ہیں

کراچی(بولونیوز)مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر احمد ندیم اعوان نے کہا ہے کہ گل پلازہ کے واقعے کے بعد درجنوں گاڑیاں چھت سے اتار کر مالکان کے حوالے کی گئی ہیں، تاہم میئر کراچی اس کام کا کریڈٹ لے رہے ہیں۔ احمد ندیم اعوان نے اپنے بیان میں کہا:”کریڈٹ آپ لے لیں، ہمیں عوام کی…

Read More

سال نو کی پہلی ہوائی فائرنگ کا مقدمہ تھانہ قائد آباد میں درج، ملزم گرفتار

کراچی(بولونیوز)کراچی کے ڈسٹرکٹ ملیر میں سال نو کی رات ہوائی فائرنگ کا پہلا مقدمہ تھانہ قائد آباد میں درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ قائد آباد نے مظفرآباد میں کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ میں ملوث ملزم سلمان ولد شوکت کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخاق پیرزادہ کا کہنا ہے کہ…

Read More

جناح ٹاؤن یوسی 7 میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، شہری سہولیات کی بہتری کا عزم

کراچی(بولونیوز)جناح ٹاؤن یوسی 7 میں شاہین پارک اور اطراف کی گلیوں میں ترقیاتی منصوبوں کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔افتتاحی تقریب میں حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان، اپوزیشن لیڈر بلدیہ عظمیٰ کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ، ٹاؤن چیئرمین رضوان عبد السمیع، یوسی چیئرمین سلیم عمر اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی۔ تقریب سے…

Read More

لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت، عدالت کے اہم ریمارکس

کراچی(بولونیوز)لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت کے دوران پولیس نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ایف بی ایریا سے لاپتہ ہونے والا ایک شہری بحفاظت گھر واپس پہنچ گیا ہے۔ سماعت کے دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ “شکر کریں شہری واپس آگیا ہے”۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ دیگر…

Read More

ایس آئی یو/سی آئی اے کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، دو اہم سپلائر گرفتار

کراچی(بولونیوز)ایس آئی یو/سی آئی اے نے ایس ایس پی ایس آئی یو کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف ایک اہم اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے رضویہ کے علاقے سے بین الصوبائی منشیات فروش کاشف سندھی کے گروہ سے تعلق رکھنے والے دو اہم منشیات سپلائرز کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان…

Read More

ایرانی ڈرونز نے عراق کے بصرہ میں توانائی کے مقامات پر حملہ کردیا

تہران(بولونیوز)عراق کے شہر بصرہ میں ایرانی ڈرونز نے توانائی کے اہم مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔حملوں کے دوران برجیسیا میں امریکی کمپنی بیکر ہیوز کی تنصیب اور رومیلہ آئل فیلڈ کو ہدف بنایا گیا۔ عراق میں توانائی کے شعبے کے حکام کے مطابق حملے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع تو نہیں ملی،…

Read More

گلشن اقبال میں فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث دھماکا، خاتون اور بچوں سمیت 6 افراد زخمی

کراچی(بولونیوز)گلشن اقبال بلاک 2 میں ایک رہائشی عمارت کے فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھی اور خاتون و بچوں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا عمارت کی پہلی منزل پر واقع فلیٹ میں گیس لیکج کے باعث ہوا،…

Read More