تازہ ترین

مختلف شہروں میں لاکھوں شہد کی مکھیوں کا حملہ، شہری خوفزدہ

تل ابیب(بولونیوز) اسرائیل کے مختلف شہروں میں لاکھوں شہد کی مکھیوں کے غیر معمولی حملے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔تجارتی مرکز نتیوت میں بدھ کے روز شہد کی مکھیوں کے بڑے غول نے اچانک دھاوا بول دیا، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ذرائع کے مطابق بعض مقامات پر صورتحال اس…

Read More

نیب قانون میں ترامیم کا بل پارلیمنٹ سے منظور

اسلام آباد(بولونیوز)پارلیمنٹ نے نیب قانون میں ترامیم کا بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت چیئرمین نیب اور اعلیٰ افسران کی مدت ملازمت میں توسیع ممکن ہو سکے گی۔ اس کے علاوہ، اگلے چیئرمین نیب کی تقرری تک پچھلا چیئرمین اپنا کام جاری رکھ سکے گا۔ بل کے مطابق، میگا کرپشن کیسز میں پیمانہ…

Read More

ارتھ آور کے موقع پر صدر آصف علی زرداری کی اپیل، ایک گھنٹے کے لیے روشنیاں بند کریں

اسلام آباد(بولونیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ارتھ آور کے موقع پر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک گھنٹے کے لیے بجلی کی روشنیاں بند کریں تاکہ ماحول کے تحفظ کے لیے عملی اقدام کا پیغام دیا جا سکے۔ صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید…

Read More

مٹی کا تیل مہنگا، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار

اسلام آباد(بولونیوز) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث حکومتِ پاکستان نے مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کر دیا ہے، جبکہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 4 روپے 66 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا…

Read More

گلگت بلتستان اسمبلی کے 33 میں سے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

گلگت(بولونیوز)گلگت بلتستان اسمبلی کے 33 میں سے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں اسپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق حلف اٹھانے والوں میں پیپلز پارٹی کے 13 اور مسلم لیگ (ن) کے 9 ارکان شامل ہیں، جبکہ استحکام پاکستان پارٹی…

Read More

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی عمانی ہم منصب سے ٹیلی فونک گفتگو

تہران(بولونیوز)ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےعمان کے وزیرخارجہ بدربن حمد البوسیدی سےٹیلی فون پررابطہ کیا ہے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے میں جاری کشیدگی، جنگ بندی کی صورتحال اور ایران و دیگر فریقین کے درمیان ممکنہ مذاکرات سے متعلق تازہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو میں علاقائی امن و استحکام اور سفارتی کوششوں کو…

Read More

پنجاب حکومت نے بسنت منانے کی اجازت دے دی، تہوار 6 سے 8 فروری تک ہوگا

لاہور(بولونیوز) پنجاب حکومت نے ایک بار پھر بسنت کا تہوار منانے کی باضابطہ اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق بسنت 6، 7 اور 8 فروری کو صوبے بھر میں منائی جائے گی۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بسنت کے دوران قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل کرایا جائے گا اور کسی قسم…

Read More

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے کمی کی گئی ہے۔اعلان کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 373 روپے 78 پیسے فی…

Read More

سندھ ریونیو بورڈ نے ٹیکس وصولی میں نیا تاریخی ریکارڈ قائم کر لیا

کراچی(بولونیوز)کراچی میں سندھ ریونیو بورڈ نے مالی سال 2025-26 کے دوران ٹیکس وصولی میں نیا تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ بورڈ نے مجموعی طور پر 370 ارب روپے سے زائد ٹیکس جمع کیا، جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 20 فیصد سے زیادہ اضافہ ظاہر کرتا ہے۔ ایس آر بی کے اعداد و…

Read More

ہڑتال ختم ہونے کے باوجود کنٹینرز کی نقل و حمل میں مشکلات برقرار

کراچی(بولونیوز)گڈز ٹرانسپورٹرز کی 10 روزہ ہڑتال ختم ہونے کے ایک ہفتے بعد بھی کراچی کی بندرگاہ کے مختلف کنٹینر ٹرمینلز سے درآمدی و برآمدی کنٹینرز کی نقل و حمل معمول پر نہیں آ سکی۔ کراچی کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری شیخ وقاص انجم کے مطابق ہڑتال کے دوران بندرگاہ پر رکے ہوئے ہزاروں…

Read More