سرکاری ملازمین کی 89 چھٹیاں ! نئے رولز جاری کر دیے گئے
لاہور(بولونیوز)ملازمین کی 89 چھٹیوں کی منظوری کے لئے نئے قواعد جاری کردیے گیے ، اب گریڈ 17 تک کے ملازمین کو زیادہ سے زیادہ 89 دن کی چھٹی کی منظوری دے سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے تدریسی اسپتالوں اور صحت کے اداروں میں طبی عملے کی چھٹیوں سے متعلق نئے احکامات…
عورت مارچ میں شرکت پر 11 خواتین اور 3 مرد گرفتار
اسلام آباد(بولونیوز) اسلام آباد میں عورت مارچ کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 11 خواتین اور 3 مردوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق شہر میں دفعہ 144 نافذ تھی، جس کے تحت جلسے، جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…
لاہورمیں جمعہ اجتماعات کے دوران سیکورٹی اور کھلی کچہریاں جاری
لاہور(بولونیوز) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر شہر بھر میں جمعہ اجتماعات کے دوران سخت سیکورٹی انتظامات کے ساتھ ساتھ عوام کے مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریاں بھی لگائی گئی ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے خود فیلڈ سکیورٹی چیکنگ کی اور بعد ازاں اپنے دفتر میں کھلی کچہری منعقد…
متحدہ عرب امارات میں قومی دن پر چار چھٹیاں مل گئیں
متحدہ عرب امارات (بولونیوز) قومی دن کے موقع پر دو روزہ عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے جس سے عوام کو ایک ساتھ چار چھٹیاں مل گئیں۔ متحدہ عرب امارات کا قومی دن یکم اور 2 دسمبر کو ملی جوش و جذبے کے ساتھ شایان شان طریقے سے منایا جائے گا جس کے لیے…
ایف سی کی انسدادِ اسمگلنگ اور منشیات کارروائی، دہشت گرد نیٹ ورکس کو شدید نقصان
بلوچستان(بولونیوز)ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے جنوبی بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بڑے پیمانے پر اسمگلنگ اور منشیات کے خلاف کارروائیاں کیں، جس سے غیر قانونی نیٹ ورکس اور دہشت گرد گروہوں کو شدید نقصان پہنچا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائیاں نہ صرف جرائم کی کمر توڑنے کے لیے اہم ہیں بلکہ دہشت گرد تنظیموں…
عمران خان نے تین سالہ دور میں پاکستان کو خوددار، باوقار اور مضبوط ریاست بنایا، فہیم خان
کراچی(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف کراچی کے سینیئر نائب صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے ساڑھے تین سالہ دورِ حکومت میں وہ تاریخی کارنامے انجام دیے جو پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں مثال نہیں رکھتے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے نہ صرف ملکی…
افغان طالبان کی جانب سے بلوچستان میں چار ڈرون دراندازی کی کوشش ناکام
اسلام آباد(بولونیوز) 30 جون کو افغان طالبان کی جانب سے بلوچستان کے سرحدی علاقے میں چار (4) ابتدائی نوعیت کے ڈرون پاکستان میں داخل کرنے کی کوشش کی گئی، جو افغانستان کے زیرِ کنٹرول علاقوں سے دہشت گرد تنظیموں کی سرپرستی اور معاونت کا تسلسل ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کے مضبوط فضائی دفاعی…
شادی پر150 تولہ سونا، ڈیفنس میں کمرشل پلاٹ اوردکان جہیزمیں دی،بیٹی پھر بھی قتل
لاہور(بولونیوز)شادمان میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔پنجاب پولیس کے مطابق مقتولہ کے شوہر، ساس اور تین دیوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مقدمہ مقتولہ کے والد محفوظ احمد کے بیان پر درج کیا گیا۔ مقدمہ کے متن کے مطابق قتل کا واقعہ گزشتہ روز پیش…
امریکی ریاست سیاٹل میں خالصتان ریفرنڈم، ہزاروں سکھ ووٹنگ کے لیے تیار
واشنگٹن(بولونیوز)سیاٹل میں آج خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں شرکت کے لیے ہزاروں سکھ ووٹرز تیار ہیں۔ ریفرنڈم کے باعث شہر میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ سکھ برادری میں خاصا جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈاؤن ٹاؤن سیاٹل میں خالصتانی جھنڈے لہرائے…
سیلاب سے متاثرہ گندم کی نیلامی اور پاسکو ملازمین کے لیے 4.18 ارب روپے کے پیکیج کی منظوری
اسلام آباد(بولونیوز)Economic Coordination Committee کے اجلاس میں اہم معاشی فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کی صدارت وزیرِ خزانہ نے کی، جس میں سیلاب سے متاثرہ گندم کی نیلامی اور پاسکو کے ملازمین کے لیے 4.18 ارب روپے کے مالی پیکیج کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سیلاب سے متاثرہ…


