خفیہ اطلاع پر کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گرد گرفتار
خاران(بولونیوز)خفیہ اطلاع پر حکام نے کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان نے ابتدائی تفتیش میں اعتراف کیا کہ ان کا منصوبہ مقامی ایس ایچ او کو اغوا کرنا اور مزاحمت کرنے پر اسے قتل کرنا تھا۔ حکام کے مطابق، رواں سال بلوچستان میں مختلف کارروائیوں کے…
پاکستان اور دبئی، تجارت وسرمایہ کاری کیلئےدبئی انٹرنیشنل چیمبرکا کراچی میں دفتر قائم
کراچی(بولونیوز)پاکستان اور دبئی کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے روابط مزید مضبوط بنانے کے لیے دبئی انٹرنیشنل چیمبر نے کراچی میں اپنا باقاعدہ دفتر قائم کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دفتر ’’دبئی گلوبل انیشییٹو‘‘ کے تحت کھولا گیا ہے، جس کا مقصد 2030 تک دنیا کے مختلف خطّوں میں 50 بین…
کراچی پولیس کی اعلیٰ اتھارٹی کےاحکامات،مختلف پولیس افسران معطل اورتبدیل
کراچی(بولونیوز)کراچی پولیس کی اعلیٰ اتھارٹی کی جانب سےجاری کردہ احکامات کے تحت مختلف پولیس افسران کو معطل اور تبدیل کردیا گیا ہے۔تفصیلات کےمطابق ایچ ایم سعید آباد کے اے ایس آئی طارق عزیز، ایس آئی طالب حسین (لیگل برانچ KPO)، اے ایس آئی عزیز الرحمان (تھانہ ماڑی پور)،اے ایس آئی گل فراز(تھانہ شیر شاہ)،اے ایس…
دنیاۓ کرکٹ کے سابق کپتانوں کا عمران خان سے اظہارِ یکجہتی
اسلام آباد(بولونیوز)دنیاۓ کرکٹ کے 14 سابق بین الاقوامی کپتانوں نے پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان سے ان کے لیے مناسب طبی سہولیات فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ مشترکہ درخواست سابق آسٹریلوی کپتان گریگ چیپل کی قیادت میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز…
سکیورٹی فورسز کی کارروائی، کالعدم گل بہادر گروپ کا خودکش بمبار ہلاک
شمالی وزیرستان(بولونیوز) سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کے دوران کالعدم گل بہادر گروپ کے خودکش بمبار کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک بمبار کی شناخت مہدی کے نام سے ہوئی، جو گزشتہ دو سالوں سے خودکش حملوں کی تربیت اور منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ ہلاک بمبار کالعدم گروپ کی تنظیم…
تیسری عالمی جنگ روکنے کے لیے پاکستانی عوام سے موبائل فون چھیننا ہوگا
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک متنازعہ بیان میں خبردار کیا ہے کہ اگر تیسری عالمی جنگ کو روکا جانا ہے تو پاکستان میں عوام سے موبائل فونز چھیننا ایک ضروری اقدام ہو سکتا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق موبائل فونز کے ذریعے اہم معلومات اور اسٹریٹجک راز غیر ملکی ایجنسیوں تک پہنچ سکتے ہیں، جس…
سندھ حکومت کے S-4 منصوبے کی بدولت 150 سے زائد چوری و چھینی گئی گاڑیاں برآمد، 200 ملزمان گرفتار
کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت کے نئے منصوبے S-4 کے تحت نصب کیے گئے جدید ترین اے آئی کیمروں کی مدد سے کراچی سے چوری یا چھینی گئی 150 سے زائد گاڑیاں برآمد کر لی گئیں، جبکہ گاڑیوں کی چوری اور چھینا جھپٹی کے الزامات میں ایک خاتون سمیت 200 ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ میڈیا…
سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار
مغلپورہ(بولونیوز)پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور سرعام ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو کامیاب کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔ ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی کے مطابق پولیس کی جانب سے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق پٹرولنگ ٹیم نے…
رضا ڈار کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
کراچی(بولونیوز) شہری عثمان کی مدعیت میں رضا ڈار کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ مدعی کے مطابق ملزم کی جانب سے ہٹ اینڈ رن کے واقعے میں اس کی گاڑی کو نقصان پہنچایا گیا، جس سے تقریباً 3 لاکھ روپے کا مالی نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ یکم جولائی کو…
سیکیورٹی خدشات کے باعث منہاج القرآن کا شہرِ اعتکاف 2026 منسوخ
لاہور(بولونیوز)سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر منہاج القرآن نے شہرِ اعتکاف 2026 منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ملکی و بین الاقوامی سطح پر موجودہ حالات کے تناظر میں بڑی تعداد میں لوگوں کا سفر اور ایک مقام پر اجتماع سنگین سیکیورٹی تھریٹ بن سکتا ہے، جس پر قانون نافذ کرنے والے…


