حکومت پنجاب ملازمین کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے کرنے کے لیے پرعزم

لاہور(بولونیوز)حکومت پنجاب نے صوبے میں ملازمین کی کم از کم اجرت 40 ہزار روپے کو لازمی بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں ملازمین کی سوشل سیکورٹی آرڈیننس 1965 میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا ہے تاکہ ملازمین کے حقوق اور تحفظ کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔

Read More

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل میں اہم تقرری، سائرہ بانو مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مقرر

لاہور(بولونیوز)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل نے سابق رکنِ قومی اسمبلی سائرہ بانو کو پارٹی کا مرکزی انفارمیشن سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔پارٹی قیادت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سائرہ بانو کی تقرری تنظیمی ڈھانچے کو مزید فعال اور مؤثر بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ قیادت کا کہنا ہے کہ سائرہ بانو اپنی…

Read More

صوبہ بھر میں بسنت فیسٹیول منانے کے لیے درخواست پر محفوظ فیصلہ

لاہور(بولونیوز) ہائیکورٹ میں شہری اشبا کامران کی جانب سے صوبہ بھر میں بسنت فیسٹیول منانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس پر جسٹس اویس خالد نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے درخواست نمٹاتے ہوئے چیف سیکرٹری پنجاب کو نوٹس بھیج دیا اور ہدایت کی کہ وہ بسنت کے حوالے سے بلاتفریق پالیسی بنائیں۔…

Read More

ملک کے شمالی و بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح اور مسافر پھنس گئے

پشاور(بولونیوز)ملک کے بالائی اور پہاڑی علاقوں میں موسمی حالات انتہائی سنگین ہو گئے ہیں، جہاں شدید برفباری اور بارش کے باعث رابطہ سڑکیں بند ہو گئی ہیں اور مسافر و سیاح مختلف مقامات پر پھنس گئے ہیں۔ شیلاباغ کے قریب پھسلن کے باعث متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں 2 افراد…

Read More

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی(بولونیوز)انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج 29 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 18 مئی تک توسیع کر دی ہے۔ کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ نےکی،جس دوران بشریٰ بی بی اپنےوکیل فیصل ملک اورلیگل ٹیم کےہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔سماعت کے دوران تفتیشی افسران…

Read More

ایس آئی یو/سی آئی اے کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی، دو اہم سپلائر گرفتار

کراچی(بولونیوز)ایس آئی یو/سی آئی اے نے ایس ایس پی ایس آئی یو کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف ایک اہم اور کامیاب کارروائی کرتے ہوئے رضویہ کے علاقے سے بین الصوبائی منشیات فروش کاشف سندھی کے گروہ سے تعلق رکھنے والے دو اہم منشیات سپلائرز کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان…

Read More

عالمی یومِ مٹی پر وزیراعلیٰ سندھ کا پیغام: “مٹی کا تحفظ دراصل آنے والی نسلوں کا تحفظ ہے

کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ مٹی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انسانی بقا براہِ راست مٹی سے جڑی ہے، کیونکہ دنیا کی 95 فیصد غذا مٹی سے حاصل ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وادیِ سندھ کی مٹی سونے کی مانند ہے اور صوبائی حکومت مختلف…

Read More

آئی ایم ایف کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں 5500 روپے اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد(بولونیوز)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت دی جانے والی مالی امداد میں 5500 روپے اضافے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ بی آئی ایس پی کی رقم 14 ہزار 500 روپے سے بڑھا کر 20 ہزار…

Read More

موجودہ معاشی و سیاسی بحران سے نکلنے کا واحد حل عمران خان کی رہائی ہے

کراچی(بولونیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی ڈویژن کے سینیئر نائب صدر اور سابق رکن قومی اسمبلی فہیم خان نے کہا ہے کہ ملک اس وقت شدید معاشی اور سیاسی بحران کا شکار ہے اور اس سے نکلنے کا واحد اور مؤثر حل چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی فوری رہائی ہے۔ فہیم…

Read More

سندھ میں تین ماہ کے دوران کاروکاری قرار دیکر 27 خواتین سمیت 36 افراد قتل

کراچی(بولونیوز)سندھ میں رواں برس کے پہلے تین ماہ کے دوران کاروکاری قرار دے کر 27خواتین سمیت36افراد کو قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے مختلف علاقوں میں کاروکاری کے واقعات تھمنے میں نہیں آ رہے۔ غیرت کے نام پر قتل کا سلسلہ کئی دہائیوں سے جاری ہے۔رواں برس کے تین ماہ کے دوران…

Read More