تازہ ترین

ایران کے خلاف جنگ جیت چکے ہیں لیکن جلد نکلنے کا ارادہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

کینٹکی(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ جیت چکا ہے، تاہم امریکی افواج کو فوری طور پر واپس بلانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ کینٹکی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جب تک امریکا اپنے تمام مقاصد حاصل نہیں کر لیتا، ایران سے…

Read More

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 5 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

لاہور(بولونیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 5183 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 62 ہزار 7 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس نے 1 لاکھ 61 ہزار…

Read More

آبنائے ہرمز، کشیدگی میں اضافہ، ایرانی گن بوٹس کی فائرنگ کا دعویٰ

تہران(بولونیوز)بین الاقوامی سمندری صورتحال میں کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز کے قریب فائرنگ کے واقعے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔بین الاقوامی میری ٹائم سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایران کی پاسدارانِ انقلاب سے منسلک مبینہ دو گن بوٹس نے ایک آئل ٹینکر پر فائرنگ کی۔ برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کے…

Read More

طور چھپر کے پہاڑی علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن پانچویں روز بھی جاری

کوہاٹ(بولونیوز)کوہاٹ کے علاقے طور چھپر کے دشوار گزار اور دور افتادہ پہاڑی سلسلوں میں کوہاٹ پولیس اور پاک فوج کی جانب سے دہشت گرد عناصر کے خلاف مشترکہ سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن پانچویں روز بھی بھرپور انداز میں جاری ہے۔ آپریشن میں کوہاٹ پولیس اور پاک فوج کے جوان جدید اسلحے اور اعلیٰ پیشہ ورانہ…

Read More

لاہورمیں جمعہ اجتماعات کے دوران سیکورٹی اور کھلی کچہریاں جاری

لاہور(بولونیوز) ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی ہدایت پر شہر بھر میں جمعہ اجتماعات کے دوران سخت سیکورٹی انتظامات کے ساتھ ساتھ عوام کے مسائل کے حل کے لیے کھلی کچہریاں بھی لگائی گئی ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز نے خود فیلڈ سکیورٹی چیکنگ کی اور بعد ازاں اپنے دفتر میں کھلی کچہری منعقد…

Read More

کراچی میں واٹر ٹینکرز کے لیے بارکوڈ سسٹم متعارف، غیر قانونی ٹینکر مافیا کے خلاف بڑا اقدام

کراچی(بولونیوز)مرتضیٰ وہاب نے شہرِ قائد میں پانی کی ترسیل کو شفاف بنانے اور غیر قانونی ٹینکر مافیا کے خاتمے کے لیے تمام رجسٹرڈ واٹر ٹینکرز پر بارکوڈ سسٹم متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے میئر کراچی نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اب شہری بارکوڈ اسکین کر کے…

Read More

ملک بھر میں آج سے 30 مارچ تک تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع

اسلام آباد(بولونیوز) محکمہ موسمیات پاکستان نے آج سے 30 مارچ تک ملک میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے امکان کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کے زیر اثر بلوچستان، خیبر پختونخوا، پنجاب، سندھ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں بارش اور فلیش…

Read More

سربیا اور جرمنی نے بھی ایران میں اپنے شہریوں کو ہدایت جاری کر دی

بلغراد/ برلن(بولونیوز)سربیا اور جرمنی نے بھی اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ کے جوہری پروگرام پر فوجی کارروائی کی دھمکی کے بعد سربیا نے ایران میں اپنے شہریوں سے ’’جلد سے جلد‘‘ ملک چھوڑنے کی اپیل کی ہے۔ سربیا…

Read More

میں نے ایران کو گھٹنوں پر لاکھڑا کیا، وہ گرنے ہی والا ہے، ٹرمپ

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرنے پر کانگریس کی قرارداد کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے کانگریس کی قرارداد کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ قرارداد بے وقت اور بے معنی ہے، میں نے ایران کو گھٹنوں پر لا کھڑا کیا ہے،…

Read More

ریاستِ طیبہ اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے،گہرا تعلق ہے،عاصم منیر

اسلام آباد(بولونیوز)آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاستِ طیبہ اور ریاستِ پاکستان کے مابین ایک گہرا روحانی اور تاریخی تعلق موجود ہے جبکہ دونوں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدہ تاریخ ساز اہمیت رکھتا ہے۔ ایک اعلیٰ سطحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کہنا تھا کہ…

Read More