تازہ ترین

میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز میں فنڈز میں مبینہ خرد برد کا انکشاف

کراچی(بولونیوز) کے ایم سی کے محکمہ میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز کے مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق، مئی اور جون 2025 میں سرفراز رفیقی شہید اسپتال کے لیے خریدی گئی مشینری اسپتال تک نہیں پہنچ سکی، حالانکہ خریداری کے کاغذات میں اس کا اندراج کیا…

Read More

اسٹیل ٹاؤن کی رشین مارکیٹ میں آوارہ کتوں نے ڈکیتی ناکام بنا دی

کراچی(بولونیوز)اسٹیل ٹاؤن کی رشین مارکیٹ میں آوارہ کتوں کی ہوشیاری نے مبینہ ڈکیتی کی بڑی واردات ناکام بنا دی اور مسلح افراد کو فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔ دو روز قبل رشین مارکیٹ میں واقع “بسم اللہ جنرل اسٹور” پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد پہنچے اور کیش کاؤنٹر تک رسائی حاصل…

Read More

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کا افسر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

کراچی(بولونیوز) محکمہ اینٹی کرپشن سندھ نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے انسپکٹر لطافت مرزا کو مبینہ طور پر 50 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی جوڈیشل مجسٹریٹ کی موجودگی میں ڈپٹی ڈائریکٹر محمد یونس رند کی سربراہی میں کی گئی،…

Read More

ملک میں سونے کی قیمت میں 10 ہزار 900 روپے کا اضافہ، فی تولہ 5 لاکھ 32 ہزار روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد(بولونیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں ایک ہی دن میں 10 ہزار 900 روپے کا زبردست اضافہ ہو گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 5 لاکھ 32 ہزار 62 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے…

Read More

اسٹیل ملز ریٹائرڈ ملازمین کو بجلی کنکشن نہ دینے پر کے الیکٹرک اور اسٹیل ملز پر برہمی

کراچی(بولونیوز)سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان اسٹیل ملز کے ریٹائرڈ ملازمین کو براہ راست بجلی کنکشن فراہم نہ کرنے پر کے الیکٹرک اور پاکستان اسٹیل ملز کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جسٹس عدنان الکریم میمن اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر مشتمل بینچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے دونوں اداروں کے سربراہان…

Read More

ٹی 20 ورلڈ کپ: سپر 8 مرحلے میں پاکستان کو کن ٹیموں سے کب مقابلہ ہوگا؟

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں پاکستان کو سخت اور سنسنی خیز مقابلوں کا سامنا کرنا ہوگا۔ اس مرحلے میں قومی ٹیم کا پہلا میچ 21 فروری کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلا جائے گا۔ پاکستان اپنا دوسرا اہم میچ 24 فروری کو انگلینڈ کے خلاف کھیلے گا، جب کہ…

Read More

ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث خاتون کی موت، ورثا کا احتجاج

سرگودھا(بولونیوز) مریم نواز اسپتال میں ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت کے باعث ایک خاتون کی موت ہو گئی، جس نے چند روز قبل بچی کو جنم دیا تھا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ورثا نے لاش کو کوٹ مومن روڈ پر رکھ کر احتجاج کیا اور واقعے میں ملوث ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔…

Read More

وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ہر سال دس مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں منعقدہ مرکزی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ یوم معرکہ حق ملک میں جوش و خروش اور جذبہ ملی وحدت سے منایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جنگ مسلط کرنے پر افواج پاکستان…

Read More

ایف آئی اے کا بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام میں غیرقانونی کٹوتیوں کےخلاف کریک ڈاؤن، 10 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(بولونیوز)ایف آئی اے ملتان زون نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی رقوم میں غیر قانونی کٹوتیوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان کو بہاولپور، راجن پور اور وہاڑی سے حراست میں لیا گیا۔ ملزمان…

Read More

گاڑیوں کے مالکان ہوشیار ہوجائیں! بڑا حکم آگیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو) بغیر نمبر پلیٹ اور بغیر لائسنس گاڑیوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم آگیا۔تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے صوبے بھر میں بغیر نمبر پلیٹ اور بغیر لائسنس گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف فوری اور مؤثر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ اس سلسلے میں سندھ پولیس…

Read More