موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل، شہری اور طلبہ مشکلات کا شکار
کوئٹہ(بولونیوز)کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا اور انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے، جس کے باعث شہریوں اور طلبہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔موبائل انٹرنیٹ کی معطلی سے کاروباری افراد اور دیگر صارفین متاثر ہو رہے ہیں اور آن لائن کام اور تعلیم میں خلل پڑ رہا ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ سے اندرون ملک اور…
جنگ بندی کی ڈیڈ لائن سے متعلق خبریں مسترد، امریکا مؤقف پر قائم: وائٹ ہاؤس
واشنگٹن(بولونیوز)وائٹ ہاؤس نے جنگ بندی کی مبینہ ڈیڈ لائن سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ امریکا اپنی شرائط میں کسی قسم کی نرمی نہیں کرے گا۔وائٹ ہاؤس ترجمان کے مطابق ایران پر بحری ناکہ بندی بدستور جاری ہے اور اس میں کسی قسم کی نرمی نہیں کی جائے گی۔ ترجمان…
حکومت کے حق میں مظاہرے، اسلحہ بردار خواتین بھی شریک
تہران(بولونیوز) جنگ بندی کی ممکنہ معیاد ختم ہونے کے قریب آنے کے ساتھ ہی ایران میں حکومت کے حق میں مظاہروں میں تیزی آ گئی ہے۔خرم آباد شہر کے مغربی علاقے میں حکومت اور مسلح افواج کی حمایت میں بڑی ریلی نکالی گئی، جس میں خواتین کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ مظاہروں کے…
سانحہ گل پلازہ، جوڈیشل کمیشن رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ
کراچی(بولونیوز)ایم پی پی (میری پہچان پاکستان) کی کراچی آرگنائزنگ کمیٹی اور ٹاؤن کمیٹی کے صدر نے وزیراعلیٰ سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ فوری طور پر پبلک کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو حقائق جاننے کا حق ہے اور حکومتی پریس ریلیز پر اعتماد نہیں کیا…
ڈاکٹر ریاسمین راشد،سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی
لاہور(بولونیوز)اے ٹی سی کورٹ میں نو مئی عسکری ٹاور حملہ اور دیگر مقدمات کے سلسلے میں ڈاکٹر ریاسمین راشد اور سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ ملزمان کے وکلا نے عدالت سے دلائل مکمل کرنے کے لیے مہلت طلب کی، جس پر عدالت نے سماعت 16 مارچ تک ملتوی…
ہیوی ٹریفک کا المناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار میاں، بیوی اور بچہ جاں بحق
کراچی(بولونیوز)شہر قائد میں ہیوی ٹریفک ایک اور خاندان کی جان لے گئی۔ جیکسن کے علاقے میں نیٹی جیٹی پل پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار خاندان کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں میاں، بیوی اور ان کا کمسن بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ اس وقت…
کراچی میں دوبارہ بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
کراچی(بولونیوز)محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ کراچی میں ایک بار پھر بادل برسنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق، مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ 5 اپریل کو ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہو سکتا ہے۔ اس سلسلےکےاثرات 6اپریل کو سندھ میں بارش کی صورت میں ظاہر ہوسکتے ہیں، اور کراچی میں بھی 6…
لیبیا کشتی حادثہ: منڈی بہاؤالدین کے 6 نوجوان جاں بحق، گھروں میں کہرام
منڈی بہاؤالدین(بولونیوز) لیبیا سے یورپ جانے والی تارکین وطن کی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ضلع منڈی بہاؤالدین کے 6 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، اور اہل خانہ میں شدید صدمہ پایا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق کشتی لیبیا سے اٹلی کی جانب 105 افراد کو لے…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2700 روپے کمی، چاندی مہنگی
کراچی(بولونیوز)ملک میں سونے کی قیمت میں کمی جبکہ چاندی کے نرخ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تازہ ترین معلومات کے مطابق فی تولہ سونا 2700 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 94 ہزار 62 روپے پر آ گیا ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2315 روپے کمی سے 4 لاکھ 23 ہزار 578…
ایف آئی اے اینٹی کرپشن ونگ میں نمایاں کارکردگی پر افسر کو تعریفی سرٹیفکیٹ
اسلام آباد(بولونیوز)فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے اینٹی کرپشن ونگ میں نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں ڈپٹی ڈائریکٹر ثروت خان کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ہے۔یہ تعریفی سرٹیفکیٹ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن ونگ محمد ادریس احمد کی جانب سے جاری کیا گیا، جو ان کی پیشہ ورانہ کارکردگی کے اعتراف میں دیا گیا۔ کارکردگی…


