حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان

لاہور(بولونیوز)پاکستان میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق وزارتِ خزانہ کی جانب سے بجٹ تجاویز پر غور جاری ہے، تاہم اس حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی اعلان نہیں کیا گیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تقریباً 7…

Read More

ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

اسلام آباد(بولونیوز)ملکی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی دیکھنے کو ملی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 35 ہزار 500 روپے کی کمی ہوئی ہے، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ…

Read More

سائٹ کراچی صنعتکاروں کا بجٹ 2026-27 پر اظہارِ تشویش، صنعتی بحالی کے لیے ناکافی قرار

کراچی(بولونیوز) سائٹ ایسوسی ایشن آف انڈسٹری کراچی کے صنعتکاروں نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو صنعتی بحالی کے لیے ناکافی قرار دیتے ہوئے اس پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے صدر عبدالرحمان فدا نے کہا کہ حکومت کے بعض اقدامات کو محتاط انداز میں سراہا جا سکتا ہے، تاہم مجموعی طور پر بجٹ…

Read More

سابق امریکی انٹیلی جنس افسر کا انکشاف: ایران آسانی سے امریکی بحری جہاز ڈبو سکتا ہے

امریکہ(بولونیوز)امریکی بحریہ کے سابق انٹیلی جنس افسر اور فوجی تجزیہ کار سکاٹ رائٹر نے خبردار کیا ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن ایران کے مقابلے میں بالکل بے بس ہے۔ ایران کے پاس ایسے ہتھیار اور حکمت عملی موجود ہیں جن کی مدد سے یہ بحری جہاز سمندر کی…

Read More

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 5 ہزار سے زائد پوائنٹس کی کمی

لاہور(بولونیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 5183 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 62 ہزار 7 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس نے 1 لاکھ 61 ہزار…

Read More

چیئرمین آفاق احمد کی سیکیورٹی واپس لینے کی شدید مذمت

کراچی(بولونیوز)وائس چیئرمین شوکت اللہ فاروقی نے سندھ حکومت کی جانب سے چیئرمین آفاق احمد کی سیکیورٹی واپس لینے کے اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اور چیئرمین آفاق احمد کی سیکیورٹی واپس لینا کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ شوکت اللہ فاروقی…

Read More

ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن کی پریس کانفرنس، اغواء، قتل اور چوری کے مقدمات میں بڑی کامیابیاں

لاہور(بولونیوز)ایس پی انویسٹی گیشن اقبال ٹاؤن حسن فاروق گھمن نے اپنے دفتر میں میڈیا نمائندوں سے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے اقبال ٹاؤن ڈویژن میں کی گئی بڑی کارروائیوں کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔ ایس پی انویسٹی گیشن کے مطابق اقبال ٹاؤن ڈویژن سے اغواء ہونے والی 123 خواتین میں سے 101 خواتین کو صرف…

Read More

کراچی میں جرائم کی شرح، سی پی ایل سی کی مارچ 2026 کی رپورٹ جاری

کراچی(بولونیوز)سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی (CPLC) نے مارچ 2026 کے دوران شہر میں ہونے والے جرائم کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مارچ کے مہینے میں کراچی میں مجموعی طور پر 3027 موٹر سائیکلیں چوری کی گئیں، جبکہ 440 موٹر سائیکلیں اسلحے کے زور پر چھینی گئیں۔ اسی عرصے میں شہریوں سے…

Read More

جناح ٹرمینل پر تھائی ایئر کے بند دفتر سے لاش برآمد

کراچی(بولونیوز)جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن تھائی ایئر کے بند دفتر سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والی لاش تھائی ایئر کے اسٹیشن منیجر مرزا عرفان بیگ کی ہے۔ واقعہ اس وقت سامنے آیا جب شام تقریباً 7 بجے تھائی ایئر کا عملہ معمول کے مطابق…

Read More

آئی جی سندھ کا تاجروں کی پریس کانفرنس پر سخت نوٹس، ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رپورٹ طلب

کراچی(بولونیوز) انسپکٹر جنرل پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کراچی پریس کلب میں تاجروں کی جانب سے کی گئی پریس کانفرنس کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ آئی جی سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے تاجروں کے تحفظات سے متعلق تمام تفصیلات فوری طور پر طلب کرلی ہیں۔ آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو…

Read More