عمران خان نے مذاکرات کی تجویز ایک بار پھر مسترد کردی

اسلام آباد(بولونیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’ایکس‘‘ پر جاری تازہ ترین بیان نے عملاً محمود خان اچکزئی کی مذاکرات کی اپیل کو مسترد کر دیا ہے۔ دوسری جانب حکومت نے واضح کر دیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات اور فوج مخالف مہم پر معافی کے بغیر تحریک انصاف (پی ٹی…

Read More

سینئر ایرانی عہدیدار کی پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز موصول ہونے کی تصدیق

تہران(بولونیوز) ایک سینئر ایرانی عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی جانب سے فوری جنگ بندی کی تجویز موصول ہو چکی ہے، جس پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق سینئر ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ ایران کو پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی پیشکش باقاعدہ…

Read More

شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس پر ترجمان سندھ حکومت کا ردِ عمل آگیا

کراچی(بولونیوز)شاہد خاقان عباسی کی پریس کانفرنس پر ترجمان سندھ حکومت گنہور خان اسران کا ردِعمل بھی سامنے آگیا۔اپنے ردِ عمل میں گنہور خان اسران نے کہا کہ سیاسی منافقت اورموقع پرستی شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل پر ختم ہے، کراچی کے مسائل پر شاہد خاقان عباسی دکھاوے کے آنسو نہ بہائیں۔ ترجمان سندھ حکومت…

Read More

کراچی سمیت ملک بھر میں آج شبِ معراج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

کراچی(بولونیوز)ملک بھر میں آج رات شبِ معراج نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ اس موقع پر مساجد میں خصوصی عبادات، نوافل اور محافلِ ذکر کا اہتمام کیا گیا ہے، جب کہ علمائے کرام شبِ معراج کی مناسبت سے خصوصی خطابات کریں گے۔ علمائے کرام اپنے خطابات میں واقعۂ معراج کی روحانی و…

Read More

کینسر کی کم عمر مریضہ مدیثہ بخاری ہرنائی کی اعزازی ڈپٹی کمشنر مقرر

ہرنائی (بولونیوز) کینسر کی کم عمر مریضہ مدیثہ بخاری کو ڈپٹی کمشنر ارشد حسین جمالی نے اعزازی ڈپٹی کمشنر مقرر کیا ہے۔ مدیثہ نے ڈی سی آفس آکر سائلین کے مسائل سنے اور دستاویزات پر دستخط کیے۔ انہیں مکمل سرکاری پروٹوکول کے ساتھ ڈی سی کی گاڑی میں شہر کا گشت بھی کرایا گیا۔ ڈی…

Read More

چنیسر گوٹھ میں پولیس اہلکاروں کی من مانی، چیکنگ کے نام پر شہری پریشان

کراچی(بولونیوز)چنیسر گوٹھ کے مکینوں نے علاقے میں تعینات محمودآباد تھانے کے پولیس اہلکاروں کے رویے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ شہریوں کے مطابق پولیس اہلکار روزانہ کی بنیاد پر سڑکوں اور گلیوں میں عام افراد کو روک کر بلا وجہ پوچھ گچھ، بار بار شناخت طلب کرنے اور موبائل فون چیک کرنے میں مصروف رہتے…

Read More

اوتھل میں پھندہ لگی دو نعشیں برآمد، 17 سالہ لڑکی اور 18 سالہ نوجوان جاں بحق

لسبیلہ(بولونیوز)لسبیلہ کے علاقے اوتھل کے کنڈیارو میں پھندہ لگی دو نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں نعشوں کو تحویل میں لے کر سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 17 سالہ لڑکی اور 18 سالہ نوجوان شامل…

Read More

پنجاب میں بسنت کے موقع پر 6 اور 7 فروری کو عام تعطیلات کا اعلان

لاہور(بولونیوز) پنجاب حکومت نے بسنت کے موقع پر صوبے بھر میں دو روزہ عام تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 6 اور 7 فروری 2026 بروز جمعہ اور ہفتہ پنجاب بھر میں عام تعطیلات ہوں گی۔ یہ نوٹیفکیشن منگل کے روز پنجاب حکومت کے سروسز اینڈ…

Read More

پاکستان میں آج افطار سے قبل جزوی چاند گرہن ہوگا

اسلام آباد(بولونیوز) آج شام پاکستان میں جزوی چاند گرہن دیکھنے کو ملے گا، جو چاند کے طلوع ہوتے ہی شروع ہوگا۔ صادق آباد میں چاند گرہن شام 6 بج کر 2 منٹ پر شروع ہو کر شام 6 بج کر 50 منٹ تک جزوی طور پر جاری رہے گا۔ اس کے بعد یہ 7 بج…

Read More

نویں اور دسویں کے طلبہ کیلئےاہم خبر،امتحانات کیلئے امتحانی فارم کا مرحلہ شروع

کراچی(بولونیوز)نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبہ کے لیے اگلے برس ہونے والے امتحانات سے متعلق اہم خبر آ گئی ہے۔ سندھ تعلیمی بورڈز میں اگلے سال نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کے لیے امتحانی فارم کا مرحلہ شروع ہونے والا ہے اور طلبہ بھی امتحانات کی تیاری کر رہے…

Read More