چوہدری اسلم کی بیوہ کا بالی وڈ فلم ’دھریندر‘ پر شدید ردِعمل، قانونی کارروائی پر غور
کراچی(بولونیوز)بہادر پولیس افسر مرحوم چوہدری اسلم کی بیوہ نورین اسلم نے بالی وڈ فلم ’دھریندر‘ کے ٹریلر پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے اور قانونی چارہ جوئی کا عندیہ بھی دیا ہے۔ نورین اسلم کے مطابق فلم کے ٹریلر میں استعمال کیے گئے نامناسب ڈائیلاگ سے چوہدری اسلم کی والدہ کی کردار کشی کی…
ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا پلان تیار، باضابطہ اعلان آج متوقع
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا حتمی پلان تیار کر لیا ہے، جس کا باضابطہ اعلان آج متوقع ہے۔ حکومتی مسودے کے مطابق تعلیمی اداروں، سرکاری و نجی دفاتر اور تجارتی سرگرمیوں کے اوقات کار میں نمایاں تبدیلیاں تجویز کی گئی ہیں، جبکہ توانائی اور فیول کی…
گاڑیوں کی خریدو فروخت کے لیے بائیو میٹرک سہولت، شہریوں کو بڑی آسانی ملے گی
پنجاب(بولونیوز) گاڑیوں کی خریدو فروخت کے عمل کو آسان بنانے کے لیے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے بائیو میٹرک سہولت متعارف کرا دی ہے۔ اس سلسلے میں نادرا ٹیکنالوجیز کے تعاون سے ایک نیا ڈیجیٹل نظام شروع کیا گیا ہے۔ اب شہری پاک آئی ڈی کے ذریعے گھر بیٹھے صرف ایک کلک پر اپنی…
غلام مرتضیٰ پر مبینہ تشدد کی انکوائری مکمل، پولیس افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش
لاہور(بولونیوز)بھاٹی گیٹ میں پیش آنے والے واقعے میں جاں بحق خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ پر مبینہ تشدد کے معاملے کی وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات پر انٹرنل کاؤنٹیبلٹی برانچ (آئی سی بی) نے تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق دو پولیس افسران نے غلام مرتضیٰ کو ایس ایچ او کے کمرے میں…
سندھ ہائیکورٹ: جہاز سے مسافر آف لوڈ کرنے پر تحریری وجہ فراہم کرنا لازمی قرار
کراچی(بولونیوز)سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کسی مسافر کے پاس تمام درست سفر کے دستاویزات موجود ہیں تو اسے بلا وجہ جہاز سے اتارنا جائز نہیں ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ انتظامی صوابدید شہریوں کی آزادی سلب کرنے کا جواز نہیں بن سکتی۔ فیصلے میں مزید کہا گیا کہ ہر…
سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر پاکستان کو موصول، زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم
اسلام آباد(بولونیوز) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سعودی عرب سے 2 ارب ڈالر کے فنڈز موصول ہونے کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق یہ رقم سعودی عرب کی وزارتِ خزانہ کی جانب سے 15 اپریل 2026 کو پاکستان کو منتقل کی گئی۔ ذرائع وزارتِ خزانہ کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان…
امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے ایران سے متعلق جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کر لی
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی ایوان نمائندگان نے ایران کے حوالے سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جنگی اختیارات کو محدود کرنے کے اقدام کی منظوری دے دی ہے۔ اس قرارداد کا مقصد انتظامیہ کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ممکنہ جارحانہ اقدامات پر کانگریس کی نگرانی کو مضبوط بنانا ہے۔ یہ قرارداد بدھ کے روز 215 کے…
اسرائیلی حملوں میں دمشق کے نواح میں 13 ہلاک، اسرائیلی فوج کے 6 زخمی
دمشق(بولونیوز) اسرائیلی فوج نے شامی دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے بیت جن پر زمینی حملہ اور بمباری کی، جس کے نتیجے میں 13 شہری ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے۔ شامی سرکاری میڈیا کے مطابق ہلاکتوں میں دو بچے بھی شامل ہیں، جبکہ اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ جوابی کارروائی میں اس کے چھ…
معدنی راہداری کی سیکیورٹی مضبوط بنانے کا فیصلہ، وزیراعظم کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی اجلاس
کوئٹہ(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں بلوچستان اپیکس کمیٹی برائے نیشنل ایکشن پلان کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے معدنی راہداری (منرل کوریڈور) کی سیکیورٹی مزید بہتر بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اجلاس میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔…
ٹرمپ کا گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کرنے کا اعلان
واشنگٹن(بولونیوز)ہوم لینڈ سیکیورٹی کے سیکرٹری نے اعلان کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین کارڈ لاٹری پروگرام معطل کر دیا ہے۔ سیکرٹری نے کہا کہ ایسے افراد جنہیں پروگرام کے تحت امریکہ میں داخلے کی اجازت ملتی، انہیں کبھی بھی ملک میں آنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے تھی۔ اس فیصلے کا مقصد…


