تازہ ترین

بلوچستان سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 17 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(بولونیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کی گئی کارروائیوں کے دوران 17 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق 24 مئی کے ٹرین حادثے کے بعد سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف…

Read More

اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 3 ہزار 980 ہو گئی، لبنانی وزارت صحت

بیروت(بولونیوز)لبنانی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ لبنان پر اسرائیل کے جاری حملوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 980 ہو گئی ہے، جبکہ 12 ہزار 11 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق 2 مارچ سے اب تک اسرائیلی حملوں میں شہری آبادی کو…

Read More

نیٹو پر سب سے زیادہ خرچ ہم کرتے ہیں، اتحادی ممالک امریکا پر انحصار چھوڑیں، ٹرمپ

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر Donald Trump نے ایک بار پھر نیٹو اتحادیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو پر سب سے زیادہ اخراجات امریکا برداشت کرتا ہے، جبکہ دیگر رکن ممالک اپنے دفاع کے لیے مناسب سرمایہ کاری نہیں کرتے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان میں کہا کہ اتحادی ممالک کو امریکا پر انحصار…

Read More

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، اڈیالہ جیل کے اطراف ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی

راولپنڈی(بولونیوز)ضلعی انتظامیہ نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر شہر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے اڈیالہ جیل اور حساس تنصیبات کے اطراف ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ضلعی انتظامیہ راولپنڈی نے فیصلہ کیا ہے کہ اڈیالہ جیل، ریڈ زون اور دیگر حساس…

Read More

پنکی گینگ گرفتار، ساتھیوں کا بھی یہی انجام ہوگا: وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار

کراچی(بولونیوز) ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ انمول عرف “پنکی” کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس کے نیٹ ورک کے دیگر ساتھیوں کا بھی یہی انجام ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ ملزمہ دھڑلے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چیلنج کرتی تھی کہ اسے…

Read More

بانی پی ٹی آئی کو تیسرا اینٹی وی جے ایف انجیکشن، بینائی تسلی بخش قرار

اسلام آباد(بولونیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو طبی معائنے کے بعد تیسرا اینٹی وی جے ایف انجیکشن لگا دیا گیا ہے۔ پمز انتظامیہ کے مطابق پمز اسپتال میں قائم میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی کی بینائی کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انجیکشن بانی پی ٹی آئی…

Read More

بلاول بھٹو زرداری اور شیخ رشید احمد کی اہم ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے درمیان ایک اہم سیاسی ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سیاست کی موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے ماضی کی سیاسی تلخیوں کو پسِ پشت ڈالتے…

Read More

دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش، شہر کو پانی کی فراہمی متاثر

کراچی(بولونیوز)دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کے جبری شٹ ڈاؤن کے باعث کراچی کو پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل ہو گئی ہے۔ ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق کے الیکٹرک نے دھابیجی گرڈ کے پاور ٹرانسفارمر نمبر 1 میں فنی خرابی کی مرمت کے لیے 30 مئی کی شام 6:30…

Read More

ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج کا خاتمہ برآمدات میں اضافہ کرے گا، فیصل موئز خان

کراچی(بولونیوز)نارتھ کراچی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (NKATI) کے صدر فیصل موئز خان نے وفاقی حکومت کی جانب سے برآمدی صنعتوں پر عائد ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ سرچارج ختم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ فیصل موئز خان کا کہنا ہے کہ آئندہ حکومت کو چاہیے کہ برآمدی شعبے پر مزید ٹیکسز اور ڈیوٹیز عائد…

Read More

ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی سے انکار

کراچی(بولونیوز) گڈز ٹرانسپورٹرز نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مال برداری کے کرایوں میں کمی کرنے سے انکار کر دیا ہے۔صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گڈز ٹرانسپورٹرز کے کرائے فی الحال برقرار رہیں گے، جبکہ متعدد ٹرانسپورٹرز نے اپنی ہزاروں گاڑیاں احتجاجاً کھڑی…

Read More