شہبازحکومت عوام کونچوڑنے میں مصروف، حکومت ایک لیٹر پیٹرول پر 145 روپے کما رہی ہے

اسلام آباد(بولونیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور وزارتِ توانائی کے سرکاری اعداد و شمار پر مبنی ماؤنٹین وینچرز کے تجزیے کے مطابق پاکستان میں صارفین پیٹرول پر فی لیٹر تقریباً 145 روپے ٹیکس ادا کر رہے ہیں۔صرف لیوی کی مد میں 117.41 روپے فی لیٹر وصول کیے جا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ کسٹمز…

Read More

دبئی ایئرپورٹ پر پروازیں مکمل طور پر معطل، ہزاروں مسافر پھنس گئے

دبئی(ایچ آراین ڈبلیو) انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور ال مکتوم ورلڈ سینٹر ایئرپورٹ پر تمام پروازیں فی الحال معطل کر دی گئی ہیں اور آپریشنز معمول پر آنے تک بند رہیں گے، جس کے باعث ہزاروں مسافر ایئرپورٹس میں پھنس گئے ہیں۔ حکام نے اعلان کیا ہے کہ علاقائی فضائی حدود میں بندش اور کشیدگی کے پیشِ…

Read More

ناظم آباد میں آئل ٹینکر کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 2 بہنیں جاں بحق، بھائی زخمی

کراچی(بولونیوز)شہر کے علاقے Nazimabad No. 1 Karachi میں افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو بہنیں جاں بحق جبکہ ان کا بھائی زخمی ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری، جس کے باعث موٹر سائیکل سوار تینوں افراد حادثے کا شکار ہوئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق جاں بحق…

Read More

کراچی میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کے داخلے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد

کراچی(بولونیوز)شہر میں ڈمپرز اور ہیوی ٹریفک کے داخلے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے کمشنر کراچی حسن اکبر نقوی کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہر میں صبح 6 بجے سے رات 10 بجے تک ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی ہوگی، جو…

Read More

سوشل میڈیا پر جنگی ویڈیوز شیئر کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

دبئی(بولونیوز)متحدہ عرب امارات کے پراسیکیوشن حکام نے خبردار کیا ہے کہ جنگی یا غیر تصدیق شدہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے والے افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ حکام کے مطابق غیر مصدقہ یا جھوٹی معلومات شیئر کرنے والوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا جا سکتا ہے اور ضرورت پڑنے پر…

Read More

دعا زہرہ ایک بار پھر خبروں میں، والد نے فیملی ولاگنگ یوٹیوب چینل لانچ کر دیا

کراچی(بولونیوز) دعا زہرہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا ذاتی کیس نہیں بلکہ ان کے والد کی نئی سرگرمی ہے۔ دعا زہرہ کے والد مہدی علی کاظمی نے حال ہی میں “کاظمی فیملی” کے نام سے ایک فیملی ولاگنگ چینل یوٹیوب پر شروع کیا ہے۔ ذرائع…

Read More

کراچی بار الیکشن میں نیا تنازع، چیف الیکشن کمشنر حق نواز تالپور مستعفی

کراچی(بولونیوز) کراچی بار کے الیکشن میں تنازع کے بعد چیف الیکشن کمشنر حق نواز تالپور ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر نے استعفیٰ خط کے ذریعے کراچی بار کو بھجوا دیا۔ حق نواز تالپور نے 21 دسمبر کو بطور چیف الیکشن کمشنر ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ خط میں کہا…

Read More

مشرق وسطیٰ جنگ اب اشرافیہ کو قربانی دینا ہوگی اہم منصوبوں پر کام روکنا ہوگا

اسلام آباد(بولونیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کے باعث قومی یکجہتی، اتحاد و اتفاق اور سیاسی استحکام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اب اشرافیہ کو قربانی دینا ہوگی، وفاقی اور صوبائی سطح پر کم اہم منصوبوں پر کام روکنا ہوگا۔ وزیر اعظم نے خطے کی موجودہ صورتحال کے…

Read More

ایران اور عمان کے درمیان کسٹمز تعاون مزید مضبوط کرنے پر اتفاق

تہران(بولونیوز)ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے IRNA کے مطابق دونوں ممالک کے کسٹمز سربراہان کے درمیان ملاقات عالمی کسٹمز تنظیم (WCO) کی کانفرنس کے موقع پر ہوئی، جس میں کسٹمز کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ایک…

Read More

گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے پولو گراؤنڈ میں 300 دکانوں کا انتظام کردیا گیا

کراچی(بولونیوز)سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے لیے کے ایم سی نے پولو گراؤنڈ میں 300 دکانوں کا انتظام کردیا۔حکام کا کہنا ہے کہ دکانداروں کے لیے ٹینٹ لگا کر عارضی دکانیں بنا دی گئی ہیں، عارضی دکانوں میں کے ایم سی کی جانب سے بجلی فراہم کی جائے گی، دکانداروں اور خریداروں کے لیے…

Read More