ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا 28 ویں ترمیم کے فوری نفاذ اور قومی یکجہتی پر زور

کراچی(بولونیوز)ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے پریس کانفرنس میں مطالبہ کیا کہ 28 ویں ترمیم اسمبلی میں فوری لائی جائے۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیو ایم جمہوریت اور حکومت کو بچانے کے لیے اس کے ساتھ کھڑی ہے اور اس وقت سب سے اہم بات متحد رہنا ہے۔ انہوں نے پاکستان کی تمام…

Read More

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 8 جون کو طلب

اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 8 جون کو طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق اجلاس وزیراعظم کی زیرِ صدارت ہوگا، جس میں قومی ترقیاتی پروگرام کی منظوری دی جائے گی جبکہ سالانہ ترقیاتی پروگرام (ADP) کے اہم اہداف پر تفصیلی غور و خوض کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے…

Read More

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ناجائز اسلحہ کے خاتمے کی زمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی

لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں پہلی مرتبہ ناجائز اسلحہ کے خاتمے اور اس کے استعمال کے سدباب کے لیے جامع قانونی فریم ورک تیار کر دیا ہے۔ انہوں نے The Punjab Surrender Illicit Arms Act 2026 کی منظوری دے دی ہے۔ نئے ایکٹ کے تحت ہر قسم کے ناجائز اسلحہ کے خاتمے…

Read More

سٹی کونسل کا اجلاس مچھلی بازار میں تبدیل، حکومتی و اپوزیشن اراکین میں ہاتھا پائی

کراچی(بولونیوز)سٹی کونسل کا اجلاس اس وقت ہنگامہ آرائی کا شکار ہو گیا جب حکومتی اور اپوزیشن بلدیاتی نمائندوں کے درمیان شدید تلخ کلامی کے بعد صورتحال ہاتھا پائی تک جا پہنچی۔ اجلاس کے دوران پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے اراکین کے درمیان نوک جھونک شدت اختیار کر گئی، جس کے بعد دونوں جانب کے…

Read More

اسرائیل کے رات گئے لبنان پر شدید حملے، بیروت اور جنوبی علاقوں میں تباہی

بیروت(بولونیوز)اسرائیل نے رات گئے لبنان پر شدید فضائی حملے کیے، جن کے بعد مختلف علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی اور دھوئیں کے بادل فضا میں بلند ہوتے دکھائی دیے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں میں بڑا حملہ کیا گیا۔ اس سے قبل اسرائیل نے بیروت کے وسطی علاقے میں ایک رہائشی…

Read More

پی ایس ایل وی راکٹ کی مسلسل دوسری ناکامی، انڈین خلائی ادارے اسرو کو بڑا دھچکا

نئی دہلی(بولونیوز)انڈین خلائی تحقیقاتی ادارے اسرو (ISRO) کو اس وقت ایک بڑا دھچکا لگا ہے جب اس کا انتہائی قابلِ اعتماد سمجھا جانے والا پولر سیٹلائٹ لانچ وہیکل (PSLV) مسلسل دوسری بار ناکامی سے دوچار ہو گیا۔ حالیہ مشن میں سات ممالک کے سیٹلائٹس سمیت مجموعی طور پر 16 پے لوڈز خلا میں تباہ ہو…

Read More

معدنی راہداری کی سیکیورٹی مضبوط بنانے کا فیصلہ، وزیراعظم کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی اجلاس

کوئٹہ(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں بلوچستان اپیکس کمیٹی برائے نیشنل ایکشن پلان کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے معدنی راہداری (منرل کوریڈور) کی سیکیورٹی مزید بہتر بنانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اجلاس میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔…

Read More

75 ممالک کے امیگریشن ویزا درخواست دہندگان کے لیے ویزے کا عمل معطل، 13 عرب ممالک بھی شامل

امریکہ(بولونیوز)امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ دنیا کے 75 ممالک کے تمام امیگریشن ویزا درخواست دہندگان کے لیے ویزے کے عمل کو معطل کر رہا ہے۔ اس معطلی کا اطلاق 21 جنوری سے ہوگا۔ محکمہ خارجہ نے بدھ کو تمام امریکی سفارت خانوں کو ہدایت کی کہ موجودہ قانون کے تحت ویزے…

Read More

موسم سرما کے آخری مراحل، سردی میں نمایاں کمی

کراچی(بولونیوز)موسم سرما کا تقریباً 90 فیصد حصہ گزر چکا ہے، جس کے باعث سردی میں واضح کمی دیکھی جا رہی ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کاروں کے مطابق آئندہ چند دنوں میں شہر کا موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت میں تدریجی اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے 24 گھنٹوں کے…

Read More

منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم کو 2 سال قید اور جرمانے کی سزا

فیصل آباد(بولونیوز)ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ سرکل فیصل آباد کی کارروائی کے نتیجے میں منی لانڈرنگ میں ملوث ملزم خالد محمود کو عدالت نے دو سال قید، 50 ہزار روپے جرمانہ اور غیر قانونی رقوم کی ضبطگی کی سزا سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، مقدمہ سال 2022 میں ایف آئی اے نے درج کیا…

Read More