امریکہ کا مہنگا ترین ڈرون MQ-4C ٹریٹن ممکنہ طور پر خلیجِ عرب میں گر کر تباہ

واشنگٹن(بولونیوز)United States کا جدید اور مہنگا ترین نگرانی کرنے والا ڈرون MQ-4C Triton ممکنہ طور پر خلیجِ عرب میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ خلیجِ عرب کے علاقے میں پیش آیا، تاہم حادثے کی وجوہات اور حتمی تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آ سکیں۔ امریکی حکام کی جانب…

Read More

وزیراعلیٰ مریم نواز کا تعلیمی اداروں اور عوامی مقامات پر ڈیجیٹل نگرانی بڑھانے کا حکم

لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال مزید بہتر بنانے کے لیے صوبہ بھر میں ڈیجیٹل نگرانی اور سیکیورٹی سے متعلق بڑے اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے تمام تعلیمی اداروں کے باہر جدید ڈیجیٹل کیمرے نصب کرنے اور ہر شہر میں سی سی ٹی وی کیمروں…

Read More

نویں اور دسویں کے طلبہ کیلئےاہم خبر،امتحانات کیلئے امتحانی فارم کا مرحلہ شروع

کراچی(بولونیوز)نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات کی تیاری کرنے والے طلبہ کے لیے اگلے برس ہونے والے امتحانات سے متعلق اہم خبر آ گئی ہے۔ سندھ تعلیمی بورڈز میں اگلے سال نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کے لیے امتحانی فارم کا مرحلہ شروع ہونے والا ہے اور طلبہ بھی امتحانات کی تیاری کر رہے…

Read More

آرام باغ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن، شرپسندوں کا پیٹرول بم سے حملہ

کراچی(بولونیوز)آرام باغ کے اسسٹنٹ کمشنر حاظم بنگوار کی قیادت میں لیمارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران شرپسندوں نے حملہ کیا۔ حاظم بنگوار کا کہنا تھا کہ “ہم لیمارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات اور مافیا کے خلاف کارروائی کر رہے تھے، اتنے میں گلیوں سے پیٹرول بم سے لیس شرپسندوں نے…

Read More

نوکری کا جھانسہ دیکرخاتون سےاجتماعی زیادتی،گردہ نکالنے کا لرزہ خیز واقعہ

پنجاب(بولونیوز)لاہور سے نوکری کا جھانسہ دے کر ایک خاتون کو راولپنڈی منتقل کرنے، مبینہ طور پر قید میں رکھ کر اجتماعی زیادتی کرنے اور بعد ازاں گردہ نکالنے کا انتہائی لرزہ خیز واقعہ سامنے آ گیا ہے۔ خاتون کو لاہور میں ملازمت کا لالچ دے کر راولپنڈی لے جایا گیا، جہاں اسے حبسِ بے جا…

Read More

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ، مجموعی تعداد 3 ہوگئی

کراچی(بولونیوز)شہر قائد میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 3 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملیر کے علاقے میں 40 سالہ شخص میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد محکمہ صحت نے فوری طور پر متاثرہ مریض کو آئسولیشن میں منتقل کر…

Read More

بلوچ کالونی پل کے قریب رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 100 سے زائد افراد محفوظ منتقل

کراچی(بولونیوز)بلوچ کالونی پل کے قریب واقع ایک رہائشی عمارت میں اچانک بھڑکنے والی خوفناک آگ نے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا۔ آگ عمارت کے بیسمنٹ میں لگی جہاں گاڑیوں کی پارکنگ اور جنریٹر نصب تھا، جس کے بعد شعلے تیزی سے پھیلتے ہوئے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے گئے۔ ریسکیو…

Read More

بھارتی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو مجرم قرار دے دیا

نئی دہلی(بولونیوز)نئی دہلی کی عدالت نے حریت رہنما آسیہ اندرابی کو سیاسی مقدمے میں مجرم قرار دے دیا ہے۔ کے ایم سی کے مطابق عدالت نے آسیہ اندرابی کے علاوہ حریت رہنما فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو بھی مجرم قرار دیا ہے۔ کے ایم سی کے مطابق یہ مقدمہ بدنام زمانہ بھارتی نیشنل انویسٹی…

Read More

کورنگی میں ہونیوالی غیرقانونی تعمیرات،ادارہ ترقیات کا ایکشن

کراچی(بولونیوز)ادارہ ترقیات کراچی کے شعبہ اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ کے عملے نے کمرشل پلاٹ نمبر ایس اے 1 ایس ٹی 1/1 سیکٹر 48-B کورنگی میں غیرقانونی تعمیرات کےخلاف ڈائریکٹراسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ کے ڈی اے محمد معراج کی نگرانی میں آپریشن کیا، آپریشن کےدوران شرپسند عناصرکی جانب سے مزاحمت بھی سامنے آئی،تاہم کارروائی بلاتعطل جاری رہی۔ڈائریکٹرجنرل ادارہ…

Read More

مذہبی جذبات کو ملک میں تشدد بھڑکانے کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے: فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی(بولونیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان میں تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی اور مذہبی جذبات کو ملک میں تشدد بھڑکانے کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقعات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے راولپنڈی میں…

Read More