ایران پر شدید تر حملے کے لیے تیار ہیں، اسرائیلی فوج کے سربراہ کا اعلان
تل ابیب(بولونیوز)اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایال زامیر نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر اسرائیلی فوج ایران پر ایک اور “سخت اور گہرا حملہ” کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ منگل کے روز شمالی علاقے کے دورے کے دوران ایال زامیر نے کہا کہ اگر حالات نے تقاضا کیا تو اسرائیلی فوج…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر تک فوری رسائی کا امکان
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان اور International Monetary Fund (آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت منظوری کے بعد پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت 1 ارب ڈالر جبکہ ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے تحت 21 کروڑ ڈالر تک رسائی حاصل ہوگی۔ عالمی مالیاتی…
شہریوں کی پاک فوج کے حق میں ریلی، یونیورسٹی روڈ پر اختتام
ہری پور(بولونیوز)ہری پور میں شہریوں نے پاک فوج کے حق میں ایک بڑی ریلی نکالی جو خیبر اڈہ سے شروع ہوکر یونیورسٹی روڈ پر اختتام پذیر ہوئی۔ریلی میں شریک افراد نے ہاتھوں میں کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر پاک فوج اور پاکستان کے حق میں نعرے درج تھے۔ مقررین نے ریلی کے شرکاء سے…
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی، سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان کی اسٹاک مارکیٹ میں جاری مندی کے سبب سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کار اپنے مال کو فروخت کر کے مارکیٹ سے نکل رہے ہیں، جس سے مندی مزید بڑھ رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق اس صورتحال کے کئی عوامل ہیں:…
ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ: عالمی ایئرلائن انڈسٹری کو 53 ارب ڈالر کا بھاری نقصان
تہران(بولونیوز)ایران پر اسرائیل اور امریکہ کے درمیان جاری جنگ کے نتیجے میں دنیا کی 20 بڑی ایئرلائنز کو مجموعی طور پر 53 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ جنگ کے باعث خلیج کے متعدد ہوائی اڈوں اور فضائی روٹس شدید متاثر ہوئے ہیں، جس سے پروازوں کی منسوخی اور تاخیر میں نمایاں اضافہ ہوا۔…
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کا رمضان فلسطین کے ساتھ منانے کا اعلان
کراچی(بولونیوز)فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے جمعرات کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا ہے کہ ماہِ رمضان المبارک کو “رمضان فلسطین کے ساتھ” کے عنوان سے منایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق: اس سلسلے میں ملک بھر میں سیمینارز، کانفرنسز، احتجاجی ریلیاں، تصویری نمائشیں اور آگاہی مہمات کا انعقاد کیا جائے گا۔…
ٹرمپ کا ایران اور اسرائیل سے متعلق متنازع بیان
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل سے متعلق ایک متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی بہت ذہین لوگ ہیں اور ایک طرح سے ابتدائی دور کے نابغہ سمجھے جا سکتے ہیں، تاہم وہ نہایت ہوشیار بھی ہیں۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر وہ اقتدار میں نہ ہوتے تو ایران، اسرائیل…
پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنے کی جرات نہیں کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف
کوئٹہ(بولونیوز)کوئٹہ میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنے کی جرات نہیں کر سکتا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایک سال قبل پاک فضائیہ کے شاہینوں اور فتح میزائلوں نے درست نشانے لگا کر دشمن کو کرارا اور ناقابلِ فراموش سبق…
شرجیل میمن کی محسن نقوی سے ملاقات، وفاق اور سندھ میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی(بولونیوز) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں وفاق اور سندھ کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں ملکی امن و امان، بین الصوبائی تعاون، منشیات کے خاتمے اور عوامی خدمات کی بہتری سمیت مختلف اہم…
وزیراعظم شہباز شریف نے “اپنا گھر سکیم” کا باضابطہ اجرا کر دیا
اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے “وزیراعظم اپنا گھر سکیم” کا باضابطہ اجرا کرتے ہوئے اہل افراد میں قرض کے چیک تقسیم کیے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس سکیم کے تحت ایک کروڑ روپے تک کا قرض آسان اور سہل شرائط پر فراہم کیا جا رہا ہے، جبکہ اس کا…


