جامعہ کراچی اور سویرا کے درمیان یوتھ ویلنیس پروگرام کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

کراچی(بولونیوز)جامعہ کراچی اور سویرا کے درمیان “یوتھ ویلنیس پروگرام” کے نفاذ اور فروغ کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب جمعرات کو وائس چانسلر سیکریٹریٹ، جامعہ کراچی میں منعقد ہوئی۔ یادداشت پر جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی اور سویرا کی صدر ڈاکٹر یاسمین خان نے دستخط کیے۔ معاہدے کے…

Read More

منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کے مبینہ جعلی سیلری اکاؤنٹ کا انکشاف، کروڑوں کی ٹرانزیکشن سامنے آگئی

لاہور(بولونیوز)لاہور میں منشیات کے مبینہ ڈیلر انمول عرف پنکی سے متعلق ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں اس کے ایک “جعلی سیلری اکاؤنٹ” کے ذریعے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشنز کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس اور تفتیشی ریکارڈ کے مطابق یہ اکاؤنٹ اینٹی نارکوٹکس فورس میں درج مقدمہ نمبر 63/19 کے تحت…

Read More

پاکستان کی سفارتی کوششوں سے ایرانی بحری عملے کی وطن واپسی

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں امریکا کی جانب سے قبضے میں لیے گئے بحری جہاز توسکا پر موجود ایرانی عملے کے 20 افراد اپنے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ پیش رفت ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے دوران سامنے آئی، جبکہ…

Read More

میر علی حسن زہری پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سینئر نائب صدر مقرر

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان پیپلز پارٹی نے میر علی حسن زہری کو بلوچستان کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا ہے۔پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، میر علی حسن زہری کی یہ تقرری مجاز اتھارٹی (Competent Authority) کی منظوری سے عمل میں آئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ…

Read More

قائد آباد میں جوئے سٹے کا بڑا نیٹ ورک، شہریوں کا احتجاج

کراچی(بولونیوز) تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن کی حدود، قائد آباد کے علاقے میں بڑے پیمانے پر جوئے سٹے کا نیٹ ورک سرگرم عمل ہے، جس کے بارے میں مقامی شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ نیٹ ورک گلستان ٹاکیز سینما کے برابر والی گلی میں قائم ہے، جہاں لاکھوں روپے…

Read More

چین میں اڑنے والی ونڈ ٹربائن کا کامیاب تجربہ، دنیا حیران

چین(بولونیوز)چین میں اڑنے والی ونڈ ٹربائن کے ایک انوکھے تجربے نے دنیا بھر میں ماہرین اور توانائی کے شعبے کو حیران کر دیا ہے۔ اس جدید ٹیکنالوجی کے تحت زمین پر نصب روایتی ٹربائن کے بجائے فضا میں اڑنے والی ونڈ ٹربائن سے بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔ ابتدائی تجربے میں یہ ٹربائن 385…

Read More

لیہ میں مبینہ زیادتی کا واقعہ، مریم نواز کی ریڈ لائن پر سوالات اٹھ گئے

لیہ(بولونیوز)تحصیل چوبارہ میں ماں اور بیٹیوں کے ساتھ مبینہ زیادتی اور بدسلوکی کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے، جس نے پنجاب بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔ متاثرہ خاندان کے مطابق وراثتی 110 کنال زمین کا مقدمہ عدالت اور وزیراعلیٰ پنجاب کمپلینٹ سیل کی مدد سے جیتنے کے بعد مخالف رشتہ دار مشتعل…

Read More

پاکستان جمہوریت کےراستےپرہی آگے بڑھےگا، حماس کوغیرمسلح کرنے میں شرکت ریڈ لائن ہے

اسلام آباد(بولونیوز)سیکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ پاکستان جمہوریت کے راستے پر ہی ترقی کرے گا اور فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر جمہوری اقدار کے فروغ پر مکمل یقین رکھتے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستان کی افواج حماس کو غیر مسلح کرنے کے کسی بھی عمل میں حصہ دار نہیں ہوں گی اور…

Read More

ایل پی جی کی قیمت 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی، صارفین میں تشویش

کراچی(بولونیوز) شہر میں ایل پی جی کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جو ریکارڈ سطح 500 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ ایل پی جی فی کلو سرکاری نرخ سے 200 روپے زائد میں فروخت کی جا رہی ہے، جس سے عوام کی مشکلات میں…

Read More

سرکاری حج سکیم کے تحت 78 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد(بولونیوز)سرکاری حج سکیم کےتحت اب تک 78 ہزار 929 پاکستانی عازمین کو حجازِ مقدس پہنچا دیا گیا ہے، جبکہ مجموعی طور پر 1 لاکھ 19 ہزار سرکاری عازمین میں سے 66 فیصد سے زائد حجاج سعودی عرب پہنچ چکے ہیں۔ حج آپریشن کے تحت مزید 39 ہزار 905 عازمین کی سعودی عرب روانگی باقی…

Read More