ہسپتال میں خواتین کی نازیبا ویڈیو بنانے والا شخص گرفتار
راولپنڈی(بولونیوز)پولیس نے راولپنڈی کے ایک ہسپتال میں خواتین کی نازیبا ویڈیو بنانے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے دو خواتین کی ویڈیو برآمد ہوئی ہے اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ حکام نے عوام سے اپیل کی ہے کہ…
حکومت پنجاب کے بڑے افسران کے تقرر و تبادلے، 30 افسران کو نئی ذمہ داریاں تفویض
لاہور(بولونیوز)حکومت پنجاب نے مختلف محکموں میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 30 افسران کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ اہم تقرریاں اور تبادلوں میں شامل ہیں: محمد فاروق قمر – ایڈیشنل سیکرٹری سکولز…
عدالت نے شہری کی درخواست نمٹا دی، ٹریفک پولیس کو ای چالان میں احتیاط کی ہدایت
کراچی(بولونیوز)مقامی عدالت نے شہری کی جانب سے غلط ای چالان کے خلاف دائر درخواست نمٹا دی اور ٹریفک پولیس کو ای چالان کے نظام میں احتیاط برتنے کی ہدایت جاری کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج جنوبی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، جہاں ٹریفک پولیس کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔ درخواست…
ایران، امریکا مذاکرات میں تعطل کی خبروں سے تیل مارکیٹ میں بھونچال
تہران(بولونیوز)ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں تعطل کی خبروں کے بعد عالمی تیل منڈی میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا، جس کے نتیجے میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق امریکی خام تیل کی قیمت 7.09 ڈالر اضافے کے ساتھ 94.45 ڈالر فی بیرل ہو…
کراچی ایئرپورٹ کے جناح ٹرمینل میں نیولے کی آمد سے انتظامیہ پریشان
کراچی(بولونیوز) جناح ٹرمینل کی بالائی منزل پر نیولے کے مٹر گشت نے ایئرپورٹ انتظامیہ کو الرٹ کر دیا۔ واقعے کی ویڈیو سامنے آنے پر پاکستان ایوی ایشن نے فوری طور پر نوٹس لے لیا ہے۔ ترجمان پاکستان ایوی ایشن کے مطابق نیولا کسٹمز کوریڈور میں دیکھا گیا، جس کے بعد متعلقہ حکام کو آگاہ کر…
عید کے روز سی ویو سے اغواء ہونے والی 3سالہ بچی کا تاحال سراغ نہ مل سکا
کراچی(بولونیوز)مورخہ 23 مارچ 2026 کو ضلع ساؤتھ تھانہ درخشاں کی حدود سے ایک بچی لاپتہ ہے، نام وریشہ ولد محمد وسیم عمر تقریباً 03 سال ، سفید کلر کی شلوار قمیض پہنی ہوئی ہے جس شخص کو بھی اس بچی کے متعلق معلومات ہو یا کہیں دیکھیں تو فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15…
ایران کے حملے میں ایک شخص ہلاک، 63 زخمی، ایئرپورٹ اور سفارتی عمارتوں کو نقصان
کویت سٹی(بولونیوز) کویت کے دارالحکومت میں واقع کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایران کی جانب سے ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد فضائی آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ کویتی حکام کے مطابق حملوں کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 63 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ حکام نے تصدیق کی ہے کہ…
حضرت لعل شہباز قلندرؒ کے مزار کی نذرانہ پیٹیاں کھول دی گئیں
سیہون(بولونیوز)سیہون میں واقع حضرت لعل شہباز قلندرؒ کا مزار کی نذرانہ پیٹیاں کھول دی گئیں، جس میں بڑی رقم، سونا، چاندی اور غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی۔ چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف مختیار ابڑو کے مطابق نذرانے کی پیٹیاں 8 ماہ 14 دن بعد کھولی گئیں، جن کی گنتی کا عمل 4 روز تک جاری رہا۔ ان…
تنخواہوں میں اضافے کیلئے 2 سال میں برطانوی ڈاکٹرز کی 14ویں ہڑتال
لندن(بولونیوز) تنخواہوں میں اضافے کیلئے 2 سال میں برطانیہ کے ڈاکٹرز نے 14ویں ہڑتال کا اعلان کردیا، ہڑتال کا آغاز بدھ سے کیا جائے گا۔ برٹش میڈیکل ایسوسی ایشن نے جاری بیان میں کہا کہ انگلینڈ میں ڈاکٹرز کی 5 روزہ ہڑتال اسی ہفتے ہوگی، برطانوی ڈاکٹرز کی ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے…
سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملہ، لیفٹننٹ کرنل سمیت 3 اہلکار شہید
بنوں(بولونیوز)خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے، جس میں پاکستان آرمی کے ایک لیفٹننٹ کرنل سمیت تین اہلکاروں کے شہید ہونے کی اطلاع ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق موٹرسائیکل سوار خودکش حملہ آور نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا۔ حملے کے نتیجے میں لیفٹننٹ کرنل صاحبزادہ گل…


