تیسری عالمی جنگ روکنے کے لیے پاکستانی عوام سے موبائل فون چھیننا ہوگا
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک متنازعہ بیان میں خبردار کیا ہے کہ اگر تیسری عالمی جنگ کو روکا جانا ہے تو پاکستان میں عوام سے موبائل فونز چھیننا ایک ضروری اقدام ہو سکتا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق موبائل فونز کے ذریعے اہم معلومات اور اسٹریٹجک راز غیر ملکی ایجنسیوں تک پہنچ سکتے ہیں، جس…
امریکہ شدید فضائی حملے میں محدود، پانچ دن سے زیادہ کارروائی مشکل
لندن/واشنگٹن(بولونیوز)عالمی میڈیا آؤٹ لیٹ فائننشل ٹائمز نے ایک اسرائیلی انٹیلی جنس اہلکار کے حوالے سے رپورٹ میں بتایا ہے کہ خطے میں دو طیارہ بردار بحری بیڑوں کی موجودگی کے باوجود، امریکہ پانچ دن سے زیادہ شدید فضائی حملے جاری نہیں رکھ سکتا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر Pentagon کم شدت کے…
اٹلی کے مسلسل تیسری بار فٹ بال ورلڈ کپ میں ناکامی پر بڑا استعفیٰ
اٹلی(بولونیوز)فٹ بال کی تاریخ کی کامیاب ترین ٹیموں میں شامل اٹلی کے مسلسل تیسری مرتبہ فٹ بال ورلڈ کپ میں کوالیفائی نہ کر پانے پر بڑا استعفیٰ سامنے آ گیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اٹلی فٹ بال فیڈریشن کے صدر گیبریل گریوینا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ…
حضرت امام حسینؑ کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا پیغام
کراچی(بولونیوز)حضرت امام حسینؑ کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ نواسۂ رسول ﷺ حضرت امام حسینؑ کی ولادت ہم سب کے لیے باعثِ برکت ہے اور یہ دن پوری امتِ مسلمہ کے لیے خوشی اور فخر کا دن ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے…
مچھر کالونی میں گھر پر فائرنگ، ایک شخص قتل جبکہ اہلیہ زخمی
کراچی(بولونیوز)ڈاکس مچھر کالونی کے علاقے میں گھر پر فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کی اہلیہ زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی رنجش اور پسند کی شادی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت عتیق ولد گل احمد کے نام سے ہوئی ہے، جسے گھر میں…
شہری کا عدالت میں دعویٰ، پیسے کاٹنے کے باوجود پیکج ایکٹیویٹ نہ ہونے پر ہرجانہ طلب
کراچی(بولونیوز)شہری طلحہ کورائی نے نجی موبائل سم کمپنی کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کی ہے، جس میں کمپنی پر بیس لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ کیا گیا ہے اور چھ مہینے تک پیکج کی سہولت فراہم کرنے کی بھی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست گزار کے مطابق انہوں نے کمپنی کی موبائل ایپ سے…
ڈاکٹر شاہنوازکمبرقتل کیس میں پیشرفت، سندھ ہائی کورٹ کا مقدمہ سیشن کورٹ منتقل کرنے کا حکم
کراچی(بولونیوز) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر شاہنواز کمبر قتل کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے مقدمہ انسدادِ دہشت گردی عدالت سے منتقل کر کے سیشن کورٹ میرپورخاص میں چلانے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ معزز عدالت کے اس فیصلے کو قانونی ماہرین نے نہایت اہم اور دور رس نتائج کا حامل قرار دیا ہے۔…
صدر اور وزیراعظم کی یوم پاکستان پر پوری قوم کو دلی مبارک باد
اسلام آباد(بولونیوز)صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم پاکستان پر پوری قوم کو دلی مبارک باد پیش کی ہے۔ جاری بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ یوم پاکستان کے موقع پر پوری پاکستانی قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، آج ہی کے دن 1940ء میں برصغیر کے…
عالمی یوم انسدادِ بدعنوانی پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن طارق علی سولنگی کا پیغام
نواب شاہ(بولونیوز) 9 دسمبر عالمی یوم انسدادِ بدعنوانی کے موقع پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شہید بینظیر آباد ڈویژن طارق علی سولنگی نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ بدعنوانی ترقی کا پہیہ روک دیتی ہے اور کرپٹ معاشرہ کسی بھی ملک کی خوشحالی کا بدترین دشمن ہوتا ہے۔ طارق علی سولنگی نے واضح کیا…
محکمہ داخلہ پنجاب نے چار اضلاع میں پتنگ بازی کے سامان کی تیاری کی اجازت دے دی
لاہور(بولونیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کے چار اضلاع میں پتنگ بازی کے سامان کی تیاری کی اجازت دے دی ہے۔ اس اجازت کے تحت قصور، ملتان، شیخوپورہ اور فیصل آباد میں پتنگ بازی سے متعلق سامان تیار کیا جا سکے گا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق ان اضلاع میں خود پتنگ بازی کی اجازت نہیں ہوگی،…


