انٹرنیشنل نیوز
دبئی کی سڑکوں کا “بادشاہ” پاکستانی ڈرائیور، 20 سال میں لاکھوں کلومیٹر بغیر حادثے کے ریکارڈ قائم
دبئی(بولونیوز) متحدہ عرب امارات کی طویل شاہراہوں اور تپتی دھوپ میں گزشتہ 20 سال سے ٹرک چلانے والے ایک پاکستانی ڈرائیور نے شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے عالمی سطح پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ یہ پاکستانی ڈرائیور اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں لاکھوں کلومیٹر کا سفر مکمل کر چکا ہے، اور حیران کن…
مدرسے کے پنکھے پر ’میڈ ان پاکستان‘ لیبل کے دعوے پر دو افراد گرفتار
اترپردیش(بولونیوز) بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک مدرسے کے پنکھے پر مبینہ طور پر “میڈ ان پاکستان” کا لیبل ہونے کے دعوے پر پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔مقامی پولیس حکام کے مطابق معاملہ اس وقت سامنے آیا جب سوشل میڈیا پر ایک پنکھے کی تصویر وائرل ہوئی، جس میں دعویٰ کیا گیا…
بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 268 رنز کا ہدف دے دیا
ڈھاکا(بولونیوز) ڈھاکا میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے آخری روز بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو میچ جیتنے کے لیے 268 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔بنگلادیش نے اپنی دوسری اننگ 240 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی، جس کے بعد پاکستان کو جیت کے لیے کم از کم 75…
یو اے ای نے ایران کے خلاف خفیہ حملے کیے، وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ
واشنگٹن / تہران(بولونیوز)امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایران کے خلاف جنگ کے دوران مبینہ طور پر خفیہ طور پر حملوں میں حصہ لیا۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایران کے لاوان جزیرے پر واقع ایک آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا،…
نریندر مودی کی عوام سے سونا خریدنے اور غیر ضروری اخراجات کم کرنے کی اپیل
حیدرآباد(بولونیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سونا خریدنے، پیٹرول کے غیر ضروری استعمال اور غیر اہم سفری اخراجات سے گریز کریں، جبکہ بعض غیر ضروری سرگرمیوں بشمول شادیوں اور بیرونی سفر کو مؤخر کرنے پر بھی غور کیا جائے۔ حیدرآباد میں ایک عوامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
آبنائے ہرمز میں رکاوٹیں جاری رہیں تو توانائی منڈیاں 2027 تک معمول پر آ سکتی ہیں، چیف آرامکو
ریاض(بولونیوز)سعودی عرب کی سرکاری تیل کمپنی سعودی آرامکو کے چیف ایگزیکٹو امین الناصر نے خبردار کیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز میں جہاز رانی مزید معطل رہی تو عالمی توانائی منڈیاں 2027 تک معمول پر آ سکیں گی۔چیف ایگزیکٹو امین الناصر نے کہا کہ سپلائی چین میں مسلسل رکاوٹوں کے باعث عالمی معیشت ایک نازک…
ایران کی مسلح افواج ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں، باقر قالیباف
تہران(بولونیوز)ایران کے چیف مذاکرات کار اور پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ باقر قالیباف نے اپنے بیان میں کہا کہ غلط حکمتِ عملی اور غلط فیصلے ہمیشہ غلط نتائج ہی…
امریکا، ایران کشیدگی: خام تیل کی قیمتوں میں مزید 3 فیصد سے زائد اضافہ
واشنگٹن(بولونیوز)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے،جس کی بڑی وجہ امریکاارایران کےدر میان بڑھتی ہوئی کشیدگی قراردی جارہی ہے۔ ماہرین کےمطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سےایران کےساتھ جنگ ختم کرنے کی پیشکش مسترد کیے جانے کے بعد توانائی مارکیٹس میں بے چینی پھیل گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ…
چین ایران امریکا ممکنہ معاہدے کا ضامن بن سکتا ہے، ایرانی سفیر
تہران(بولونیوز)چین میں ایران کے سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ کوئی بھی ممکنہ معاہدہ بڑی عالمی طاقتوں کی ضمانتوں کے بغیر پائیدار نہیں ہو سکتا۔ایرانی سفیر کے مطابق چین ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کا ضامن بن سکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چین اور روس دو…
ایرانی نوبل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کو ضمانت مل گئی
تہران (بولونیوز)ایران کی نوبل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کو ضمانت مل گئی ہے، جس کے بعد انہیں تہران کے ایک اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق اسپتال میں نرگس محمدی کا علاج ان کی اپنی میڈیکل ٹیم کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے نرگس محمدی کو سینے، کمر اور بازوؤں…


