سابق را سربراہ اے ایس دلت کا پاکستان سے متعلق بھارتی پالیسی پر سخت مؤقف، مذاکرات کو واحد حل قرار

نئی دہلی(بولونیوز)بھارت کی خفیہ ایجنسی را (Research and Analysis Wing) کے سابق سربراہ اے ایس دلت نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف بھارت کی فوجی اور سفارتی حکمتِ عملی مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔ بی بی سی اردو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے خلاف…

Read More

فرانسیسی صدر میکرون اور اہلیہ سے متعلق کتاب میں تہلکہ خیز انکشافات

پیرس(بولونیوز)ایمانوئل میکرون سے متعلق ایک نئی کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کی اہلیہ بریجیٹ میکرون نے مبینہ طور پر ایک طیارے میں انہیں تھپڑ مارا تھا، جس کی وجہ صدر کے مبینہ ذاتی نوعیت کے پیغامات بتائے گئے ہیں۔ فرانسیسی صحافی فلورین تاردیف کی کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خاتون…

Read More

برطانوی وزیرِ صحت ویس اسٹریٹنگ مستعفی، کیئر اسٹارمر کی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار

لندن(بولونیوز)ویس اسٹریٹنگ نے برطانیہ کے وزیرِ صحت کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔لندن سے موصولہ خبر ایجنسی کے مطابق ویس اسٹریٹنگ نے کیئر اسٹارمر کی قیادت پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اب وزیرِ اعظم کی قیادت پر اعتماد نہیں رہا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

Read More

ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا امارات کا دورہ اور اماراتی صدر سے ملاقات کا انکشاف

ابوظہبی(بولونیوز)نیتن یاہو کے دفتر کے مطابق انہوں نے ایران جنگ کے دوران متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا اور اماراتی صدر سے ملاقات کی۔اسرائیلی وزیرِاعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ ملاقات خطے کی صورتحال اور جنگی حالات کے تناظر میں ہوئی۔ موساد کے سربراہ ڈیوڈ برنیا نے…

Read More

ایران کی میزائل صلاحیتیں اب بھی 70 فیصد تک برقرار، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ

واشنگٹن(بولونیوز)امری کی انٹیلی جنس اداروں کی خفیہ رپورٹس سے انکشاف ہوا ہے کہ ایران اب بھی اپنی میزائل صلاحیتوں کا بڑا حصہ برقرار رکھے ہوئے ہے، جو مجموعی طور پر تقریباً 70 فیصد کے برابر ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ انکشاف ٹرمپ انتظامیہ کے اس مؤقف کے برعکس ہے جس میں دعویٰ…

Read More

دبئی کی سڑکوں کا “بادشاہ” پاکستانی ڈرائیور، 20 سال میں لاکھوں کلومیٹر بغیر حادثے کے ریکارڈ قائم

دبئی(بولونیوز) متحدہ عرب امارات کی طویل شاہراہوں اور تپتی دھوپ میں گزشتہ 20 سال سے ٹرک چلانے والے ایک پاکستانی ڈرائیور نے شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے عالمی سطح پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ یہ پاکستانی ڈرائیور اپنی پیشہ ورانہ زندگی میں لاکھوں کلومیٹر کا سفر مکمل کر چکا ہے، اور حیران کن…

Read More

مدرسے کے پنکھے پر ’میڈ ان پاکستان‘ لیبل کے دعوے پر دو افراد گرفتار

اترپردیش(بولونیوز) بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک مدرسے کے پنکھے پر مبینہ طور پر “میڈ ان پاکستان” کا لیبل ہونے کے دعوے پر پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا۔مقامی پولیس حکام کے مطابق معاملہ اس وقت سامنے آیا جب سوشل میڈیا پر ایک پنکھے کی تصویر وائرل ہوئی، جس میں دعویٰ کیا گیا…

Read More

بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 268 رنز کا ہدف دے دیا

ڈھاکا(بولونیوز) ڈھاکا میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے آخری روز بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو میچ جیتنے کے لیے 268 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔بنگلادیش نے اپنی دوسری اننگ 240 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی، جس کے بعد پاکستان کو جیت کے لیے کم از کم 75…

Read More

یو اے ای نے ایران کے خلاف خفیہ حملے کیے، وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ

واشنگٹن / تہران(بولونیوز)امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے ایران کے خلاف جنگ کے دوران مبینہ طور پر خفیہ طور پر حملوں میں حصہ لیا۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ایران کے لاوان جزیرے پر واقع ایک آئل ریفائنری کو نشانہ بنایا،…

Read More

نریندر مودی کی عوام سے سونا خریدنے اور غیر ضروری اخراجات کم کرنے کی اپیل

حیدرآباد(بولونیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سونا خریدنے، پیٹرول کے غیر ضروری استعمال اور غیر اہم سفری اخراجات سے گریز کریں، جبکہ بعض غیر ضروری سرگرمیوں بشمول شادیوں اور بیرونی سفر کو مؤخر کرنے پر بھی غور کیا جائے۔ حیدرآباد میں ایک عوامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

Read More