انٹرنیشنل نیوز
پٹرول کم استعمال کرنے اور ایک سال تک سونا نہ خریدنے کی ہدایت،نریندرمودی
حیدرآباد(بولونیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عوام سے پٹرول کا کم سے کم استعمال اور ایک سال تک سونا نہ خریدنے کی اپیل کر دی ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے حیدرآباد دکن میں ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایران جنگ اور توانائی بحران کے باعث آنے والے معاشی…
وجے تھلاپتی کی طلاق سے متعلق قیاس آرائیاں شدت اختیار کر گئیں
چنئی(بولونیوز)وجے تھلاپتی سے متعلق طلاق کی افواہیں ایک بار پھر زور پکڑ گئی ہیں، جب ان کی اہلیہ سنگیتا وجے اہم سیاسی تقریب میں نظر نہیں آئیں۔تفصیلات کے مطابق اداکاری سے سیاست میں آنے والے وجے تھلاپتی نے حال ہی میں تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا۔ اس اہم اور یادگار موقع…
ایران سے متعلق بڑا تاریخی انکشاف: دنیا کے قدیم ترین رسم الخط کا سراغ مل گیا
تہران(بولونیوز)ایران ہزاروں سال قدیم تاریخ رکھتا ہے اب اس ملک سے متعلق ایک اور بڑا تاریخی انکشاف سامنے آیا ہے۔ایران دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہے، جو ہزاروں سال قدیم تاریخ رکھتا ہے۔ اب اس حوالے سے ماہرین کا ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے، جس نے تاریخ دانوں کو حیران کر دیا…
ایرانی سپریم لیڈر کی فوجی قیادت سے ملاقات، نئی ہدایات جاری
تہران(ایچ آراین ڈبلیو)ایرانی سپریم لیڈر نے فوجی قیادت سے ملاقات کے دوران نئی اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ایرانی مسلح افواج کی متحدہ کمانڈ کے سربراہ علی عبداللہی نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی، جس میں خطے کی صورتحال اور دفاعی تیاریوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران سپریم…
ٹرمپ کا اپنا اوباما اور بائیڈن دور سے موازنہ، تباہ ایرانی جہازوں اور ڈرونز کی اے آئی تصاویر جاری
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth Social پر ایران کے ساتھ جاری تنازع سے متعلق متعدد پوسٹس شیئر کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کی گئی تصاویر جاری کر دیں۔ ٹرمپ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر میں تباہ شدہ ایرانی بحری جہازوں اور ڈرونز کو دکھایا گیا…
ہائی وے عبور کرنے والا 7 فٹ لمبا مگرمچھ پکڑا گیا
فلوریڈا(بولونیوز) ہائی وے پر اس وقت حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک 7 فٹ لمبے مگرمچھ نے سڑک پار کرنے کی کوشش کی۔امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک مصروف ہائی وے پر اس وقت حیرت انگیز صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک 7 فٹ لمبے مگرمچھ نے سڑک پار کرنے کی کوشش کی۔ہلز بورو…
ٹرمپ کی پابندیوں سے امریکی سولر کمپنیاں بحران کا شکار
واشنگٹن(بولونیوز)ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین سے منسلک سولر کمپنیوں کے خلاف سخت پالیسیوں نے امریکہ میں نئی سولر فیکٹریوں کی سرمایہ کاری کو شدید دھچکا پہنچایا ہے۔کئی بڑی امریکی سولر کمپنیاں، بینک اور انشورنس ادارے اُن امریکی سولر فیکٹریوں سے کاروبار سے گریز کررہے ہیں جن کے چین سے تعلقات موجود ہیں۔ رپورٹ میں…
ایران نے خلیج فارس میں غیر ملکی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا
تہران(بولونیوز)ایران نے خلیج فارس میں ’اوشین کوئی‘ نامی غیر ملکی آئل ٹینکر کو قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی سرکاری ذرائع کا کہنا ہےکہ یہ کارروائی ایک خصوصی آپریشن کےذریعے انجام دی گئی۔ ایران کا مؤقف ہے کہ مذکورہ ٹینکر ایرانی تیل کی برآمدات میں خلل ڈالنے اور قومی مفادات کو نقصان پہنچانے کی…
ایبی گیٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری، پاکستان نے امریکا کے حوالے کردیا،امریکی رپورٹ
واشنگٹن(بولونیوز)واشنگٹن سے جاری ہونے والی امریکی انسداد دہشت گردی رپورٹ 2026 کے مطابق افغانستان میں ایبی گیٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو 43 دن کے اندر گرفتار کر لیا گیا تھا۔رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایبی گیٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پاکستان نے گرفتار کر کے امریکا کے حوالے کیا تھا۔ عالمی…
پاکستان ہائی کمیشن میں “معرکۂ حق” کی پہلی سالگرہ، افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین
لندن(بولونیوز)لندن میں پاکستان ہائی کمیشن لندن کے زیر اہتمام معرکۂ حق (Marka-e-Haq) اور آپریشن بنیان المرصوص کی پہلی سالگرہ کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں فوجی و فضائی اتاشی کرنل محسن وقار نے کہا کہ معرکۂ حق وہ تاریخی لمحہ تھا جب دنیا بھر میں پاکستانی قوم نے اپنی افواج…


