انٹرنیشنل نیوز
امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے حق میں قرارداد منظور، سفارتی کردار کو عالمی سطح پر پذیرائی
واشنگٹن(بولونیوز) امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے حق میں ایک اہم قرارداد منظور کر لی گئی ہے، جس میں ایران جنگ کے دوران پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا گیا ہے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی کانگریس کے رکن ال گرین کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد میں پاکستان کو ایران اور امریکا…
بی ایل اے پر دہشت گردی کے الزامات، مالی معاونت اور حمایت جرم قرار
کینبرا(بولونیوز) آسٹریلیا کی حکومت نے بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے اس پر باضابطہ پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق بلوچ لبریشن آرمی کی مالی معاونت، مدد یا کسی بھی قسم کی حمایت کو اب قانوناً جرم قرار دیا گیا ہے۔حکومتی فیصلے کے بعد اس…
روس نے سلامتی کونسل میں ایران مخالف امریکی قرارداد مسترد کردی
نیویارک(بولونیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران مخالف امریکی قرارداد کو روس نے مسترد کر دیا۔ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق یہ قرارداد امریکا کی جانب سے پیش کی گئی تھی جس کا مقصد ایران سے آبنائے ہرمز میں حملے روکنے اور ٹول ختم کرنے کا مطالبہ کرنا تھا۔ سلامتی کونسل کے اجلاس…
امریکی بحری جہازوں کا آبنائے ہرمز سے گزرنا، ایران کے حملے کا دعویٰ، ٹرمپ کا بیان
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے 3 ڈسٹرائر بحری جہاز کامیابی سے آبنائے ہرمز سے گزر گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹروتھ سوشل” پر جاری بیان میں کہا ہے کہ امریکا کے 3 ڈسٹرائر بحری جہاز آبنائے ہرمز سے کامیابی کے ساتھ گزر…
ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دوبارہ تعریف
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےایک بار پھر پاکستان کی سیاسی و عسکری قیادت کی تعریف کی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےوزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈ مارشل عاصم منیرکی کارکردگی کوسراہتےہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قیادت کے کہنے پر “پروجیکٹ فریڈم” کو روکا گیا۔ ٹرمپ کے مطابق پاکستان کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ رابطے اور تعاون کے باعث بعض…
امریکا کی ایران سے نئے جوہری معاہدے کے لیے سخت شرائط سامنے آ گئیں
واشنگٹن(بولونیوز)وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے ساتھ ممکنہ جوہری معاہدے کے لیے نئی اور سخت درخواستوں کی ایک فہرست مرتب کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ان شرائط کا مقصد ایران کے جوہری پروگرام کو طویل المدت بنیادوں پر محدود کرنا ہے۔ امریکی حکام کے…
سابق وزرائے دفاع کو بدعنوانی کے الزام میں سزائے موت، دو سال کی معطلی
چین(بولونیوز)چین کے دو سابق وزرائے دفاع کو مالی بدعنوانی کے سنگین الزامات ثابت ہونے پر دو سال کی معطلی کے ساتھ سزائے موت سنا دی گئی ہے۔ سزا پانے والوں میں سابق وزیر دفاع وی فینگہے اور لی شانگفو شامل ہیں۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ اور چین کی جانب…
ایران کے ساتھ امن معاہدہ ایک ہفتے میں طے پا سکتا ہے، تاخیر پر نئے حملوں کی دھمکی
واشنگٹن(بولونیوز)سابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےدعویٰ کیاہےکہ ایران کےساتھ امن معاہدہ ایک ہفتےکےاندرطےپاسکتا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر ایران نے جلد معاہدہ نہ کیا تو اس کے خلاف نئے حملے کیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا خطے میں امن چاہتا ہے، تاہم ایران کو سنجیدہ فیصلے…
’طوفان‘ ترکیہ نے جدید خودکش سمندری ڈرون متعارف کروادیا
انقرہ(بولونیوز)ترکیہ کی معروف دفاعی کمپنی اسیلسان نے جدید ترین سمندری ڈرون ‘طوفان’ متعارف کرا دیا۔ترکیہ کی معروف دفاعی کمپنی اسیلسان نے جدید سمندری ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے خودکار سمندری ڈرونز متعارف کروا دیے ہیں، جن میں ‘طوفان’ نامی غیر معمولی صلاحیتوں کا حامل اَن مینڈ سرفیس وہیکل بھی شامل ہے۔…
میلانیا ٹرمپ کی تقریب میں شوہر کی تعریفیں، شرکاء ہنسی نہ روک پائے
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ مدرز ڈے کی مناسبت سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اپنے شوہر ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریفیں کرنے لگیں، جس پر تقریب کے شرکاء ہنسی نہ روک سکے۔ امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ نے مدرز ڈے کی مناسبت سے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرے شوہر ہمدرد، مخلص اور…


