صدرِ مملکت سے محسن نقوی کی ملاقات، 2 گھنٹے طویل مشاورت

کراچی(بولونیوز)آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی کراچی میں اہم ملاقات ہوئی، جو تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہی۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی و سکیورٹی صورتحال سمیت مختلف اہم قومی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان داخلی صورتحال اور دیگر اہم معاملات پر بھی مشاورت…

Read More

متحدہ عرب امارات کی تمام مساجد میں جمعہ کی نماز کا یکساں وقت مقرر

متحدہ عرب امارات(بولونیوز)ملک بھر کی تمام مساجد میں جمعہ کی نماز اور خطبے کا وقت یکساں کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اماراتی جنرل اتھارٹی آف اسلامی امور کے مطابق نیا نظام 2 جنوری 2026 سے نافذ ہوگا، جس کے تحت پورے ملک میں جمعہ کا خطبہ اور نماز 12 بج کر 45 منٹ پر ادا…

Read More

27 اکتوبر: تاریخ کا سیاہ دن کیوں؟ — انسانی حقوق کی بدترین پامالی کی داستان

27 اکتوبر 1947 جنوبی ایشیا کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے۔ اسی روز بھارتی افواج نے ریاست جموں و کشمیر پر غیر قانونی طور پر قبضہ کر لیا۔ یہ قبضہ نہ صرف اقوامِ متحدہ کے اصولوں بلکہ انسانی حقوق کے عالمی منشور کی صریح خلاف ورزی تھا۔ ریاست کشمیر ایک مسلم اکثریتی علاقہ تھی…

Read More

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے خلاف سجاول کے وکلاء کا ردِعمل

سجاول(بولونیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافےکے خلاف سجاول کے وکلاء سامنے آ گئے ہیں۔ سجاول بار ایسوسیشن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اسے عوام دشمن فیصلہ قرار دیا ہے۔ وکلاء کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے سب سے زیادہ مزدور طبقہ متاثر ہو…

Read More

گورنر سندھ کے خلاف درخواست: عدالت نے درخواست واپس لینے پر نمٹا دیا

کراچی(بولونیوز)گورنر سندھ کے خلاف عدالت میں دائر درخواست میں الزام لگایا گیا تھا کہ گورنر ہاؤس کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق سوالات بھی کیے، تاہم وکیل درخواست گزار نے بعد ازاں اپنی درخواست واپس لے لی۔عدالت نے درخواست واپس لینے کے…

Read More

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 10 ہزار روپے سستا ہو گیا

کراچی(بولونیوز) عالمی اور ملکی منڈیوں میں اتار چڑھاؤ کے باعث سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ فی تولہ سونا 10 ہزار روپے کی کمی کے بعد 5 لاکھ 39 ہزار 962 روپے ہو گیا۔ اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 8 ہزار 537 روپے کم ہو کر 4 لاکھ…

Read More

پی آئی بی کالونی میں غیر قانونی تعمیرات جاری، ایس بی سی اے افسران پر سرپرستی کے الزامات

کراچی(بولونیوز)پی آئی بی کالونی میں مبینہ طور پر غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جبکہ متعلقہ حکام کی جانب سے مؤثر کارروائی نہ ہونے پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر وقار ہاشمی کی مبینہ سرپرستی میں بعض بلڈرز منظور شدہ نقشوں کی خلاف…

Read More

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی: یکم رمضان 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے چاند سے متعلق پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں یکم رمضان 19 فروری 2026 کو ہونے کا امکان ہے، اور 18 فروری کی شام چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ چاند کی پیدائش 17 فروری 2026 کو شام 5 بجکر 1…

Read More

اقوام متحدہ میں چین کا مؤقف: داعش، القاعدہ اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں اب بھی افغانستان میں سرگرم

اقوام متحدہ(بولونیوز)چین کے مستقل نمائندے Fu Cong نے افغانستان سے متعلق ایک اجلاس کے دوران کہا ہے کہ متعدد دہشت گرد تنظیمیں اب بھی افغانستان میں سرگرم ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ داعش، القاعدہ، اسلامک موومنٹ آف ایسٹ ترکستان (ای ٹی آئی ایم)، تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور بلوچ لبریشن آرمی (بی…

Read More

پی ٹی آئی رہنما سردار دودا شاہوانی نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغواء

کوئٹہ(بولونیوز)پاکستان تحریکِ انصاف بلوچستان کے ذرائع کے مطابق پارٹی کے رہنما سردار دودا شاہوانی کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سردار دودا شاہوانی کے ساتھ ان کے بھائی اور بہنوئی کو بھی اغواء کیا گیا ہے۔ واقعہ ضلع کے علاقے دشت کھمبیلا میں پیش آیا، جہاں سے انہیں نامعلوم…

Read More