ڈی ایس پی عثمان حیدر کی اہلیہ اور بیٹی کے قتل کا معمہ حل، ملزم گرفتار
لاہور(بولونیوز) رواں برس پنجاب پولیس کے حاضر سروس ڈی ایس پی محمد عثمان حیدر نے اپنی اہلیہ اور بیٹی کے اغوا کا مقدمہ درج کروایا تھا۔ 27 ستمبر سے لاپتا ہونے والی ان کی اہلیہ اور بیٹی کے فون بند ہونے کے بعد سسرال والوں کو بھی کوئی علم نہیں تھا۔ ابتدائی تفتیش میں پولیس…
بلاول بھٹو زرداری اور شیخ رشید احمد کی اہم ملاقات، پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے درمیان ایک اہم سیاسی ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سیاست کی موجودہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے ماضی کی سیاسی تلخیوں کو پسِ پشت ڈالتے…
سندھ پولیس کے ملازمین کے لیے میڈیکل سہولیات میں خصوصی رعایت
کراچی(بولونیوز)سندھ پولیس کے ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم اقدام کے تحت التمش جنرل ہسپتال، کلفٹن بلاک ون میں پولیس اہلکاروں کو طبی سہولیات پر خصوصی رعایت فراہم کر دی گئی ہے۔ ساوتھ زون پولیس کی درخواست پر ہسپتال انتظامیہ نے سندھ پولیس کے ملازمین کے لیے 35 فیصد ڈسکاؤنٹ دینے کا…
سپریم کورٹ کا فیصلہ: مرحوم سرکاری ملازمین کے بچوں کے پرانے کیسز برقرار
اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے مرحوم سرکاری ملازمین کے بچوں کو ملازمت دینے سے متعلق اہم مقدمے میں سندھ حکومت کی اپیل مسترد کر دی۔ عدالتِ عظمیٰ نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے واضح قرار دیا کہ وہ تمام کیسز جن میں مرحوم سرکاری ملازمین کے اہلِ خانہ کو ملازمت…
سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک، متعدد دہشت گرد حملوں میں ملوث ملزمان شامل
بلوچستان(بولونیوز)سیکورٹی فورسز کی جانب سے ضلعی سطح پر بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، جن میں 15 دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ضلعی ہرنائی میں 12 خوارج دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ضلعی بسیما میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک شدہ دہشت گرد متعدد حملوں اور دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے،…
کمشنر کراچی کا عیدالضحیٰ پر سڑکوں اور کھلی جگہوں پر آلائشیں پھینکنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
کراچی(بولونیوز)کمشنرکراچی آفس میں عیدالضحیٰ کےموقع پرقربانی کےجانوروں کی آلائشیں اٹھانے اور ٹھکانے لگانے کے انتظامات سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت کمشنر کراچی نے کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عیدالضحیٰ کے دوران سڑکوں اور کھلی جگہوں پر آلائشیں پھینکنے اور انہیں پھاڑنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے…
ٹرمپ اور نیتن یاہو شیطان کے پجاری ہیں، حافظ نعیم الرحمٰن
کراچی(بولونیوز) امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو، شیطان کے پجاری ہیں. حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو جنگی مجرم ہیں، یہ مذاق اور عجیب حرکتیں کر کے اپنے جرائم…
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں 16 کشمیری شہید
سری نگر(بولونیوز)مقبوضہ جموں و کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق بھارتی فورسز کے ہاتھوں دو ہزار چھبیس کے پہلے پانچ ماہ کے دوران 16 کشمیری شہید ہوئے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ان کارروائیوں میں بھارتی فوج، راشٹریہ رائفلز اور سینٹرل…
مہنگی ایل پی جی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
کراچی(بولونیوز)مہنگی ایل پی جی سے پریشان عوام کے لیے ریلیف کی خبر سامنے آئی ہے، ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مہنگی ایل پی جی سے پریشان عوام کے لیے ریلیف کی خبر سامنے آئی ہے، ملک بھر میں ایل پی جی کی فی…
بھارتی خفیہ ادارے کی فنڈنگ سے قتل کا مقدمہ، ملزمان عدالت میں پیش
کراچی(بولونیوز)انسداد دہشت گردی کورٹ کراچی جیل میں بھارتی خفیہ ادارے کی فنڈنگ اور قتل کے مقدمے کے ملزمان کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ جیل حکام کے مطابق، کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے تین دہشت گرد صبغت اللہ، شیراز اور طلعت عدالت میں پیش ہوئے۔ ملزمان نے را کی ہدایات پر پنجاب کالونی میں ایک…


