تازہ ترین

رہائشی پلاٹ کو کمرشل استعمال میں نہ لانے کے خلاف درخواست

کراچی(بولونیوز) رہائشی پلاٹ کو کمرشل استعمال میں تبدیل نہ کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے سینئر ڈائریکٹر ماسٹر پلان اتھارٹی کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے رہائشی پلاٹس کی حیثیت میں تبدیلی سے متعلق تفصیلی رپورٹ 19 جنوری تک طلب کر لی۔ سماعت کے…

Read More

کچہری میں پیرا فورس کا آپریشن تنازع کا شکار، وکلاء کا شدید احتجاج

ملتان(بولونیوز)کچہری میں تجاوزات کےخلاف کارروائی پیرافورس کومہنگی پڑگئی۔آج صبح پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا فورس) نے کچہری ملتان میں مختلف اسٹالز کو تجاوزات قرار دے کر اٹھانا شروع کیا، جس پر وکلاء نے شدید احتجاج کیا۔ وکلاء کا مؤقف تھا کہ پیرا فورس نے بغیر اجازت اور پیشگی اطلاع کے کارروائی کی، جو ناقابلِ…

Read More

سرجانی ٹاؤن میں سابق منگیتر کی تشدد زدہ لاش برآمد، مقدمہ درج

کراچی(بولونیوز)سرجانی ٹاؤن میں ایک گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ 19 سالہ کومل زوجہ فرحان کو اس کے سابق منگیتر راشد نے شادی کے بہانے گھر بلا کر آہنی راڈ کے وار کر کے قتل کیا۔ پولیس کے مطابق کومل تین روز قبل اپنے شوہر کے گھر…

Read More

ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے پر پیشرفت، حتمی مسودے پر اتفاق، وزیراعظم کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے حتمی مسودے پر اتفاق ہو چکا ہے، اور خطے میں امن کی جانب ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ وزیراعظم نے اس پیشرفت کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا کہ امن کبھی اتنا قریب نہیں تھا۔ انہوں…

Read More

پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں گریجویشن پریڈ، پاک فضائیہ کو جدید اور مضبوط فورس قرار

رسالپور(بولونیوز) Pakistan Air Force Academy Risalpur میں جی ڈی پی 152 اور الائیڈ کورسز کی گریجویشن پریڈ کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں اعلیٰ عسکری قیادت نے شرکت کی۔ تقریب میں چیف آف دی نیول اسٹاف Naveed Ashraf مہمانِ خصوصی تھے، جبکہ Zaheer Ahmad Babar Sidhu نے بھی خصوصی شرکت کی۔ مہمانِ خصوصی نے…

Read More

پاکستان نے بین الاقوامی ٹیلی سرجری کا تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا

کراچی(بولونیوز) پاکستان نے طبی میدان میں ایک اہم اور تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی بار بین الاقوامی روبوٹک ٹیلی سرجری کامیابی سے انجام دے دی۔ یہ جدید سرجری کراچی کے لیاری جنرل اسپتال میں کی گئی، جو ملک کی صحت کی تاریخ میں ایک نمایاں پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ پاکستان میں…

Read More

وفاقی حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ حکومتی فیصلے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد…

Read More

طلاق 90 روز کی مدت پوری ہونے تک مؤثر نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ کا واضح فیصلہ

اسلام آباد(بولونیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے اپنے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961 کی دفعہ 7 کے تحت تین طلاق سمیت کسی بھی شکل میں دی گئی طلاق 90 روز کی مدت پوری ہونے سے پہلے مؤثر نہیں ہوتی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین…

Read More

پنجاب میں مین ہول کور کی چوری پر قید اور بھاری جرمانہ، حکومت نے آرڈیننس جاری کر دیا

لاہور(بولونیوز) پنجاب حکومت نے سرکاری تنصیبات کی حفاظت کے لیے “پنجاب پبلک یوٹیلٹیز انفرااسٹرکچر پروٹیکشن آرڈیننس 2026” جاری کر دیا ہے۔ اس آرڈیننس کے تحت اب مین ہول کور، اسٹریٹ لائٹس، حفاظتی باڑ اور دیگر سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے یا چوری کرنے والوں کے لیے سخت قانونی سزائیں متعین کر دی گئی ہیں۔ ترجمان…

Read More

وزیراعظم سعودی ولی عہد کی دعوت پر آئندہ 48 گھنٹوں میں سعودیہ جائیں گے

اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم شہبازشریف جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب سے سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی گئی ہے جس کے پیش نظر وہ آئندہ 48 گھنٹوں میں ریاض روانہ ہونگے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی…

Read More