جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیشرفت

اسلام آباد(بولونیوز)جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس طارق جہانگیری نے ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت کی کارروائی کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے 3 سینئر وکلا پر مشتمل قانونی ٹیم بھی تشکیل دے دی ہے۔…

Read More

اسما کو میاں بیوی نے کیوں قتل کیا؟ لاپتہ خاتون کی لاش مل گئی، اہم انکشاف

کراچی(بولونیوز)پولیس حکام نے اورنگی ٹاؤن کے سیکٹر ساڑھے 11 سے لاپتہ خاتون کی لاش ملنے کی تصدیق کی ہے۔ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن حوا گوٹھ کے قریب جھاڑیوں سے خاتون کی ملنے والی لاش کے کیس میں اہم پیش رفت پوئی ہے، پولیس کے مطابق 65 سالہ خاتون 4 دسمبر سے لاپتہ تھیں، اُن…

Read More

کشیدگی کم کرنے کیلئےپاکستان ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے

اسلام آباد(بولونیوز)عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کشیدگی میں کمی کے لیے ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے یہ بات 18 مارچ 2026 کو عرب میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ پاکستان نے ماضی میں بھی تنازعات کے حل کے لیے…

Read More

“ووٹ چور گَدّی چھوڑ” مودی کیخلاف کانگریس کی ریلی

بھارت(بولونیوز)مودی حکومت کی الیکشن دھاندلی کے خلاف اپوزیشن جماعت کانگریس کی جانب سے ووٹ چور گدی چھوڑ ریلی نکالی گئی۔ بھارت کی کئی ریاستوں میں اس وقت انتخابات جاری ہیں اور اپوزیشن جماعت نے بہار، تلنگانہ سمیت دیگر ریاستوں میں مودی سرکار پر الیکشن دھاندلیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے احتجاجی تحریک جاری رکھی ہوئی…

Read More

گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کیلئے پولو گراؤنڈ میں 300 دکانوں کا انتظام کردیا گیا

کراچی(بولونیوز)سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ تاجروں کے لیے کے ایم سی نے پولو گراؤنڈ میں 300 دکانوں کا انتظام کردیا۔حکام کا کہنا ہے کہ دکانداروں کے لیے ٹینٹ لگا کر عارضی دکانیں بنا دی گئی ہیں، عارضی دکانوں میں کے ایم سی کی جانب سے بجلی فراہم کی جائے گی، دکانداروں اور خریداروں کے لیے…

Read More

کراچی اور لاہور ایئرپورٹس پر جدید ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ

کراچی(بولونیوز)ملک کے دو بڑے اور مصروف ترین ہوائی اڈوں پر جدید ترین ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کرنے کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) کے حکام کے مطابق کراچی ایئرپورٹ اور لاہور ایئرپورٹ پر نیا اور جدید ائیر ٹریفک کنٹرول سسٹم نصب کیا جائے گا، جس…

Read More

امریکہ سعودی عرب پرKAANاورJF-17 کی خریداری پردوبارہ غورکرنےکےلیےدباؤڈال رہا ہے

واشنگٹن (بولونیوز) پہلے ہی سعودی فریق سے ضمانت حاصل کرنے میں کامیاب ہو چکا ہے کہ وہ پاکستانی JF-17 طیارے نہیں خریدے گا۔ اس سے قبل ان لڑاکا طیاروں کی سپلائی کے بدلے اسلام آباد کے قرضے معاف کرنے کے امکان پر بات کی گئی تھی لیکن امریکا کے دباؤ پر یہ عمل روک دیا…

Read More

فلائی جناح کی کراچی سے جدہ براہ راست پروازوں کا اعلان

کراچی(بولونیوز) پاکستان سے سعودی عرب سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ سستی ایئرلائن فلائی جناح نے کراچی سے جدہ کے لیے براہ راست پروازوں کا اعلان کر دیا، جو 10 دسمبر سے باقاعدہ آغاز کریں گی۔ ایئرلائن کے مطابق نیا روٹ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حجاج، عمرہ زائرین، سیاحوں…

Read More

مریم نواز کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے طلبہ سے خطاب، پنجاب میں ترقی، حفاظت اور گڈ گورننس پر زور

لاہور(بولونیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف نے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا مستقبل طلبہ کے ہاتھوں میں ہے اور میری پہلی خاتون وزیر اعلیٰ بننا پاکستان کی تمام بیٹیوں کے لیے فخر کا مقام ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب نے ہمیشہ ملک کے ہر…

Read More

ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ فاروق لندن میں انتقال کرگئیں

لندن(بولونیوز) متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ فاروق لندن میں انتقال کر گئی ہیں۔ مرحومہ طویل عرصے سے شدید مالی مشکلات اور بیماری کے باعث انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور تھیں۔ ذرائع کے مطابق شمائلہ فاروق گلے کے اسٹیج فور کینسر میں مبتلا تھیں، جس کے باعث…

Read More