وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پی پی 83 ضمنی انتخاب میں ن لیگ کی کامیابی پر اظہار تشکر
لاہور(بولونیوز)لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پی پی 83 کے ضمنی انتخاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سردار ظفر عباس بلوچ کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کامیاب امیدوار سمیت حلقے کے تمام ووٹرز کو مبارکباد دیتے ہوئے پی پی 83 خوشاب کے عوام کا…
آوارہ کتوں کو تلف کرنے پر مستقل پابندی، اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں آوارہ کتوں کو زہر دینے، گولی مارنے یا تلف کرنے پر مستقل پابندی عائد کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو نے آوارہ کتوں کی آبادی کے کنٹرول اور ان کے ساتھ مبینہ تشدد کے خلاف دائر درخواست پر 24 صفحات پر…
پاکستان کی ثالثی میں ایران اورامریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں پاکستان کی ثالثی سے ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات جاری ہیں، جن کا مقصد ایک ممکنہ معاہدے کے لیے رسمی فریم ورک تیار کرنا ہے۔ تہران اور واشنگٹن کے درمیان بات چیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس میں پاکستان بطور ثالث اہم کردار ادا کر رہا ہے۔رپورٹ میں…
اٹلی کا غزہ امدادی قافلے کے گرفتار ارکان سے بدسلوکی پر اسرائیلی سفیر کو طلب کرنے کا فیصلہ
روم(بولونیوز)روم میں اٹلی نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے قافلے کے گرفتار ارکان کے ساتھ مبینہ بدسلوکی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسرائیل کے سفیر کو طلب کر لیا ہے۔ اطالوی حکومت کا کہنا ہے کہ امدادی قافلے کے گرفتار افراد کے ساتھ اسرائیلی حکام کا رویہ ناقابل قبول ہے اور اس معاملے…
پنجاب یونیورسٹی ہیلے کالج کی زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گر گئی، 15 افراد زخمی
لاہور(بولونیوز)لاہور میں پنجاب یونیورسٹی ہیلے کالج کے قریب جین مندر کے علاقے میں زیرِ تعمیر عمارت کی چھت گرنے سے 15 افراد ملبے تلے دب کر زخمی ہو گئے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اور ایمرجنسی گاڑیاں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق زخمیوں کو ابتدائی طبی…
محسن نقوی کی عباس عراقچی سے ملاقات، ایران امریکا جنگ کے خاتمے کے لیے مسودوں پر تفصیلی بات چیت
تہران(بولونیوز)پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے اہم ملاقات کی، جس میں خطے میں کشیدگی کم کرنے اور ایران اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات کے دوران ایران امریکا جنگ…
ڈیٹا سیکیورٹی آج کے دور کی سب سے بڑی ضرورت ہے، ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی کے ہیڈکوارٹر سیکٹر جی ایلیون فور میں ڈائریکٹر جنرل سید خرم علی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ دور میں ڈیٹا سیکیورٹی انتہائی اہمیت اختیار کر چکی ہے اور کسی بھی صورت ذاتی یا ادارہ جاتی ڈیٹا کی غیر قانونی فروخت کی اجازت…
ایران امریکا معاہدے کا ڈرافٹ فائنل، جنگ بندی اور پابندیاں نرم ہونے کا امکان
واشنگٹن(بولونیوز)ایران اور امریکا کے درمیان ایک اہم معاہدے کے ڈرافٹ کے فائنل ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئندہ چند گھنٹوں میں معاہدے کی تکمیل کا باضابطہ اعلان بھی متوقع ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی میں نمایاں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…
عید الاضحٰی کی آمد اور نمازِ جمعہ کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ جاری
لاہور(بولونیوز)لاہور میں عید الاضحٰی اور نمازِ جمعہ کے پیش نظر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرتے ہوئے ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ پنجاب پولیس کے مطابق شہر بھر کی مساجد، امام بارگاہوں اور دیگر اہم عبادت گاہوں کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق شہر…
بجلی صارفین کے لیے حکومتی سبسڈی اسکیم کی آڑ میں ہیکرز سرگرم، پاور ڈویژن کی ایڈوائزری جاری
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں پاور ڈویژن کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ بجلی صارفین کے لیے حکومتی سبسڈی اسکیم کی آڑ میں ہیکرز سرگرم ہو گئے ہیں، جو بجلی کے بلوں پر موجود جعلی کیو آر کوڈ اور لنکس کے ذریعے صارفین کی ذاتی معلومات چوری کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ترجمان پاور…


