اسٹیٹ بینک نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کر دیا
کراچی(بولونیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر ملک بھر میں تین روز کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔جاری کردہ سرکاری بیان کے مطابق مرکزی بینک عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث 26 مئی سے 28 مئی (منگل سے جمعرات) تک بند رہے گا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق تعطیلات کے دوران تمام…
بس کی ٹکر سے بائیک سوار خاتون جاں بحق ، والد کا لاش وصول کرنے سے انکار
کراچی(بولونیوز)شاہ لطیف ٹاؤن میں مسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون جاں بحق ہوگئیں تاہم والد نے لاش وصول کرنے سے بھی صاف انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن لانڈھی جوگی موڑ کے قریب تیز رفتار مسافر بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل چلانے والی ایک خاتون موقع پر…
سی ویو پر واقع رہائشی پروجیکٹ کی انتظامیہ کو ہنگامی خط ، رہائشیوں اورکرایہ داروں کا ڈیٹا طلب
کراچی(بولونیوز)ڈی آئی جی ساؤتھ نے سی ویو پر واقع رہائشی پروجیکٹ کی انتظامیہ کو ہنگامی خط ارسال کرتے ہوئے رہائشیوں اورکرایہ داروں کا ڈیٹا طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ایکشن پلان پر سخت عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے کراچی پولیس نے ساحلی پٹی پر واقع حساس اور اہم عمارات کی سیکیورٹی سخت کرنے کا…
کیا ٹرمپ اپنے بیٹے کی شادی میں شرکت کریں گے؟
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ہی بیٹے کی شادی میں شرکت کریں گے یا نہیں اس حوالے سے انہوں نے خود بتادیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے شادیاں اٹینڈ کرنا کبھی بھی اتنا آسان نہیں رہا، لیکن اس بار معاملہ ان کے اپنے بڑے بیٹے کی شادی کا ہے جس میں ان کی شرکت…
امریکی صدر کا پولینڈ میں مزید 5 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےپولینڈ میں مزید پانچ ہزارامریکی فوجی بھیجنے کا بڑا اعلان کیا ہے۔ایک پریس کانفرنس کے دوران صحافی کی جانب سے کیے گئے سوال پر صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ انہوں نے یہ فیصلہ پولش صدر کے ساتھ اپنے دیرینہ اور اچھے تعلقات کی بنیاد پر کیا ہے۔ امریکی صدر کا کہنا…
امریکی صدارت کے بعد اسرائیل کا وزیراعظم بن سکتا ہوں، ٹرمپ کا حیران کن دعویٰ
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا صدارت کے بعد اسرائیل کا وزیراعظم بننے کا حیران کن دعویٰ وائرل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک اور غیر معمولی اور چونکا دینے والا بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جس میں انہوں نے مذاق اور طنزیہ انداز میں صدارت کے بعد اسرائیل جا کر…
سندھ حکومت نے نارکوٹکس کنٹرول میں 707 آسامیوں پر بھرتی کا اشتہار جاری کر دیا
کراچی(بولونیوز)کراچی میں سندھ حکومت نے محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول سندھ میں بھرتیوں کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نارکوٹکس کنٹرول کانسٹیبل گریڈ 07 کی 685 جبکہ لیڈی نارکوٹکس کنٹرول کانسٹیبل گریڈ 07 کی 22 آسامیوں پر بھرتی کی جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق امیدواروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی…
سندھ میں خطرناک ہیٹ ویو کا الرٹ، پارہ 50 ڈگری تک جانے کا خدشہ
کراچی(بولونیوز)کراچی میں محکمہ موسمیات پاکستان نے سندھ کے مختلف علاقوں میں خطرناک ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کرتے ہوئے درجۂ حرارت میں غیر معمولی اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 25 سے 31 مئی کے دوران صوبہ سندھ کے مختلف شہروں میں درجۂ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ…
سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، خارجی سرغنہ سمیت 23 دہشت گرد ہلاک
خیبرپختونخوا(بولونیوز)خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کے دوران بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے خارجی سرغنہ سمیت 23 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر انداز…
وزیراعلیٰ سندھ کا یونیورسٹی روڈ پر تعمیراتی کام 90 روز میں مکمل کرنے کا حکم
کراچی(بولونیوز)کراچی میں وزیراعلیٰ سندھ نے یونیورسٹی روڈ پر جاری تعمیراتی کام کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے متعلقہ حکام کو حکم دیا ہے کہ کراچی کے اہم اور مصروف ترین شاہراہوں میں شامل یونیورسٹی روڈ پر ترقیاتی کام ہر صورت 90 روز کے…


