فیصل آباد میں میڈیکل طالبہ کے ساتھ زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں اہم فیصلہ
اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ نے فیصل آباد میں میڈیکل طالبہ خدیجہ غفور کے ساتھ زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمات میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزمہ کی درخواست خارج کر دی۔ عدالت نے قرار دیا کہ زیادتی اور ویڈیو وائرل کرنا دو الگ الگ جرائم ہیں اور دونوں مقدمات کی تحقیقات مختلف اداروں نے کی…
خطے کی کشیدہ صورتِ حال: پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ کی مزید 155 پروازیں منسوخ
اسلام آباد(بولونیوز)خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ جانے والی پروازوں کی منسوخی کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق صرف آج کے روز 155 بین الاقوامی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جن کا تعلق مختلف ایئرلائنز اور متعدد پاکستانی ہوائی اڈوں سے…
امریکا ایران ممکنہ تصادم، ترک صدر کا اہم بیان سامنے آگیا
قاہرہ(بولونیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کو امریکا اور ایران کے درمیان تناؤ کی وجہ سے ایک نئے تصادم سے بچانے کے لئے کوشش کر رہے ہیں۔ یہ بات ترک صدر رجب طیب اردوان نے گزشتہ روز مصر کے دورے سے واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے گفتگو…
پنجاب میں مین ہول کور کی چوری پر قید اور بھاری جرمانہ، حکومت نے آرڈیننس جاری کر دیا
لاہور(بولونیوز) پنجاب حکومت نے سرکاری تنصیبات کی حفاظت کے لیے “پنجاب پبلک یوٹیلٹیز انفرااسٹرکچر پروٹیکشن آرڈیننس 2026” جاری کر دیا ہے۔ اس آرڈیننس کے تحت اب مین ہول کور، اسٹریٹ لائٹس، حفاظتی باڑ اور دیگر سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے یا چوری کرنے والوں کے لیے سخت قانونی سزائیں متعین کر دی گئی ہیں۔ ترجمان…
کورنگی میں پیپلز پارٹی: عوام کی محرومی یا قیادت کی اقتدار کی ہوس؟
کراچی(بولونیوز)کورنگی ڈسٹرکٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی شدید اندرونی کشمکش، گروپ بندی اور اقتدار کی رسہ کشی کا شکار ہے۔ پارٹی کے موجودہ ڈسٹرکٹ صدر جانی میمن کے ہوتے ہوئے چیئرمین کورنگی ٹاؤن نعیم شیخ کی غیر معمولی سیاسی سرگرمیاں نہ صرف پارٹی حلقوں میں تشویش پیدا کر رہی ہیں بلکہ عوامی سطح پر بھی سنگین…


