قمبرانی روڈ پر ایک ہی دن میں دوسرا دھماکا، کرائم سین کی گاڑی نشانہ
کوئٹہ(بولونیوز)قمبرانی روڈ پر ایک ہی دن میں دوسرے دھماکے نے بدامنی پیدا کردی، جس میں کرائم سین کی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکا پہلے دھماکے کی جانچ کے لیے جا رہی کرائم سین کی ٹیم کی گاڑی پر ہوا۔ موٹر سائیکل میں نصب دھماکہ خیز مواد کو ریموٹ کنٹرول…
گیس بحران شدت اختیار کر گیا، نئے گھریلو کنکشنز پر پابندی عائد
اسلام آباد(بولونیوز)ملک بھر میں گیس بحران میں اضافہ ہونے کے بعد نئے گھریلو گیس کنکشنز کے اجرا پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق آر ایل این جی (RLNG) کی سپلائی متاثر ہونے کے باعث گیس کی دستیابی میں کمی کا سامنا ہے، جس کے نتیجے میں نئے کنکشنز کے لیے جاری تمام…
15 سال سے کم عمر بچوں سے مزدوری کروانا قانوناً جرم قرار، سخت سزائیں مقرر
اسلام آباد(بولونیوز)ملک میں 15 سال سے کم عمر بچوں سے مزدوری کروانا قانوناً جرم ہے اور اس پر سخت سزائیں مقرر کی گئی ہیں۔قانونی ماہرین کے مطابق ایسے کسی بھی فعل پر 50 ہزار روپے تک جرمانہ، 6 ماہ تک قید یا دونوں سزائیں دی جا سکتی ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ چائلڈ لیبر…
قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو طلب، صدرِ مملکت کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر 11 مئی کو شام 5 بجے طلب کرلیا ہے۔صدرِمملکت نےیہ اجلاس آئین کےآرٹیکل 54 کی شق1کےتحت حاصل اختیارات کوبروئےکارلاتے ہوئے طلب کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16ویں قومی اسمبلی کا 27واں اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں…
پاور سیکٹر کے افسران و ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا حتمی فیصلہ
اسلام آباد(بولونیوز) پاور سیکٹر میں افسران اور ملازمین کو دی جانے والی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاور انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کمپنی نے بلنگ سسٹم میں ضروری ترامیم مکمل کر کے تمام کمپنیوں کے سربراہان کو باضابطہ مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے…
مریم نواز کی منظوری، گلی محلوں میں جانوروں کی آلائشیں پھینکنے پر 50 ہزار روپے جرمانہ
پنجاب(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر میں صفائی اور ماحولیاتی بہتری کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے گلیوں اور محلوں میں جانوروں کی آلائشیں پھینکنے والوں پر 50 ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ صوبائی حکومت کے مطابق یہ اقدام عیدالاضحیٰ سمیت عام دنوں میں صفائی کے نظام کو بہتر…
بل گیٹس نے جیفری ایپستائن سے روابط پر ذمہ داری قبول کر لی
واشنگٹن(بولونیوز) مائیکروسافٹ کے بانی اور عالمی شہرت یافتہ فلاحی رہنما بل گیٹس نے سزا یافتہ جنسی مجرم جیفری ایپستائن سے اپنے سابقہ روابط کو “بڑا غلط فیصلہ” قرار دیتے ہوئے اس پر کھلے الفاظ میں ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ بل گیٹس نے اپنی فلاحی تنظیم کے عملے کے ساتھ ہونے والی ایک ٹاؤن…
محکمہ موسمیات کا ہیٹ برسٹ الرٹ، جنوبی پنجاب اور سندھ کے متعدد شہر ہائی رسک زون میں
لاہور(بولونیوز)محکمہ موسمیات پاکستان نے خطرناک موسمی رجحان ہیٹ برسٹ کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ الرٹ کے مطابق جنوبی پنجاب اور سندھ کے کئی علاقے، جن میں ملتان، بہاولپور، سکھر، کراچی اور جیکب آباد شامل ہیں، ہائی رسک زون میں آتے ہیں۔ ہیٹ برسٹ کیا ہے؟ ماہرین کے مطابق ہیٹ برسٹ…
نارتھ کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکن حاجی شہزاد کی نماز جنازہ ادا، تدفین نیو کراچی میں ہوگی
کراچی(بولونیوز)نارتھ کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکن حاجی شہزاد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ میں ڈاکٹر فاروق ستار، انیس قائم خانی، رکن اسمبلی جمال احمد اور عبدالوسیم سمیت پارٹی کے دیگر رہنما بھی موجود…
رمضان سپورٹ پیکج : کم آمدنی والوں کو کتنے ہزار روپے کیش ملیں گے؟
پشاور(بولونیوز) کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے رمضان سپورٹ پیکج کی منظوری دے دی گئی ، جس کے تحت فی خاندان اوسطاً 12 ہزار 500 روپے دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیرصدارت خیبرپختونخوا کابینہ کے 47ویں اجلاس میں کم آمدنی والے گھرانوں کے لیے رمضان سپورٹ پیکج 2026 کی منظوری…


