اسلام آباد میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد کے علاقے بہارہ کہو اٹھال چوک میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ایک تیز رفتار کار نے دو گاڑیوں اور متعدد موٹر سائیکلوں کو ٹکر مار دی، جس کے باعث حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں پانچ افراد زخمی…

Read More

میجر معیز عباس شہید کی پہلی سالگرہ، قوم کی جانب سے خراجِ عقیدت

راولپنڈی(بولونیوز)آج قوم کے بہادر سپوت میجر معیز عباس شہید کی پہلی سالگرہ منائی جا رہی ہے، جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔ میجر معیز عباس 31 مئی 1988 کو پیدا ہوئے تھے جبکہ 24 جون 2025 کو وطن کے دفاع کے دوران جامِ شہادت نوش کیا۔ ان کی…

Read More

خلیج عمان میں بحری جہاز پر امریکی کارروائی، میزائل حملے سے انجن روم تباہ

خلیج عمان(بولونیوز)خلیج عمان میں ایک بحری جہاز پر امریکی فوج کی جانب سے میزائل حملہ کیا گیا، جس کے نتیجے میں جہاز کا انجن روم ناکارہ ہو گیا۔یو ایس سینٹ کام کے مطابق گیمبیا کا پرچم بردار یہ جہاز مبینہ طور پر ایرانی بندرگاہ کی طرف جانے کی کوشش کر رہا تھا اور امریکی ناکہ…

Read More

حب کینال میں نہانے پر پابندی، خلاف ورزی پر 35 افراد گرفتار، مقدمات درج

کراچی(بولونیوز)کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے حب کینال میں نہانے پر عائد پابندی پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت جاری کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو کڑی نگرانی کا حکم دیا ہے۔ کمشنر کراچی آفس کے ہینڈ آؤٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے پابندی پر عملدرآمد سے متعلق رپورٹ کمشنر کو پیش کی، جس…

Read More

خواجہ آصف کے لیسکو کے خلاف ٹوئٹ پر کارروائی، 2 لائن مین اور ایک لائن سپرنٹنڈنٹ معطل

لاہور(بولونیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے لیسکو کے خلاف سوشل میڈیا پر کی گئی شکایت کے بعد محکمانہ کارروائی کرتے ہوئے دو لائن مین اور ایک لائن سپرنٹنڈنٹ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ایکسئین پھول نگر ڈویژن کے مطابق لائن سپرنٹنڈنٹ محمد حسین، لائن مین شوکت اور لائن مین فلک شیر کو معطل…

Read More

ہنگو میں دلخراش سانحہ، تالاب میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر جاں بحق

ہنگو(بولونیوز)خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو کے علاقے کوٹکی کے قریب ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں تالاب میں نہاتے ہوئے چار بچے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ہنگو کے علاقے تھانہ سٹی کوٹکی میں افغان مہاجرین کے بچے پانی کے تالاب میں نہا رہے تھے کہ اس دوران پانچ بچے…

Read More

چین میں اڑنے والی ونڈ ٹربائن کا کامیاب تجربہ، دنیا حیران

چین(بولونیوز)چین میں اڑنے والی ونڈ ٹربائن کے ایک انوکھے تجربے نے دنیا بھر میں ماہرین اور توانائی کے شعبے کو حیران کر دیا ہے۔ اس جدید ٹیکنالوجی کے تحت زمین پر نصب روایتی ٹربائن کے بجائے فضا میں اڑنے والی ونڈ ٹربائن سے بجلی پیدا کی جا رہی ہے۔ ابتدائی تجربے میں یہ ٹربائن 385…

Read More

بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو کو گلگت بلتستان کے دورے کی اجازت، این او سی جاری

گلگت بلتستان(بولونیوز)الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پارٹی رہنما آصفہ بھٹو کو گلگت بلتستان کے دورے اور انتخابی مہم چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو 5 جون تک گلگت بلتستان میں انتخابی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے،…

Read More

خانپور ڈیم میں دوست کو بچاتے ہوئے دو نوجوان جاں بحق، ایک کی حالت تشویشناک

خانپور(بولونیوز)خانپور ڈیم میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں دوست کو بچانے کی کوشش میں دو نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے، جبکہ ایک نوجوان کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ خانپور ڈیم میں پیش آیا، جہاں تین دوست نہانے کے لیے پانی میں اترے۔ اس دوران…

Read More

کویت کا فضائی دفاعی نظام الرٹ، میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

کویت(بولونیوز)کویت کےفضائی دفاعی نظام اس وقت دشمن کی جانب سےممکنہ میزائل اورڈرون حملوں کا مقابلہ کررہےہیں۔فوج کے جنرل اسٹاف کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ اگر مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں تو یہ فضائی دفاعی نظام کی کارروائی کے نتیجے میں ہیں، جن کے ذریعے دشمن کے…

Read More