کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے یا سندھ کی تقسیم کی تجویز مسترد، پیپلز پارٹی کا مؤقف

کراچی(بولونیوز)پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو نے واضح کیا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے یا سندھ کی تقسیم سے متعلق کسی بھی تجویز کو پارٹی کسی صورت قبول نہیں کرے گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ذوالفقار بھٹو…

Read More

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ، گھریلو سلینڈر مزید مہنگا

لاہور(بولونیوز)اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد گھریلو صارفین کے لیے سلینڈر مزید مہنگا ہو گیا ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 4 روپے 95 پیسے اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 308 روپے…

Read More

وفاقی بجٹ 2026-27: ترقیاتی منصوبوں کیلئے 1126 ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ

اسلام آباد(بولونیوز)آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 1126 ارب روپے مختص کیے جانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آئندہ مالی سال کے ترقیاتی اخراجات اور اہداف پر غور کیا گیا۔ پلاننگ…

Read More

بجٹ 2026-27: ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے ریلیف کے امکانات، ٹیکسوں میں کمی پر غور

اسلام آباد(بولونیوز)آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27 میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے ریلیف دینے کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق بجٹ میں فائلرز کے لیے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹرانزیکشن ٹیکس میں کمی کی تجویز زیر غور ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پراپرٹی کی خریداری…

Read More

گلگت بلتستان کو سوئٹزرلینڈ بنایا جا سکتا ہے، توجہ کی ضرورت ہے: خواجہ سعد رفیق

سکردو(بولونیوز)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اگر خطے پر توجہ دی جائے تو گلگت بلتستان کو سوئٹزرلینڈ جیسا بنایا جا سکتا ہے۔ سکردو میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ پارٹی قیادت اور وزیر اعظم کی ہدایت پر گلگت…

Read More

بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے لیے سکردو پہنچ گئے

سکردو(بولونیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے سلسلے میں سکردو پہنچ گئے ہیں۔ سکردو پہنچنے پر ان کا پرتپاک استقبال پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری، پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل ہمایوں خان، گلگت بلتستان کے گورنر سید مہدی شاہ اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سمیت دیگر…

Read More

اسلام آباد، مارکیٹس اور مالز رات 8 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(بولونیوز)آج سے مارکیٹس اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے، میڈیکل سٹورز اور ہسپتال پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔ ضلعی انتظامیہ نے کاروباری اوقات کار سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، اسلام آباد میں نئی پابندیاں یکم جون 2026 سے نافذ العمل ہوں گی، جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول پمپس،…

Read More

سندھ میں پانی کی شدید قلت، وفاق سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ: شرجیل میمن

کراچی(بولونیوز)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے صوبے میں پانی کی شدید قلت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی سے جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سندھ اس وقت سنگین پانی بحران کا شکار ہے، جس کے باعث نہ صرف زرعی…

Read More

افغانستان میں ٹریفک حادثہ، وطن واپسی کرنے والے 18 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

افغانستان(بولونیوز)افغانستان میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں پاکستان سے واپس جانے والے افغان خاندانوں کا ٹرک الٹنے کے باعث 18 افراد جاں بحق جبکہ 29 افراد زخمی ہو گئے۔ صوبہ لغمان کے گورنر کے ترجمان عبدالمالک نیازی کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرک پاکستان سے واپس آنے والے افغان خاندانوں کو…

Read More

ایران، اسرائیل کشیدگی اور خطے کی صورتحال پر بڑھتے خدشات

ایران(بولونیوز)خطے میں ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی اور ممکنہ جنگ کے حوالے سے مختلف سیاسی اور دفاعی حلقوں میں متضاد آرا سامنے آ رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایران کے صدر جنگ میں کمی یا اسے روکنے کے خواہاں سمجھے جاتے ہیں، جبکہ پاسداران انقلاب ایران کے بعض عناصر اور دیگر سخت گیر حلقے…

Read More