جعلی ڈی ایس پی پنجاب پولیس کے اصلی ایس ایچ او کے ہتھے چڑھ گیا

لاہور(بولونیوز)ایک جعلی ڈی ایس پی کی اصلی پولیس افسر کے ساتھ تکرار کی ویڈیو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، تاہم پولیس نے واضح کیا ہے کہ یہ ویڈیو حالیہ نہیں بلکہ کئی سال پرانی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان دنوں انٹرنیٹ پر پنجاب اسمبلی کے سامنے کی ایک ویڈیو گردش…

Read More

لاہور میں غیر نمونہ نمبر پلیٹس کے خلاف کریک ڈاؤن، 588 گاڑیوں کے چالان، متعدد مقدمات درج

لاہور(بولونیوز)لاہور ٹریفک پولیس نے غیر نمونہ، جعلی اور بغیر نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف خصوصی مہم کا آغاز کرتے ہوئے پہلے ہی روز 1323 گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائی کی۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق مہم کے پہلے روز بغیر نمبر پلیٹس، غیر نمونہ نمبر پلیٹس اور “اپلائیڈ فار” پلیٹس استعمال کرنے پر…

Read More

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع، آؤٹ ڈور ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار

لاہور(بولونیوز)حکومتِ پنجاب نے صوبہ بھر میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر دفعہ 144 کے نفاذ میں مزید 30 روز کی توسیع کر دی ہے، جس کے تحت کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر مکمل پابندی برقرار رہے گی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق آؤٹ ڈور ڈرون کے استعمال پر عائد پابندی ضابطہ فوجداری 1898 کے سیکشن…

Read More

جنوبی لبنان میں بیفورٹ قلعے پر قبضہ، حزب اللہ کے خلاف مہم میں اہم موڑ: نیتن یاہو

تل ابیب(بولونیوز)اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں بیفورٹ قلعہ پر قبضہ حزب اللہ کے خلاف جاری مہم میں ایک “اہم موڑ” ثابت ہوگا۔ ویڈیو پیغام میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ “آج ہم بیفورٹ ایک مختلف انداز میں واپس آئے ہیں۔ ہم متحد، پرعزم اور پہلے سے زیادہ مضبوط…

Read More

ہل پارک تجاوزات انکوائری میں بڑا بریک تھرو، میئر کراچی نے متنبہ کردیا

کراچی(بولونیوز) ہل پارک تجاوزات انکوائری کے حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیش کیا گیا پلاٹ اصل لے آؤٹ پلان میں موجود ہی نہیں ہے۔ کراچی کے تاریخی تفریحی مقام ’ہل پارک‘ کی زمین کے معاملے نے شہر کی سیاست میں ایک نیا محاذ کھول دیا ہے، جس کے باعث پیپلز…

Read More

اسلام آباد میں فول پروف سیکیورٹی، گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ سید علی ناصر رضوی کے احکامات پر اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر گرینڈ کومبنگ سرچ آپریشنز جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران تھانہ ہمک، سنگجانی، سیکرٹریٹ، بھارہ…

Read More

آئندہ بجٹ میں جی ایس ٹی بڑھانے کی خبروں پر ابہام، مختلف تجاویز زیرِ گردش

اسلام آباد(بولونیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی جانب سے آئندہ بجٹ میں جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) 18 سے بڑھا کر 19 فیصد کرنے کی تجویز سامنے آنے کی اطلاعات ہیں، تاہم حکومتی سطح پر اس پر اختلاف پایا جاتا ہے۔ ذرائع کے مطابق جی ایس ٹی میں ایک فیصد اضافے سے 250 سے…

Read More

آئیسکو کا مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا اعلان

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے سسٹم مینٹیننس اور ترقیاتی کاموں کے باعث آج پیر کے روز مختلف علاقوں میں بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ آئیسکو کے ترجمان کے مطابق یہ بندش ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس، ترقیاتی منصوبوں اور اے ایم آئی میٹرز کی تنصیب کے باعث کی…

Read More

بجٹ منظوری کیلئے کامران ٹیسوری کی بطور گورنر بحالی ہماری ریڈ لائن ہے: فاروق ستار

کراچی(بولونیوز) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ بجٹ کی منظوری کیلئے کامران ٹیسوری کی بطور گورنر بحالی ان کی جماعت کی ریڈ لائن ہے۔ فاروق ستار نے بتایا کہ اس حوالے سے ایم کیو ایم پاکستان کے اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس منعقد…

Read More

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور مئی 2026 کے دوران مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات پاکستان** کی جانب سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ کے مطابق جون 2024 کے بعد گزشتہ ماہ مئی میں مہنگائی کی شرح سب…

Read More