صدرِ مملکت سے محسن نقوی کی ملاقات، 2 گھنٹے طویل مشاورت

کراچی(بولونیوز)آصف علی زرداری سے محسن نقوی کی کراچی میں اہم ملاقات ہوئی، جو تقریباً دو گھنٹے تک جاری رہی۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی و سکیورٹی صورتحال سمیت مختلف اہم قومی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان داخلی صورتحال اور دیگر اہم معاملات پر بھی مشاورت…

Read More

پاکستان کی لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مذمت، عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار

نیویارک(بولونیوز)پاکستان نے لبنان پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے خطاب کرتے ہوئے لبنان پر اسرائیلی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ پائیدار امن صرف بات چیت…

Read More

کراچی میں اسلحہ کلچر سے متعلق ایم کیو ایم پاکستان اور جماعت اسلامی کے درمیان لفظی جنگ

کراچی(بولونیوز)ایم کیو ایم پاکستان نے الزام عائد کیا ہے کہ کراچی میں اسلحہ اور کلاشنکوف کلچر کو فروغ دینے والی جماعت جماعتِ اسلامی ہے، اور کہا ہے کہ تاریخ کو جھٹلایا نہیں جا سکتا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے مطابق جماعتِ اسلامی کی جانب سے “تھنڈر اسکواڈ” جیسے اقدامات نے شہر میں تشدد کی سیاست…

Read More

190 ملین پاؤنڈ کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکالت ناموں پر دستخط نہ ہو سکے

اسلام آباد(بولونیوز)190 ملین پاؤنڈ کیس میں اپیل دائر کرنے کے لیے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکالت ناموں پر دستخط نہ ہو سکے۔تفصیلات کے مطابق وکیل خالد یوسف چوہدری اڈیالہ جیل میں تقریباً چار گھنٹے انتظار کے بعد واپس لوٹ گئے۔ ان کا کہنا ہے کہ وکالت نامے 25 مئی کو…

Read More

وفاقی حکومت کا سول سرونٹس کے لیے فارن نیشنلٹی ڈسکلوزر رولز 2026 نافذ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت پاکستان نے سول سرونٹس کے لیے “سول سرونٹس ڈسکلوزر اینڈ ریگولیشن آف فارن نیشنلٹی رولز 2026” نافذ کر دیے ہیں، جن کے تحت سرکاری ملازمین اور ان کے زیر کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت اور سفری دستاویزات کی تفصیلات ظاہر کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام…

Read More

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف پی ٹی آئی کی شکایت خارج

اسلام آباد(بولونیوز)سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کےخلاف دائرشکایت خارج کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دائر شکایت پر 11 فروری کے اجلاس میں غور کیا اور بعد ازاں اسے خارج کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس فیصلے سے متعلق آگاہی پارٹی کے سیکرٹری جنرل عمر…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف سے یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کایا کالاس کی ملاقات

اسلام آباد(بولونیوز)محمد شہباز شریف سے یورپی یونین کی خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کی اعلیٰ نمائندہ اور یورپی کمیشن کی نائب صدر کایا کالاس نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ، اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان، معاونِ خصوصی…

Read More

خواتین کی یونیورسٹی بلوچستان کے روشن مستقبل کی علامت ہے، گورنر بلوچستان

کوئٹہ(بولونیوز) جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی صوبہ بلوچستان میں روشنی کا مینار بن کر ابھر رہی ہے۔ یہ ادارہ محض ایک یونیورسٹی نہیں بلکہ نصف آبادی کے خوابوں، امنگوں اور بلند عزائم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ یہ بات انہوں نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں سردار بہادر خان…

Read More

سزا معطلی کیس: سپریم کورٹ میں ایمان مزاری سے متعلق حکم نامہ واپس لینے کی درخواست

اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ پاکستان میں ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کے کیس میں نیا موڑ سامنے آ گیا ہے۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے 12 مئی کے عدالتی حکم نامے کو واپس لینے کے لیے درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا…

Read More

پنجاب بھر میں یکم جولائی سے تمام سرکاری دفاتر مکمل طور پر پیپر لیس، حتمی ہدایات جاری

لاہور(بولونیوز)حکومتِ پنجاب نے صوبے میں ای گورننس کے فروغ اور جدید طرزِ حکمرانی کو اپنانے کے لیے بڑا اور انقلابی اقدام اٹھاتے ہوئے پنجاب بھر کے تمام اضلاع میں یکم جولائی سے سرکاری دفاتر کو مکمل طور پر پیپر لیس کرنے کی حتمی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں سول سیکرٹریٹ…

Read More